yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا ایک مقافات عمل ۔۔۔ وہ وقت جب ایک بھائی اپنی ہوس کی پیاس بجھانے کے لیے کمرے میں داخل ہوا تو لڑکی سے کیا رشتہ نکل آیا؟

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
A, BOY, WHO, ENTERED, IN, THE, ROOM, FOR, RAPE, BUT, THE, GIRL, WAS, HIS, SISTER
Share this:

سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہیبٹھا دیا.باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا . لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا .پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی  لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا توآگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا …جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟ کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی

!! لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے ۔ جبکہ ایک اور واقعہ کے مطابق ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ . ﺍﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺣﺖ ﺑﮭﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽﺩﻋﺎ ﺩﮮ ﺳﮑﯿﮟ، ﺩﺳﺘﮏ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ . ﺩﻟﮩﺎ ﺩﻟﮩﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻻ .۔ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭦ ﮔﺌﮯ . ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮨﯽ ﮔﺰﺭﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﺩﻟﮩﮯ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﮏ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﮑﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺩﮮ ﺳﮑﯿﮟ .ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ . ﺩﻟﮩﺎ ﺩﻟﮩﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﯿﺎ . ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﺑﮭﺮﯼ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺎ . ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﺎ ﮐﮩﺎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺎ . ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﭼﺎﺭ ﺑﯿﭩﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯽ . ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﻧﻨﮭﯽ ﮔﮍﯾﺎ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺟﺴﮯ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺏ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺭﺍﺕ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ .ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ۔۔۔۔ﯾﮧ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻟﮯ گی

A, BOY, WHO, ENTERED, IN, THE, ROOM, FOR, RAPE, BUT, THE, GIRL, WAS, HIS, SISTER.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, HUSBAND, TORCHERD, HIS, WIFE, BADLY, IN, FRONT, OF, KIDS, AND, KIDS, AND, HIS, WIFE, WEEP, BADLY, AND, THEN, WHAT, THEY, DO, HUSBAND, BEGAN, TO, APOLOGIZE
Previous Post شوہر نے اپنی بیوی کے ساتھ رات کو کیا ایسی حرکت کی کہ بچوں کی دیکھ کر چیخیں نکل گئیں؟پاوں سے زمین نکال دینے والا واقعہ
Next Post شادی کے بعد اتنا قریب آ جانے کے باوجود بھی آجکل کے جوڑے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے کینا و بغض کیوں رکھتے ہیں ؟
for, how, many, time, a, husband, can, stay, away, from, his, wife, if, he, works, in, foreign, country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.