yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انڈین آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ ہنگامی اجلاس

Web Editor February 28, 2019 1 min read
A joint emergency meeting of Indian Army and Air Force
Share this:

نئی دہلی : پہلے بھارتی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں پاکستانی حدود میں اپنا خوفناک ہتھیار پھینکا اور بعد میں فرار ہو گئے ۔ پھر بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شامت آگئی ۔اور پاکستان نے دن کے اجالے میں بھارتی طیاروں کو مار گرایا ۔اور تین زندہ بھارتی پائلٹس کو گرفتار کر لیا اور یوں پاک فضائیہ نے بھارت کو دن مین تارے دکھا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ میں پے لوڈ گریا اور واپس فرار ہو گئے جس کے بعد گزشتہ صبح بھارتی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی طیارے گرا دیئے اور پائلٹ گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ چل رہے ہیں تاہم گزشتہ تین روز میں اس میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور آج شام پانچ بجے بھارت کی تینوں مسلح افواج کے نمائندے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت آج اعلیٰ سطح اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے تاہم پاکستان مسلسل بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتا رہا لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے کوئی بھی مثبت رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ ایک مرتبہ پھر سے بھارت کو بات چیت کیلئے دعوت دی گئی ہے ۔ دوسری طرف تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان نے حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے جب کہ بھارتی پائلٹ کو بھی زندہ گرفتار کر لیا گیا تھا ۔بعد ازاں اس کا بیان بھی میڈیا پر جاری کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے پاکستان میں کاروائی کرنے کا حواب دیکھنے والے پائلٹ ابھی نندن کی واپسی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔جہاں ایک طرف پاکستان اور بھارت کے مابین حالات کشیدہ ہو رہے ہیں وہیں ٹویٹر پر پاکستانی اور بھارتی صارفین کے درمیان دلچسپ بحث بھی جاری ہے۔اسی طرحب ایک بھارتی صارف نے ٹویٹ کیا ہے کہ پیارے پاکستان ہمارا ونگ کمانڈر ابھی نندن واپس کر دو اور اس کے بدلے ہمارے بھارتی اینکرز لے لو۔صارف نے کہا کہ بے شک ہمارے سارے کے سارے اینکرز رکھ لو۔اور ان کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق سلوک کرنا۔ براہ مہربانی انہیں کبھی بھی ہمارے پاس واپس نہ بھیجنا۔اس پر پاکستانی صارفین نے بھی دلچسپ قسم کے تبصرے کیے جب کہ کچھ پاکستانیوں نے کہا کہ آپ پریشان مت ہوں وہ ہمارے مہمان ہیں اور ان کو خیال بھی رکھا جائے گا۔ایک صارف نے کہا کہ یہ ڈیل ٹھیک نہیں ہے ہمیں بھارتی اینکرز کے ساتھ ساتھ اجے دیوگن بھی چاہئیے۔خیال رہے سوشل میڈیا پر ایک بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے پاک فوج سے ڈر کر اپنی حکومت کو پیغام دیا۔ اس ویڈیو میں بھارتی فوجی کا کہنا تھا کہ ہمارے جوان مر رہے ہیں۔ اگر جنگ ہوئی تو ہم بھی مر جائیں گے ۔ ہماری بیس ہزار تنخواہ ہے ہم تو مر جائیں گے لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھے ہیں ۔ جن کی پانچ پانچ لاکھ تنخواہ ہے ۔ وہ کیوں نہیں مریں گے ؟ بھارتی فوج کے افسران کیوں آگے نہیں جاتے ؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
India shattered
Previous Post بھارت اکڑ گیا
Next Post اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑی تو دونوں ممالک میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے
If nuclear war between Pakistan and India can be minimized, what can be the least and most likely loss in the two countries.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.