yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے نصاب میں سپورٹس جرنلزم کو شامل اورجرنلسٹس کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز کریں گے، مریم اورنگزیب

MH Kazmi January 19, 2018January 20, 2018 1 min read
A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB
Share this:

وزیر مملکت اطلاعات سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، سپورٹس اور فلمی صنعت کی ترقی کیلئے حکومتی عزم کی یقین دہانی

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB
A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر افضل جاوید کی قیادت میں ملاقات کی جس میں سپورٹس جرنلسٹوں کی فلاح ، تربیتی ورکشاپس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاکہ ملک میں امن کی واپسی ، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں، مسلح افواج ،پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بے مثال قربانیوں سے ملک میں امن بحال ہوا، قوم نے دہشت گردی کے ناسور کا بہادری سے مقابلہ کیا۔انہوں نے کہاکہ کھیل،ثقافت اور قومی ورثہ وطنِ عزیز کی روشن پہچان ہیں،

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، وزیر مملکت اطلاعات کا کہنا تھا کہ کھیل ہم آہنگی اور مثبت رویوں کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں، میڈیا اور صحافیوں نے مشکل حالات کے باوجود قلم اور کیمرے سے کھیلوں کو فروغ دیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کھیلوں کی بحالی اور فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر ٹورنامنٹس منعقد ہوئے اور نئے گراؤنڈز تعمیر کیے گئے-راولپنڈی میں کھیلوں کے فروغ کیلئےرہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی کا اہم کردار ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہاکہ انفارمیشن سروسز اکیڈمی کے تربیتی کورس کے سلیبس میں سپورٹس جرنلزم کو شامل کیا جارہا ہے، سپورٹس جرنلسٹس کیلئے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا،

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB
A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

ہم نے کھیل ،ثقافت اور فلمی صنعت کی بحالی سے ملکی تشخص کو مزید بہتر بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 60کی دہائی میں پاکستان کی فلمی صنعت کا شمار دنیا کی بڑی فلمی صنعتوں میں ہوتا تھا، بہت جلد کلچرل،فلم پرڈکشن اور براڈ کاسٹ پالیسیوں کا اعلان کرینگے۔انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کو دہشت گردی نے بہت متاثر کیا، دہشت گردی کے باعث ملک کے مثبت امیج کے لئے زیادہ کام نہیں ہو سکا، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نوجوان نسل کو کھیلوں میں شامل کرنا ہو گا

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

http://en.yesurdu.com/?p=48923A, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEBA, DELEGATION, OF, SPORTS, JOURNALISTS, ASSOCIATION, MEETING, WITH, INFORMATION, MINISTER, MARYAM AURANGZEB

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Builts fired on the school guard to stop boys of annoyin girls
Previous Post لڑکیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کو روکنے پر اسکول کے چوکیدار کو گولیاں ماردی گئیں
Next Post وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا دورہ ، منصوبے پر تفصیلی بریفنگ
PROFESSOR, AHSAN IQBAL, CONDEMNED, BLAST, IN, QUETTA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.