yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احتساب سب کے لیے برابر : کرپٹ سیاستدان اور اعلیٰ افسران کے گرد گھیرا تنگ۔۔۔ نیب سے بڑی کارروائی کی خبر آگئی

Web Editor November 22, 2018 1 min read
A large number of action was taken from NAB
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اکرم درانی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سمیت کچھ سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کے خلاف مبینہ طور پر بدعنوانی میں ملوث ہونے پر نئی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مذکورہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر خان اور وزیراعظم کی سابق مشیر اسما عالمگیر کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جن پرمعلوم ذرائع آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ اجلاس میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر احسان الٰہی کے خلاف اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال، غیر قانونی تقرریوں اور ذاتی پسند کی بنیاد پر غیر ملکی اسکالر شپ سے نوازنے کے الزام پر ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس سے قومی خزانے کو 40 کروڑ 83 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ علاوہ ازیں شہید بے نظیرآباد کی پیپلزیونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے سابق وائس چانسلرڈاکٹر اعظم حسین، میسرز ایونیو وینچرز کے عماد شاہ بخاری، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران، نیپرا کے پاور پلانٹس، پبلک پاور جنریشن کمپنیز، سینٹرل پاور جنریشن ایجنسی، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹریبیوشن کمپنی کے افسران، میسر شہزاد سیکیورٹی کمپنی، خیبرپختونخوا کے شعبہ سیاحت، ریونیو ڈپارٹمنٹ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران، پروونشل سب ڈویژن خیرپور کے سب انجینئر سید یٰسین شاہ، ٹھیکیدار آغا محمد پٹھان اور دیگر کے خلاف بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر روبینہ خالد، میسرز کوسمو پروڈکشن کی انتظامیہ، شہید بے نظیر آباد بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر بلوچ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر عاصم مرتضیٰ خان، پی پی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابق چیئرمین ہدایت اللہ پیرزادہ، بزنس ڈیولپمنٹ کے جنرل مینیجر عبدال واحد، چیف اکانومسٹ راحت حسین، ریونیو ڈپارٹمنٹ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران، ٹھیکیدار سردار اشرف بلوچ، صوبائی ہاؤسنگ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل عبدالحلیم پراچہ اور سیکریٹری ہاؤسنگ جاوید احمد زکی اللہ کے خلاف تفتیش کی منظوری بھی دی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Never wrap the lenom
Previous Post لیموں کا چھلکا کبھی نہ پھینکیں
Next Post تحریک لبیک کی رجسٹریشن ۔۔۔سپریم کورٹ سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر آ گئی
The Supreme Court came to know the incident in the country's politics

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.