yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اللہ کے کلام کا معجزہ ،پیدائشی گونگا بہرہ 58سالہ شخص سورة فاتحہ کی تلاوت سننے کے دوران اچانک سننے اور بولنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوگیا

MH Kazmi February 6, 2020 1 min read
a, child, by birth, speech less, and, def, suddenly, got, tongue, and, hearing, ability, while, offering, tilawat
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیدائشی گونگا بہرہ سعودی شخص بزرگ عمر میں پہنچ کر اچانک سے بولنے اور سننے لگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی باشندہ جمال الشہری پیدائشی گونگا اور بہرہ ہے جو آج سے 58 برس پہلے ابہام میں پیدا ہوا۔ اس کی اب تک کی تمام زندگی سماعت اور گویائی سے

چوہدریوں نے گیم ڈال دی: (ق) لیگ نے تحریک انصاف کیخلاف کمیٹی کہاں ڈال رکھی ہے؟ پرویزالہیٰ پس پردہ کیا چال چل رہے ہیں؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

محروم زندگی میں ہی گزر گئی۔ تاہم وہ دو روز قبل معمول کے مطابق مسجد میں نماز پڑھنے گیا۔ امام صاحب سورة فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے۔ اچانک جمال کو یوں محسوس ہوا کہ اس کے بہرے کان تلاوت کی آواز سن سکتے ہیں۔ اسے خود پر یقین نہ آیا، اس کے بعد اس پر زندگی کی ایک اور حیرت آشکار ہوئی کہ وہ نہ صرف سننے بلکہ بولنے بھی لگ پڑا تھا۔ جمال کو یہ اس وقت پتا چلا جب اس نے امام صاحب کے ساتھ ساتھ سورة فاتحہ کی تلاوت شروع کر دی۔جمال الشہری نے جونہی نماز ختم کی تو وہاں تمام موجود نمازیوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا۔ جو سب خدائے بزرگ وبرتر کی تعریف و توصیف کرنے لگے۔ جمال نے بتایا کہ میں نے اس کے بعد فوری طور پر اپنے معمر والدہ کو فون کر کے یہ خوش خبری سنائی کہ اب میں بول اورسن سکتا ہوں تو وہ میری آواز سن کر خوشی سے رونے لگ گئیں۔ والدہ نے مجھے کہا کہ جتنی جلدی ہو سکے، فوراً گھر آجاؤ۔ میں تمہیں اپنے سامنے بولتے اور سنتے دیکھنا چاہ رہی ہوں۔ میں والدہ کا حکم سنتے ہی دوڑ پڑا۔ مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ میں دوڑ نہیں رہا، بلکہ اڑ رہا ہوں۔ بعد میں یہ خبر میرے تمام رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی بتا دی گئی۔ جس کے بعد میرے گھر پر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔ جمال کو گویائی اور سماعت کی حس اس بزرگ عمر میں مل جانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور صارفین اسے اللہ تعالیٰ کی بڑی مہربانی اور قدرت کی ایک نشانی قرار دیا۔

10 سالہ بچہ 13 سالہ لڑکی کےہونےو الے بچے کا باپ،میڈیکل رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ،جانئیے

a, child, by birth, speech less, and, def, suddenly, got, tongue, and, hearing, ability, while, offering, tilawat

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
when, there, will, be, preparations, for, attack, on, Khana Kaaba, the, keyws, will, be, gone, to, the, hands, of, Hazrat Muhammad . S.A.W.W
Previous Post جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی ۔۔۔۔ پڑھیےہزاروں سال پہلے پیش گوئیوں پر مبنی ایک انتہائی ایمان افروز تحریر
Next Post خان صاحب!!! آپ کے ساتھ جڑے لوگ اپنی الگ سے ایک لابی بنا چکے ہیں بہت جلد ۔۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
KHAN, SAHIB, EVERYONE, MAKE, ITS, OWN, LOBBY, AGAINST, IMRAN KHAN, SAYS, HAFEEZ ULLAH NIAZI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.