yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دبئی میں کام کرنے والے ایک ہندو نے اپنے پاکستانی دوست کو عمران خان کے ڈیم فنڈ کے لیے رقم دیتے ہوئے تاریخی الفاظ کہہ ڈالے

Web Editor September 11, 2018 1 min read
A Hindu working in Dubai, giving money to Imran Khan's dam fund to his Pakistani friend, calls for historical words
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک) پاک بھارت تعلقات کومستحکم اور خوشگوار کی کوشش میں بھارتی تارکین وطن نے پاکستان ڈیمز فنڈ میں پیسے جمع کرا دیئے، واضح رہے کہ و زیراعظم عمران خان نے پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے بھاشا ڈیمز کی تعمیر کیلئے قوم بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے عطیات کی
اپیل کی تھی، عمران خان کی اپیل پر پوری قوم سمیت تارکین وطن پاکستانی لبیک کہتے ہوئے کروڑوں روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرا رہے ہیں۔ دبئی میں کام کرنے والے بھارتی باشندوں نے بھی پاک بھارت تعلقات کو خوشگوار بنانے اور دونوں ملکوں کو قریب لانے کیلئے ڈیم کیلئے پیسے پاکستانی تارک کو دے دیئے پاکستانی شہری کے دوست نے بتایا کہ اسکے ہندو دوست نے کہا عمران خان صرف پاکستانیوں کا کپتان نہیں بھارتیوں کے دلوں کا شہزادہ بھی ہے اس لیے اس کی اپیل پر ہم بھی جو کچھ ہو سکا کریں گے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم، چیف جسٹس ڈیم فنڈز میں اب تک ساڑھے 3ارب روپے سے زائد عطیات جمع ہو چکے ہیں اور ان میں مزید پیسے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Begum Kalamum Nawaz asked Hussain Nawaz as such...
Previous Post بیگم کلثوم نواز نے حسین نواز سے ایسی کیا بات پوچھ لی کہ جس کا جواب ملنے پر فوراً ان کی حالت بگڑ گئی؟
Next Post خان صاحب : لٹیروں نے خود کو احتساب سے بچانے کے لیے اتحاد کر لیا ہے ،آپ صرف یہ ایک کام کیجیے ، لوگ جھولیاں اٹھا کر آپ کو دعائیں دیں گے ۔۔۔۔نامور صحافی نے تجویز پیش کر دی
Khan Sahib: The looters have united to save themselves from accountability

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.