yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیٹیوں کو اعلیٰ ترین تعلیم دلوائی، ہر ضرورت پوری کی مگرآج تک ذریعہ آمدن ظاہر نہیں کر سکا کیوں؟

MH Kazmi December 8, 2017December 8, 2017 1 min read
A, Father, who, sacrificed, his, whole, life, for, daughters, and, never, declared, his, source, of, income
Share this:

میں نے اپنی کمائی کی ایک ایک پائی اپنی بیٹیوں کی تعلیم پر خرچ کر دی لیکن نہیں آج تک نہیں بتایا کہ میں کام کیا کرتا ہوں تاکہ وہ عزت کی زندگی گزار سکیں یہ بات کہنے والا یہ باپ کام کیا کرتا ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

 A, Father, who, sacrificed, his, whole, life, for, daughters, and, never, declared, his, source, of, incomeوالدین اپنے بچوں کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، اور بھارتی شہری ادریس سے بہتر اس کی کیا مثال ہوگی جنہوں نے اپنی تین بیٹیوں کو معاشرے کی نفرت اور شرمندگی سے بچانے کیلئے انہیں تمام عمر نہیں بتایا کہ وہ کیا کام کرتے۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ادریس نے بتایا ”میں نے اپنی آمدنی کی ایک ایک پائی اپنی بیٹیوں کی تعلیم پر لگائی۔ میں نے ہمیشہ نیا لباس خریدنے کی بجائے ان کیلئے کتابیں خریدیں کیونکہ میں چاہتا تھا ۔ ۔کہ وہ عزت کی زندگی گزاریں۔ میں نے اپنی بیٹیوں سے یہ بات ہمیشہ خفیہ رکھی کہ میں ایک خاکروب تھا تا کہ وہ کبھی کسی کے سامنے شرمندہ نہ ہوں۔ میں گھر جانے سے پہلے کسی پبلک ٹوائلٹ میں غسل کیا کرتا تھا اور صاف ستھرا ہوکر گھر جایا کرتا تھا۔ میں انہیں اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتا تھا اور میں نے اپنا ایک ایک روپیہ ان کی تعلیم پر لگایا۔ک بار جب میرے پاس اپنی چھوٹی بیٹی کے کالج میں داخلے کیلئے رقم نہیں تھی تو میں بہت غمزدہ تھا۔ جب میرے ساتھیوں نے مجھے کوڑے کے ڈھیر کے پاس بیٹھ کر آنسو بہاتے دیکھا تو وہ سب میرے پاس آگئے۔ انہیں میرے رونے کی وجہ معلوم ہوئی تو کہنے لگے ’کیا تم ہمیں اپنا بھائی نہیں سمجھتے ہو؟‘ اس کے بعد ان سب نے اس دن کی مزدوری میرے ہاتھ پر رکھ دی۔ ۔

بقیہ نیچے جاری ہے

اب میری سب سے چھوٹی بیٹی کی بھی یونیورسٹی کی تعلیم مکمل ہونے والی ہے۔ اب وہ اکثر کھانا لے کر میرے ساتھیوں کے پاس جاتی ہے۔ وہ ان سے کہتی ہے کہ ’آپ لوگوں نے میری کالج کی فیس ادا کی تھی جسے میں کبھی بھی بھول نہیں سکتی۔‘میری بیٹیوں نے کامیابی سے اچھی تعلیم حاصل کی اور اب مجھے محسوس نہیں ہوتا کہ میں ایک غریب آدمی ہوں۔ اتنی اچھی اولاد کا باپ ہوتے ہوئے کوئی کیوں خود کو غریب محسوس کرے گا۔“

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If, you, are, worried, by, the, short, of, income, please, write, this, verse, of, Surah, Yousaf, in, Glass, and, drink, water, in, it, then, you, would, see, the, result, of, Allah's, Blessings
Previous Post روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں
Next Post سپرماڈل آمنہ حق کس سیاستدان کی ناجائز اولاد ہے؟ اہم ترین انکشاف
Illegal, children, of, legal, Parents, by, Dr.Shahid Maqsood, Amina Haq, and, others, models, who, belongs, to, important, leaders

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.