yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہائے میں تباہ و بر باد ہو گیا!کاش میری ماں مجھے نہ ہی جنتی اگر آپﷺ کا وصال میرے یہاں پہنچنے سے پہلے ہی ہو جانا تھا ، پڑھیے ایک یہودی کی کہانی جو تورات میں جہاں جہاں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا زکر آتا اس جگہ کو کاٹ کر جلا دیتا تھا

MH Kazmi October 16, 2019 1 min read
a, jewish, story, a, man, who, use, to, praise, Hazrat Muhammad P.B,U.H, and, then, burn, the, place
Share this:

حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ شام میں ایک یہودی رہتا تھا وہ ہفتہ کے دن تورات کی تلاوت کیا کرتا ایک دفعہ تورات کھولی تو اس نے چار مقامات پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف دیکھی تو یہودی نے وہ جگہ کاٹ کر جلا دی اگلے ہفتہ پھر تورات کھولی تو آٹھ جگہوں پر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نعت اور وصف کا ذکر پایا اس نے یہاں سے بھی کاٹ کر جلا دیا تیسرے ہفتہ تورات کھولی تو یہی ذکر بارہ جگہ موجود پایا یہودی یہ سوچنے لگا اگر میں یوں ہی کرتا رہا تو ساری کی ساری تورات اس ذکر سے پر ہو جائے گی اپنے ساتھیوں سے پوچھنے لگا کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کون ہیں تو انھوں نےبتایا کہ ایک جھوٹا شخص ہے (معاذ اللہ ) بہتر یہی ہے کہ تو اسے نا دیکھے یہودی کہنے لگا موسی علیہ السلام کی تورات کی قسم مجھے اس کی زیارت سے نا روکو ساتھوں نے اجازت دے دی یہ اپنی سواری پر سوار ہو کر رات دن منزل بمنزل چلتا رہا مدینہ طیبہ کے قریب پہنچا تو سب سے پہلے حضرت سلمان سے ملاقات ہوئی بہت خوبصورت دیکھ کر سمجھا کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں حالانکہ آپ کو اس دنیا سے سفر کیے تین دن ہو چکے تھے

حضرت سلمان اس بات سے رویئے اور کہا میں تو ان کا خادم ہو ں وہ بولا آپ کہاں ہیں اب سلمان سوچنے لگے اگر وصال کی خبر سناتا ہوں تو واپس ہو جائے گا اگر یہ کہہ دو موجود ہیں تو جھوٹ ہو گا بلآخر کہنے لگے کہ میں تجھے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صحابہؓ کے پاس لے چلتا ہوں مسجد میں آے تو سب کے سب صحابہ غم کی تصویر بنے ہوئے تھے یہودی یہ سمجھ کر کے ان میں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم ضرور موجود ہوں گے کہنے لگا اسلام علیک یا محمد کا کلمہ پکارا جس سے تمام صحابہؓ میں کہرام مچ گیا اور آہ بکاہ کرنے لگے اور اس سے پوچھنے لگے تو کون ہے جس نے ہمارا رخم تازہ کردیا ہے کوئی اجنبی شخص معلوم ہوتا ہے شاید تجھے معلوم نہیں کے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا تین روز پہلے وصال ہو چکا ہے یہ سن کر وہ یہودی چیخنے لگا ہاے میرا غم ہاے میرے سفر کی ناکامی اے کاش میری ماں مجھے نہ جنتی جن ہی دیا تو کاش میں تورات نہ پڑھتا اور وہ بھی پڑھی تھی تو کاش آپ کی تعریف و توصیف پر نظر نہ پڑتی اور اگر یہ بھی ہو گیا تھا تو مجھے آپ کی زیارت نصیب ہو جاتی پھر کہنے گا یہاں پر حضرت علیؓ موجود ہیں جو مجھے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اوصاف اور حلیہ مبارک کا تعارف کرائیں حضرت علیؓ آگے بڑھے اور فرمایا میرا نام علیؓ ہے وہ بولا میں نے تیرا نام تورات میں دیکھا ہے حضرت علیؓ نے حلیہ مبارک بیان کرنا شروع کیا کہ آپ نہ حد سے زیادہ لمبے اور نہ ہی زیادہ چھوٹے تھے سر مبارک گول تھا اور پیشانی کشادہ آنکھوں کی سیاہی خوب سیاہ تھی پلکیں دراز تھیں ہنسی کے وقت دانتوں سے نورانی شعاع نکلتی تھی

سینہ سے ناف تک بالوں کی لکیر تھی ہتھیلیاں پر گوشت تھیں قدموں کے تلوے قدرے گہرے تھے بدن کے جوڑوں کی ہڈیاں موٹی تھیں مثلاً کہنیاں اور گھٹنے آپ کے شانوں کےدرمیان مہر نبوت تھی یہودی کہنے لگا علی تو نے جو کچھ بتایا صحیح بتایا تورات میں آپ کی تعريف و توصیف اسی طرح موجود ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کپڑا ہو تو میں اسے سونگھنا چاہتا ہوں فرمایا ہاں سلمان جاو فاطمہؓ سے کہو اپنے ابا کا حبہ زرا بھیج دو سلمان دروازے پر آے اور آواز دی اے فخر الانبياء کے دروازے اندر حسن و حسین رضی اللہ عنہ رو رہے تھے لہذا دروازے کو کھٹکا نا پڑا تو حضرت فاطمہؓ کی آواز آئی یتیموں کا دروازہ کون کھٹکا رہا ہے حضرت سلمان نے اپنا نام بتایا اور حضرت علیؓ کا پیغام دیا وہ روتے ہوئے بولی میرے ابا کا حبہ کون پہنے گا حضرت سلمان نے سارا قصہ سنایا آپ حبہ نکال کر لے آئی جو سات جگہ سے گھجور کے ریشہ سے سلا ہوا تھا حضرت علیؓ نے اسے پکڑ کر سونگھا. پھر دوسرے صحابہ اکرامؓ نے پھر یہودی پکڑ کر سونگھنے لگا اور کہتا تھا واہ ایسی عمدہ خوشبو ہے پھر قبر شریف پر حاضر ہوا آسمان کی طرف سر اٹھا کر کہنے لگا اے اللہ میں گواہی دیتا ہوں تو واحد ہے یکتا و یگانہ ہے کائنات تیری نیازمند اور تو بے نیاز ہے اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں اس قبر شریف والا تیرا حبیب ہے جو کچھ اس نے فرمایا میں اس کی تصدیق کرتا ہوں اور اس پر ایمان لاتا ہوں اے اللہ اگر میرا اسلام تیری بارگاہ میں قبول ہے تو میری روح کو ابھی قبض کر لے یہ کہہ کر وہیں گر کر جان دے دی حضرت علیؓ نے اسے غسل دیا اور جنت البقیع میں دفن کروایا۔

a, jewish, story, a, man, who, use, to, praise, Hazrat Muhammad P.B,U.H, and, then, burn, the, place

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
without, husband's, will, wife, can, spent, money, or, not
Previous Post کیا ایک عورت اپنے خاوند کی مرضی کے بغیر ذاتی مال خرچ کر سکتی ہے؟ مردوں کو نیچے لگانے والی ذہنیت رکھنے والی عورتوں کے نام شاندار پیغام
Next Post اگر آپ کی جیب میں یہ چیز موجود ہے تو آپ کی نماز قبول نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ ہر مسلمان کے لیے طب نبوی ﷺ سے ایک شاندار تحریر
if, you, have, the, thing, in, your, pocket, you, can not, offer, prayer

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.