yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹماٹر کا استعمال کینسرسمیت 6 خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین

MH Kazmi December 13, 2016 1 min read
Use tomato saves 6-threatening diseases including cancer, experts say
Share this:
Use tomato saves 6-threatening diseases including cancer, experts say
Use tomato saves 6-threatening diseases including cancer, experts say

نیویارک: سبزیوں اور پھلوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنانے سے جہاں انسانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں ان کے ایسے فوائد بھی ہیں جن سے ہم آج تک لاعلم ہیں لیکن انہیں ہم روزانہ یا کم از کم ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کرتے ہیں۔

انسانی صحت، جلد اور بالوں کو خوبصورت بنانے کے علاوہ توانائی میں اضافے اور وزن کی کمی کے لئے لوگ عام طور پر مختلف سبزیاں یا پھل استعمال کرتے ہیں لیکن یہاں آپ کو ٹماٹر کے وہ حیران کن فوائد سے متعلق آگاہ کیا جائے گا جن سے نہ صرف دل کے امراض میں کافی حد تک کمی واقع ہوتی ہے بلکہ ذیابیطس اور کینسر کے مرض میں بھی حیران کن حد تک کمی واقع ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جس میں وٹامن اے، سی اور فولک ایسڈ کی مقدار ہوتی ہے جو انسان کو کینسر، بلڈ پریشر اور دیگر 6 بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

کینسر:ٹماٹر میں موجود وٹامن سی اور دیگر خصوصیات جسم میں بننے والے کینسر کے جرثوموں کے خلاف مزاحمت کرنے میں مدد دیتا ہے , ٹماٹر کو اپنی روز مرہ کی خوراک کا حصہ بنانے سے کینسر کے خطرات بہت حد تک کم ہوجاتے ہیں۔

بلڈ پریشر:ٹماٹر میں موجود سوڈیم کی کم مقدار بلند فشارخون کو کنٹرول میں رکھتا ہے جب کہ اس میں پوٹاشیم کی مقدار خون کی بہتر انداز میں گردش کو درست رکھتا ہے۔

ذیابیطس:مطالعے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جو زیابیطس کی ٹائپ ون میں مبتلا ہوتے ہیں وہ فائبر کا استعمال بہت کرتے ہیں جس سے ان میں بلڈ گلوکوز لیول کم ہوجاتا ہے جب کہ ذیابیطس کی ٹائپ ٹو میں مبتلا افراد اپنی خوراک میں  ٹماٹر کا استعمال کرکے خون میں شامل شوگر کو بہتر کرسکتے ہیں۔

دل کے امراض:ٹماٹر میں موجود فائبر، پوٹاشیم، وٹامن سی اور فیٹی ایسڈ دل کے امراض کو کنٹرول میں رکھتا ہے جب کہ ہائپرٹینشن انسٹیٹیوٹ تینیسی کے ڈائریکٹر پروفیسر مارک ہوسٹن کا کہنا ہے کہ روزانہ 3 ٹماٹروں کے استعمال سے انسانی جسم میں فولک ایسڈ کی بھاری مقدار جمع ہوجاتی ہے جس سے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں کافی حد تک کمی واقع ہوجاتی ہے ۔ اسی طرح ایک اور مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو روزانہ 4 ہزار 69 ملی گرام پوٹاشیم کی مقدار استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے امراض کے باعث ہلاک ہونے والے خطرات 49 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔

مثانوں کا کینسر:یونیورسٹی آف ایلیونیوز کے پروفیسر جان ارڈمین کے مطابق ٹماٹر اور اس سے بنی اشیا کے استعمال سے پروسٹیٹ کینسر میں کمی واقع ہوتی ہے یہی نہیں ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے کئے گئے مطالعے کے مطابق ٹماٹر کے استعمال سے خاص طور پر نوجوانوں میں پروسٹیٹ کینسر کے امراض میں مبتلا ہونے کے خدشات کم ہوجاتے ہیں۔

آنتوں کا کینسر:امریکن کینسر سوسائٹی کے مطالعے میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد جو ٹماٹر کو اپنی غذا کا خصوصی جز بناتے ہیں وہ کینسر کی مختلف اقسام میں متبلا ہونے سے محفوظ رہتے ہیں جن میں خاص طور پر آنتوں، مثانے، پھیپھڑے اورپیٹ کے کینسر نمایاں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The series against Australia will be real competition between the bowlers, Misbah
Previous Post آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اصل مقابلہ بالرز کے درمیان ہوگا، مصباح الحق
Next Post سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل
Ruthless game of power politics by Nusrat Javed on today

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.