yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ کیسا لیبرل بندہ تھا ؟ لڑکیاں نچاتا تھالیکن آقاﷺ کی ناموس کی بات آتے ہی اس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، میں آج اس ممبر ِرسول سے عمران خان کو سلام پیش کرتا ہوں، اس لیے نہیں کہ میں لوٹا ہوگیا ہوں بلکہ۔۔۔ ایک اور عالم دین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
A, LIBERAL, IMRAN KHAN, BECOMES, LOVER, OF, HAZRAT MOHAMMAD, S.A.W.W, WHAT, A, CHANGE, ANOTHER, MOLANA, COMES, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور عالم دین غازی محمد ثاقب شکیل کا کہنا ہے کہ 2014 میں میں بھی نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی ، نواز شریف کے دور حکومت میں ہوا یہ سب لیکن میاں صاحب کی حکومت کی جانب سے کبھی بھی کسی عربی شہزادے، ترک سربراہ،

کسی اسلامی لیڈر سے رابطہ نہیں کیا گیا کہ نبی کی شان میں گستاخی ہوئی ہے ، آو ہم سب لوگ اکٹھے ہوجائیں ، صرف اپنے ملک میں یوم عشق رسول منا لیا تو کافی ہوگیا؟ لیکن نہیں ایسے نہیں ہوتا، میں آج اس ممبر رسول پر بیٹھ کر عمران خان کو خلوص دل سے سلام پیش کرتا ہوں ، اس لیے کیونکہ اس بندے نے آج غیرت مند ہونے کا ثبوت پیش کر دیا ہے، وہ کیسا لیبرل بندہ تھا جس کے بارے میں میں خود تقریریں کرتا تھا وہ لڑکیاں نچاتا ہے، ٹھیک ہے وہ سب کچھ کرتا تھا لیکن جب بات آقاﷺ کی ناموس کی آئی تو عمران خان نے وہ قدم اُٹھا کر دکھا دیا جو کوئی نہیں اُٹھا سکا، آج میں اسی عمران خان کی تعریف کرونگا ، اس لیے نہیں کہ میں لوٹا ہوگیا ہوں، اگر کوئی سرکار کی تعلیمات کو اپنائے گا تو ہم سب لوگ اسے سلام پیش کرے گے، اپنے سر پر بٹھائیں گے، اگر کوئی ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی لائے گا تو ہم اُسے میاں نہیں کہیں گے بلکہ ذلیل و رسوا کر دیں گے۔ مولانا دین غازی محمد ثاقب شکیل کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :https://www.facebook.com/mian.virgo/videos/10155869985328061/

خیال رہے کہ گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے اوپر کافی لعن طعن کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ اگر عمران خان کی اچھائی بیان کرتا ہے تو دوسروں کی کیوں نہیں کر رہا؟ یہ ایسا ہے ویسا ہے، تو مجھے یہ لوگ بتائیں کہ اوروں میں سے کبھی کسی نے ریاست مدینہ بنانے کی بات کی ہے؟ ممکن ہے عمران خان ریاست مدینہ میں ناکام ہوجائے لیکن انہوں نے الفاظ تو ادا کیے، ارادہ تو کیا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ طرز کی ریاست بنا نا چاہتے ہیں، میں نے اس لیے عمران خان کی تعریف کی، لیکن اس پر بھی مجھے وہ گالیاں دی جار ہی ہیں۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ہمارے پاکستانی بھی عجیب بادشاہ لوگ ہیں، کبھی گدھے کو گھوڑا بنا دیتے ہیں، کبھی گھوڑے کو خچر بنا دیتے ہیں، لیکن میں ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہوں، ہمیں بہت اچھا حکمران ملا ہے، اللہ تعالیٰ اسکی مدد کرے، مجھے امید ہے ہماری کشتی کچھ کنارے لگے گی، ہیم سب کو اس کے لیے دعا کرنے کی ضرورت ہے، اگر کسی علاقے میں ایک آدمی درست طریقے سے آجائے تو پورے کے پورے علاقے کا رٗخ درست سمت لگ جاتا ہے، عمران خان اللہ سے ڈرنے والا ہے، کون آدمی ہے جس گناہ نہیں کرتا، مجھے تصویریں بھیجی جارہی ہیں کہ دیکھو یہ کیا کر رہا ہے، اسکی جوانی کی تصاویر بھیجوائی جارہی ہیں مجھے، اب تم کہتے ہو یہ ایسا ہے، اچھا ہے، قابل ہے، میں بھی کالج میں ڈانسر تھا، میری بھی نہ سنو، پھر مجھے بھی گالیاں دینا شروع کر دو، میرے گھر والے چاہتے تھے کہ میں ڈاکٹر بن جاؤں ، لیکن میں سنگر تھا ڈانسر تھا، مجھے کوئی بتائیں جو گناہ نہیں کرتا، جب کوئی آدمی توبہ کر لیتا ہے اور اسے کوئی طعنہ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ قسم اُٹھاتا ہے کہ میں تیرے مرنے سے پہلے تجھے اس میں مبتلا کر کے ماروں گا، مولانا طارق جمیل کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:

https://www.facebook.com/Fan.Hamid.Mir/videos/539835866822280/

A, LIBERAL, IMRAN KHAN, BECOMES, LOVER, OF, HAZRAT MOHAMMAD, S.A.W.W, WHAT, A, CHANGE, ANOTHER, MOLANA, COMES, IN, FAVOR, OF, IMRAN KHAN

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AZAM SWATI, BABR AWAN, AND, JEHANGIR TAREEN, PAKISTANI, MINISTERS, ARE, ABOUT, TO, GOING, JAIL, FOR, SOME, TIME
Previous Post بابر اعوان ، پرویز خٹک اور اعظم سواتی سمیت کون کون سے وزراء کو عمران خان جیل بھیجنے والے ہیں؟ معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا تہلکہ خیز تجزیہ ملاحظہ کیجیے
Next Post بریکنگ نیوز: وہ خبر آ گئی جسکا انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ، 2 ماہ سے عائد پابندیاں ختم ، پورے کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
INDIA, NEEL, DOWN, BEFORE, PAKISTANI, DIPLOMACY, CURFEW, ROLL, BACK, BY, NARENDAR MOODI

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.