yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہلکی پھلکی پتلی سی اور ۔۔۔۔ ایک کشمیری لڑکی نے تاریخ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

Web Editor November 17, 2018 1 min read
A Kashmiri girl acquired an honorary honor in history
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)کشمیر کےضلع بڈگام کی پہلی خاتون نے ’ریڈیو جوکی‘ (آر جے) کے فرائض سنبھال لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام کی رہائشی24 سالہ ’رافیا رحیم‘ کشمیر کی پہلی خاتون ریڈیو جوکی (آر جے) بن گئیں ہیں۔
جب سے انہوں نے ریڈیو اسٹیشن پر مختلف مقامی پروگراموں کی میزبانی کی ہے تب سےانہیں وادی بڈگام کا ایک ممتاز نام بھی سمجھا جانے لگا ہے۔کشمیر کے نجی ریڈیو اسٹیشن پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آر جے رافیا رحیم نے 2016 میں کشمیر یونیورسٹی کے ڈیپانمنٹ ’میڈیا ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر‘ سے تعلیم حاصل کی۔ اس سے قبل وہ سماجی و معاشرتی مسائل پر مبنی پروگرام ’گڈ مارننگ جمو اینڈ کشمیر‘ میں میزبانی کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔ رافیا رحیم نے وہیں کی مقامی آرگنائزیشن ’انگلش ڈیلی‘ میں انٹرن شپ کی، بعد از انہوں نے ریڈیو اسٹیشن میں آڈیشن دیا اور انہیں ریڈیو جوکی (آر جے) کے لیے منتخب کرلیا گیا۔میڈیا سے گفتگو میں رافیا رحیم نے بتایا کہ رواں سال فروری میں انہیں ریڈیو جوکی کےفرائض سر انجام دینے کے لیے چنا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے بھارت کے صوبے پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے آر جےکی باقاعدہ تربیت حاصل کی۔انہوں نےکہا کہ اُن کا مقصد اپنے پروگرام کےذریعے لوگوں کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ وہ یہی کوشش کرتی ہیں کہ ان کا پروگرام سننے کے بعد لوگوں کی پریشانی، اداسی اور تھکاوٹ دور ہوجائے۔ مختصراً یہ کہ وہ کشمیری سامعین کو تفریح فراہم کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔رافیا کامزید کہنا تھا کہ انہیں اچھا لگتا ہے جب لوگ انہیں اُن کے کام کی وجہ سے پہچانتے ہیں، اس وقت وہ خود پر فخر محسوس کرتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A few unique incidents of political history of Pakistan
Previous Post ’وہ بزرگ جن سےملک کے سابق وزرائے اعظم میر ظفراللہ جمالی ، نوازشریف اور بے نظیرچھڑیاں کھانے جایا کرتے تھےکیونکہ ۔ ۔ ۔پاکستان کی سیاسی تاریخ کے چند انوکھے واقعات
Next Post اب پٹرول صرف اسے ہی ملے گا جس کے پاس یہ چیز ہو گی۔۔۔۔
Now petrol will only get it, which will have this.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.