yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لالی ووڈ انڈسٹری سے بڑی خبر آگئی

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
A lot of news came from the Lloyd Industry
Share this:

A lot of news came from the Lloyd Industry

لاہور(ویب ڈیسک) یاسر حسین اور اقرا عزیز بلاشبہ اس وقت پاکستان کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک ہے، جس کی وجہ رواں ماہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں سب کے سامنے منگنی ہے۔اقرا عزیز نے یاسر حسین کی شادی کی پیشکش ایوارڈ تقریب کے دوران قبول کرلی تھی جس پر یاسر نے انہیں گلے لگا کر گال پر بوسہ بھی دیا، جس پر لوگوں کی جانب سے کافی سخت ردعمل بھی سامنے آیا۔اب اس جوڑے نے ڈان کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مختلف موضوعات پر بات کی۔شادی کی پیشکش:اقرار عزیز نے اس بارے میں کہا ‘صحیح بات تو یہ ہے کہ میرے لیے لوگوں کی باتیں کوئی معنی نہیں رکھتیں، میں بہت خوش ہوں، میرا خاندان یاسر کو پسند کرتا ہے اور پوری انڈسٹری نے مجھے مبارکباد دی’۔یاسر کی جانب سے گلے لگانے کے حوالے سے سوال پوچھنے پر اداکارہ کا کہنا تھا ‘اس وقت میں اپنی زندگی کے بہت قیمتی لمحے کے گزار رہی تھی، میں نے اپنے ارگرد موجود لوگوں کے بارے میں نہیں سوچا، ہاں میں ایک اداکارہ ہوں جو ڈراموں میں کام کرتی ہے اورمیرے کرداروں کی وجہ سے لوگوں کے اندر میرے بارے میں ایک خاص تصور کیا جاتا ہے، ان کو لگتا ہے کہ میں ایک مثالی بہو بیٹی ہوں، شلوار قمیض پہنتی ہوں اور نرم مزاج ہوں، مگر میری شخصیت یہاں تک محدود نہیں، میں جینز پہن کر بھی اتنی ہی مطمئن ہوتی ہوں جتنا شلوار قمیض پہن کر، میں 21 سال کی ہوں اور میں اپنی پوری زندگی یہ دکھا کر نہیں گزار سکتی کہ لوگ میرے بارے میں کیا تصور رکھتے ہیں، ایک مجھ سے محبت کرنے والا ایک لڑکا پوری دنیا کے سامنے شادی کی پیشکش کا فیصلہ کرتا ہے تو میں خوش کیوں نہ ہو؟’شادی کی یہ پیشکش رواں سال لکس اسٹائل ایوارڈز کے نمایاں لمحات میں سے ایک تھا اور خیال کیا جارہا تھا کہ یہ پبلسٹی کے لیے اسے پلان کیا گیا تھا، اس بارے میں یاسر حسین نے بتایا ‘یہ میری طرف سے تو پلان تھا مگر اقرا کو اس کا کوئی اندازہ نہیں تھا، میں نے شو کے کریٹیو کنسلٹنٹ فیفی ہارون کے ساتھ مل کر یہ پلان کیا تھا اور انہوں نے مجھ پر یہ کہنے کے لیے زور دیا تھا ، فیفی کو لگتا تھا کہ اقرا انکار کرسکتی ہے جس کی وجہ بہت زیادہ لوگوں کی موجودگی کا دباﺅ ہوگا، مگر مجھے اقرا پر مکمل یقین تھا’۔انہوں نے بتایا ‘ایوارڈز سے پہلے ہی اقرا نے مجھے چھیڑا تھا کہ میں اسے کبھی مناسب طریقے سے شادی کی پیشکش نہیں کرسکوں گا اور میرے اندر خواہش پیدا ہوئی تھی کہ میں نے ایسا کرنے کے لیے کیا منصوبہ بندی کی ہے، مگر میں نے ایسا نہیں کیا، کیونکہ میں اسے سرپرائز دینا چاہتا تھا’۔ان کا کہنا تھا ‘اس لمحے میں یہ بھول گیا کہ میں نے کیا کہنے کی منصوبہ بندی کی ہے، حالانکہ میں ایسا شخص ہوں جو جانتا ہے کہ ہجوم کے سامنے کیا کہنا ہے، مگر پہلی بار میں گڑبڑا گیا میں نہیں جانتا تھا کہ نڈیم صاحب اقرا کے برابر میں بیٹھے ہیں مگر جب میں نے انہیں دیکھا تو گلے لیگا کیونکہ مجھے اس لمحے اس کی ضرورت تھی جبکہ شبنم بھی وہاں موجود تھیں، جن کو اگر میں گلے لگا لیتا تو ایک اور تنازع پیدا ہوجاتا’۔یاسر حسین سوشل میڈیا پر متنازع بیانات کے حوالے سے مشہور ہیں مگر شادی کی پیشکش پر لوگوں کی تنقید پر انہوں نے زیادہ ردعمل ظاہر نہیں کیا ‘میں نے کچھ مزاحیہ جواب تو شکایات پر دیئے، مگر اس وقت میرے پاس وقت نہیں، میں نے اپنے معاشرے میں موجود منافقت کو ظاہر کرنے کی کوشش کی، میں اس سے شادی کررہا ہوں، یہی وجہ ہے کہ اس کے گال پر بوسہ دیا، مگر شہریار منور تو ماہرہ سے شادی نہیں کررہا، پھر بھی اس نے گال پر بوسہ دیا، آخر لوگ اس پر کیوں شکایت نہیں کررہے؟’اقرا عزیز کا کہنا تھا ‘اس حوالے سے یہ بھی تنقید کی جارہی ہے کہ میں نے یاسر کو ہاں اپنے خاندان سے مشاورت کے بغیر کی، آخر لوگ ایسا تصور کیوں کرسکتے ہیں، ہمارے خاندان پہلے ہی مل چکے تھے، ہم کچھ وقت سے یہ معاملہ آفیشل کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، یاسر کے والدین کا انتقال ہوچکا ہے، اسی وجہ سے وہ خود میری ماں سے منظوری کے لیے ملا، ان دونوں نے خفیہ ملاقات کی، معاملات کی منصوبہ بندی کی اور پھر امی نے یاسر کے ساتھ اپنی سیلفی بھیجی اور میں حیران تھی کہ آخر ہوکیا رہا ہے’۔انہوں نے مزید کہا ‘میری امی بھی اس ایوارڈ تقریب میں موجود تھیں اور جب میں گھر واپس آئی تو وہ مجھے ملنے والے ایوارڈز پر بہت زیادہ خوش تھیں، مگر انہیں زیادہ خوشی میری منگنی کی تھی، پاکستان میں مرد بہت کم اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں، امی نے مجھے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کے لیے اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہ سکتی کہ اس سے شادی کرنے والا کھلے عام اپنی محبت کا اظہار کرے’۔ان کی ملاقات کیسے ہوئی؟جب پہلی ملاقات کے بارے میں سوال کیا گیا تو یاسر نے بتایا کہ ہماری پہلی اور مختصر ملاقات 2 سال قبل لاہور میں ہوئی تھی، مگر گزشتہ سال ٹورنٹو میں ہونے والے ہم ایوارڈز وہ تقریب تھی، جس میں ہمیں ایک دوسرے کو جاننے کا موقع ملا، جب انہوں نے اقرا، حرا مانی اور صحیفہ جبار خٹک کو تقریب سے ہوٹل چھوڑنے کے لیے لفٹ دی۔یاسر حسین کے مطابق ‘اگلے دن سے ہم نے اکھٹے وقت گزارنا شروع کیا اور میں نے اسی وقت اقرا کو پسند کرنا شروع کردیا تھا’اقرا عزیز کا کہنا تھا ‘میں نے کچھ عرصے بعد یاسر کو پسند کرنا شروع کیا’۔دونوں کی حال ہی میں تھائی لینڈ میں تعطیلات منانے کی تصاویر پر کافی ردعمل سامنے آیا تھا جس کے بارے میں اقرا نے بتایا ‘انٹرنیٹ پر مذاق اڑانے والے اس سے نفرت کرسکتے ہیں، مگر میرے خاندان کو ہماری تصاویر سے محبت ہے، میرے خاندان نے مجھے تمام تنقید سے نمٹنے کا اعتماد دیا’۔یاسر حسین کے تنازعات:ای کسوال پر اقرا عزیز نے کہا ‘میں کہنا چاہتی ہوں کہ اچھے پرفارمرز کے ساتھ ہم اچھے انسان بھی ہیں، یاسر بہت اچھا انسا ہے، اس کے مذاق ہنسانے والے ہوتے ہیں جو عام طور پر اس کے سلیبرٹی دوستوں کے بارے میں ہوتے ہیں، جب وہ دوست یاسر کے ساتھ بند کمرے میں ہوتے ہیں، تو وہ مذاق پر قہقہے لگاتے ہیں، مگر مجھے اس سے نفرت ہے جب وہ اچانک یاسر پر سوشل میڈیا پر ایک مذاق کرنے پر حملے کا فیصلہ کرلیتے ہیں، وہ فیصلہ کرتے ہیں کہ یہ سپراسٹارز ہیں اور تنقید شروع کردیتے ہیں، آخر وہ اپنی صلاحیت کی بجائے اس طرح شہرت حاصل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ آخر وہ سوشل میڈیا استعمال کرکے معاملہ بڑھا کر لوگوں کی ہمدردی کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں؟’اگرچہ انہوں نے کسی کا نام تو نہیں لیا، مگر ان کا اشارہ واضح طور پر ہانیہ عامر کی طرح تھا، جنہوں نے یاسر ان کی جلد پر کیے جانے والے ایک مذاق پر کافی سخت ردعمل ظاہر کیا، یاسر نے کہا ‘یہ عجیب ہے کہ کچھ وقت پہلے اس نے اپنی جلد پر اطمینان کی بات کی تھی، اور اب اس نے ایک جلد جگمگانے والے صابن کی تشہیر شروع کردی ہے’۔یانیہ عامر اور یاسر حسین کے درمیان تنازع کے بعد اقرا عزیز نے انسٹاگرام سے بڑی تعداد میں اداکاروں کو ان فالو کردیا تھا، اس بارے میں سوال پر انہوں نے کہا ‘میں ان سب کی جانب سے شیئر کی گئی خبریں پڑھ پڑھ کر بیزار ہوگئی تھی، میں اپنی زندگی اتنی منفی نہیں کرنا چاہتی تو میں نے سلیبرٹی پیجز کو ان فالو کردیا’۔شادی کب کریں گے؟کیا شادی کے بعد اقرا عزیز کا عروج پر جاتا کیرئیر سست روی کا شکار ہوجائے گا؟ اس پر انہوں نے کہا ‘میں اس پر برا نہیں مناﺅں گی، میں عرصے سے بہت محنت کررہی ہوں اور اب وقت آگیا ہے کہ زندگی کی رفتار میں کمی لائی جائے’۔دونوں کی باتوں سے ایسا محسوس ہوا کہ وہ سب کچھ پہلے ہی طے کرچکے ہیں، مگر کیا وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے اور شادی خوب دھوم دھام سے ہوگئی؟ اس پر اقرا نے بتایا ‘شادی جلد ہوگی، مگر ہم سادہ انداز سے شادی کرنا چاہتے ہیں جو ہمارے گھرومیں ہوگی، ہم اس کو پرتعیش نہیں بنانا چاہتے، اپنی شادی کے دن میں بس اس فکر سے آزاد رہنا چاہتی ہوں کہ لوگ ایک اداکارہ اقرا عزیز کو دیھ رہے ہیں’۔یاسر نے اس پر کہا ‘شادی پر اگر میں سنیئر فنکاروں کو مدعو کرتا ہوں، تو میں دلہا کے طر پر ایک جگہ بیٹھ کر انہیں نظرانداز نہیں کرسکتا، یہ عدم احترام ہوگا، میرا خاندان میری شادی یں شریک ہوگا اور اس دن میں بس ان کی شرکت چاہتا ہوں، بعد ازاں ہم انڈسٹری کے دوستوں کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کریں گے’۔انہوں نے مزید کہا ‘ہم ایک شادی پر بہت زیادہ خرچہ کیوں کریں، اپنی شادی پر میں یہ مثال قائم کرنا چاہتا ہوں کہ ہم پرتعیش اور مہنگی شادی کے خواہشمند نہیں، قریبی دوستوں اور گھروانوں کے ساتھ شادی بھی کافی ہوتی ہے’۔جب ان سے مستقبل کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا گیا کہ ان کے لیے شہرت اہم ہے یا دولت، تو یاسر نے جواب دیا ‘دولت، شہرت میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی، میں اچھا کام کرنا چاہتا ہوں اور اس سے کمانا چاہتا ہوں’۔اقرا عزیز نے اس کا جواب یہ دیا ‘کوئی بھی نہیں، میں ایک اچھی نجی زندگی چاہتی ہوں، میں شادی کرنا چاہتی ہوں’۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The pictures will bury you
Previous Post تصاویر آپ کو دنگ کر ڈالیں گی
Next Post خاتون صحافی مہر بخاری نے مریم نواز کے دل و دماغ میں چلنے والے خیالات قوم کے سامنے رکھ دیے
Female journalist Seal Bukhari placed Mary Nawaz's thoughts in front of the nation

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.