yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل

MH Kazmi December 13, 2016December 13, 2016 1 min read
Ruthless game of power politics by Nusrat Javed on today
Share this:
Ruthless game of power politics by Nusrat Javed on today
Ruthless game of power politics by Nusrat Javed on today

ہم پر جو سیاسی اور معاشی نظام مسلط ہے وہ ہرگز قابل ستائش نہیں۔ یہ قوت واختیار والوں کو بادشاہی کی طرح من مانیاں کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ امیر لوگوں کی ہوس زر کو جائز ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید مالدار ہونے کی آسانیاں فراہم کرتا ہے۔ تھوڑے سے حساس دل کا مالک بھی اسے برقرار دیکھنا نہیں چاہے گا۔
کئی صدیوں اور سو طرح کے اداروںاور وایات کے ذریعے مضبوط ہوئے اس نظام کہنہ کو بدلنے کی محض تڑپ ہی مگر کافی نہیں۔ اسے تبدیل کرنے کے لئے گریہ زاری نہیں بہت سوچ بچار کے بعد اپنائی حکمت عملی کی ضرورت ہے اور اپنے تئیں”تبدیلی“ کی علامت بنے ہمارے ان دنوں کے ”انقلابی“ کسی تخلیقی حکمت عملی سے قطعاََ محروم نظر آتے ہیں۔ صرف مفروضوں اور خواہشوں کی بدولت جبکہ اس نظام سے نجات حاصل نہیں کی جاسکتی۔
وسط اکتوبر کی ایک شام میں نے عمران خان صاحب کے ایک متوالے کے ساتھ کئی گھنٹے گزاردئیے تھے۔ اس شخصیت نے انتہائی ثابت قدمی اور اخلاص کے ساتھ 2014ءمیں اسلام آباد میں ہوئے دھرنے میں حصہ لیا تھا۔ میں اس کی سوچ کو عموماََ بچگانہ سمجھتا ہوں مگر اس کا اخلاص بہت قابل ستائش ہے۔ تحریک انصاف کے ساتھ اس کی وفاداری بشرطِ استواری بھی بہت عیاں اور مسلّم ہے۔
قومی سیاست میں اقتدار کی آنیاں اور جانیاں کے ہر اہم موڑ کی 1985ءسے رپورٹنگ کرتے ہوئے میں اس شخصیت سے معلوم صرف یہ کرنا چاہ رہا تھا کہ عمران خان صاحب نے اسلام آباد کے لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیوں کیا۔ بہت سادگی سے اس نے اصرار کیا کہ تحریک انصاف کی پالیسی بنانے والوں کے پاس ٹھوس اطلاع ہے کہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد انہیں ”مزا “ نہیں آرہا۔وہ اُکتاچکے ہیں۔ پانامہ سکینڈل کی بدولت مچائے شور سے مزید گھبراگئے ہیں۔ چند ہزار لوگوں کی مدد سے کچھ دنوں تک برقرار رکھی شورش انہیں استعفیٰ دے کر ”باجو کی گلی“سے نکل جانے پر مائل کردے گی۔
مجھے نواز شریف کے دربار تک ٹھوس رسائی ہرگز حاصل نہیں۔ذات کا مگر رپورٹر ضرور ہوں۔ میرا صحافیانہ تجربہ اور معاملات کی ٹوہ لینے کی عادت اطلاع دیتے ہیں کہ نواز شریف اقتدار میں رہنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔دل کی بات شاذ ہی زبان پر لاتے ہیں۔ ضد ان کی فطرتِ ثانیہ ہے۔ وہ دھونس سے مرعوب نہیں ہوتے۔ بہت شانت نظر آتے اپنی بات پر ڈٹے رہتے ہیں۔
مارکس کے انقلابی خیالات اور تصورات کو روس کے لینن نے ایک بھرپور سیاسی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے استعمال کیا اور اپنے ملک میںانقلاب برپا کردیا۔لینن کا اصرار رہا کہ سیاست میں کامیابی کے لئے ٹھوس حالات کا بے رحم اور معروضی تجربہ درکار ہوتا ہے۔ اسلام آبادکی تالہ بندی کرنے پر بضد افراد کے تجربے کی پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی لگی تھی۔ یہ نواز شریف کو اقتدار سے اُکتایا فرض کرتے ہوئے ان کے استعفیٰ کی توقع کئے ہوئے تھے۔
نواز شریف کے ذہن کو پوری طرح سمجھے بغیر فرض یہ بھی کرلیا گیا تھا کہ ”تھینک یو“ کے عادی بنائے جنرل راحیل شریف اور ان کا ادارہ اس وزیر اعظم سے خوش نہیں۔”مودی کے یار“نے نام نہاد”ڈان لیکس“ کے ذریعے ان کا پیمانہ صبر چھلکادیا ہے۔ نومبر 2016ءمیں کمان کی تبدیلی نہیں وزیر اعظم کا بدلنا اٹل ہوچکا ہے۔
اپنی جان کی امان پاتے ہوئے میں نے کئی بار اس کالم میں اکثر یہ بیان کرنے کی جسارت کی ہے کہ ہماری عسکری قیادت اور ادارے کی سوچ اور ترجیحات2008ءکے بعد سے بہت ٹھوس وجوہات کی بنیاد پر قطعاََ تبدیل ہوچکی ہیں۔ عسکری قیادت کو اپنی قوت کا بھرپور احساس ہے۔ اس قوت کو مگر وہ بیعانہ کے طورپر استعمال کرنے کا ہنر بھی سیکھ چکی ہے۔ 2016ءکا کراچی 2008ءکے کراچی سے قطعاََ مختلف ہے۔ اسے تبدیل صرف عسکری قیادت نے کیا ہے۔ سندھ میں لیکن بدستور ایک وزیر اعلیٰ بھی ہے۔ اس کی کابینہ اور منتخب ہوئی صوبائی اسمبلی بھی۔ تبدیلی کا عمل سیاسی منظر نامے یاجسے آپ اظہار کہہ لیجئے کو برقرار رکھتے ہوئے متعارف ہوا اورکافی مہارت سے اپنے اہداف حاصل کرنے میں بہت حد تک کامیاب بھی۔
جنرل مشرف کے ایام زوال سے بہت کچھ سیکھا گیا ہے۔ ہمارے پڑھے لکھوں کی اکثریت کو وہ اب بھی بہت یاد آتے ہیں۔ تلخ حقیقت مگر یہ بھی ہے اکتوبر1999ءسے 2008ءتک اس ملک میں حتمی اختیار کے یہ مالک ان دنوں وطن سے دوررہنے پر مجبور ہیں۔کئی مقدمات میں اشتہاری ٹھہرائے گئے ہیں۔ان سے منسوب جائیداد اور اثاثے اب عدالتوں کے رحم وکرم کے منتظر ہیں۔ مردان آہن دِکھتے دیدہ وروں کا دور لدچکا۔ یہ حقیقت مگر تحریک انصاف کی حکمت عملی بنانے والے سمجھ ہی نہ پائے۔ ”قربانی سے پہلے قربانی“ والے بقراط اب دسمبر2016ءکو نواز شریف کا آخری سال ٹھہراتے رہے۔ 29نومبر کو تبدیلی مگر وہی آئی جس کی توقع تھی۔ کوئی انہونی نہ ہوئی۔
تھینک یو کے عادی بنائے جنرل راحیل شریف صاحب سے توقعات پوری نہ ہوئیں تو اپنے تئیں فرض کرلیا گیا کہ سپریم کورٹ سے رخصتی سے قبل جسٹس انور ظہیر جمالی صاحب ”تاریخ“میں اپنا مقام بنانا چاہیں گے۔ یہ فرض کرتے ہوئے میرے انقلابی دوستوں کو ہرگز یاد نہ رہا کہ افتخار چودھری بھی تاریخ بناتے بناتے بالآخر ارسلان کے ابوہی ثابت ہوئے تھے۔
سیاست اقتدار کا ایک بے رحم کھیل ہے۔ اس کا اپنا ایک مخصوص اکھاڑہ ہے۔ اس کھاڑے میں اُترے پہلوان کو سیاسی داﺅپیچ کے ذریعے اپنے مخالف کے شانوں کو زمین پر لگانا ہوتا ہے۔ غیر سیاسی ادارے اور شخصیات آپ کی سہولت کے لئے کسی سیاسی پہلوان کو سیٹی بجاکر اکھاڑے سے باہر نہیں بھیج سکتے۔ اپنے مخالف کو سیاسی اکھاڑے میں پٹخنا صرف آپ کا دردِ سر ہے۔
جنوبی کوریا کی صدر کو اس کے احتساب پر مجبور 17لاکھ لوگوں نے سیو¿ل میں جمع ہوکر کیا ہے۔ برازیل کی صدر بھی عوام کے بپھرے ہجوم کے آگے سرجھکانے پر مجبور ہوئی۔ ترکی کے اردوگان کو چت کرنے کے لئے مگر جب غیر سیاسی گیم لگی تو معاملہ الٹ ہوگیا۔ وہ گھر جانے کے بجائے ”سلطان“ ہوگیا۔ نواز شریف سے نجات حاصل کرنے کے لئے بھی ایک ٹھوس حکمت عملی اور سیاسی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کی بدولت برپا سیاپا گری اس ضمن میں کسی کام نہیں آئے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Use tomato saves 6-threatening diseases including cancer, experts say
Previous Post ٹماٹر کا استعمال کینسرسمیت 6 خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین
Next Post دنیا نیوز کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر سلطانہ اصغر کی مبارکباد۔
Sultana Asghar Congratulate to Shazaib Arshad

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.