yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آزادکشمیر کا ایک کھرب 8 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا

Web Editor May 21, 2018 1 min read
A free income of Rs 8 billion was presented free of charge
Share this:

مظفر آباد: حکومت آزاد کشمیر نے مالی سال 2018-19 کے لئے ایک کھرب 8 ارب 20 کروڑ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بجٹ وزیر خزانہ نجیب نقی نے پیش کیا۔ اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی احتجاج شروع کر دیا۔

A free income of Rs 8 billion was presented free of chargeمظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کی حکومت بھی وفاقی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جون کے بجائے مئی میں ہی آئندہ مالی سال کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 82 ارب 70 کروڑ روپے رکھے گے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہیں۔

ترقیاتی بجٹ کا حجم 25 ارب 50 کروڑ روپے رکھا گیا جس میں 1 ارب 80 کروڑ روپے کی بیرونی امداد بھی شامل ہے۔ مالی سال 2018-19 میں کل 201 نئے منصوبہ جات شامل کئے گئے۔ ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ رقم شاہرات و تعمیرات کے لئے 10 ارب 38 کروڑ، پن بجلی کی پیداوار کے لئے 3 ارب 52 کروڑ روپے رکھی گئی۔

فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ 2 ارب 22 کروڑ روپے اور لوکل گورنمنٹ کے لئے 2 ارب روپے رکھے گئے۔ تعلیم کے لئے ایک ارب 90 کروڑ اور صحت کے لئے 71 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔ زراعت 50 کروڑ، شہری دفاع 10 کروڑ، ترقیاتی ادارہ جات 20 کروڑ 20 لاکھ اور ماحولیات کے لئے 6 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔

جنگلات و ماہی پروری 55 کروڑ، صنعت و معدنیات 53 کروڑ 40 لاکھ اور ٹرانسپورٹ کے لئے 2 کروڑ روپے ترقیاتی بجٹ رکھا گیا۔ اطلاعات 4 کروڑ، آئی ٹی 23 کروڑ 50 لاکھ، تحقیق و تری 20 کروڑ 20 لاکھ، بحالیات 23 کروڑ، سماجی بہبود و ترقی نسواں 10 کروڑ، کھیل و امور نوجواناں 20 کروڑ اور سیاحت کا ترقیاتی بجٹ 25 کروڑ روپے رکھا گیا۔

اپوزشین لیڈر چوہدری یاسین کا کہنا تھا کہ بجٹ کو جون کے بجائے مئی میں پیش کرنے کے لئے ان سے مشاورت نہیں کی گی، حکومت کی نیت ٹھیک نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر ماجد خان نے کہا کہ ملک کے چاروں صوبوں اور وفاق میں عام انتخابات کی وجہ سے بجٹ پہلے پیش کیا گیا مگر آزاد کشمیر میں جون سے قبل بجٹ پیش کرنے کا کیا جواز بنتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the last few days, the second big breakdown, power in many cities, including Lahore, disappeared
Previous Post چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب
Next Post لو آگئی میدان میں ’کھائو کماؤ پارٹی‘
In the field of 'Lok Sabha Party'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.