yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا

Yesurdu June 3, 2016 1 min read
Share this:
District Sheikhupura
District Sheikhupura

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سنٹرل فار پیس اینڈڈویلپمنٹ انیشیٹوز کے زیر اہتمام صحافیوں کی حفاظت کے پروگرام کے تحت ضلع شیخوپورہ کے صحافیوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سی پی ڈی آئی صبور احمد، پروونشل کوآرڈینیٹر تابش مجاہد اور فوکل پرسن مظفر علی خان نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا استحکام اور جمہوریت لانے والی ایک طاقت ہے کیونکہ یہ عوام کو متوازن اور حقیقی معلومات تک رسائی دیکر جمہوری و آزاد معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، ورکشاپ میں انٹر نیشنل میڈیا اور سپورٹس کے تربیت کاروں نے صحافیوں کو دشوار علاقوں اور مشکل حالات میں صحافت کرنے کی تربیت دی، صحافیوں کو آگاہ کیا گیا کہ تحقیقی مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان صحافیوں کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ملک بن چکا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں انتہائی مشکل ماحول میں کام کررہے ہیں جبکہ گزشتہ دھائی میں بہت سے صحافی مارے جاچکے ہیں جو آزادی اظہار کی خلاف ورزی ہے تاہم حفاظتی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے صحافتی ذمہ داریاں اداکرنے میں درپیش مشکلات کو کم کیا جاسکتا ہے، اس مقصد کے تحت مذکورہ پروگرام صحافیوں کو رہنمائی فراہم کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے تاکہ وہ جسمانی و تکنیکی ہدایات کے ذریعے اپنے تحفظ کو مقدم رکھ کر اپنے صحافتی فرائض سرانجام دے سکیں ، بہت سے صحافیوں بالخصوص تنازعہ والے علاقوں سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا بھی ذکر کیا گیا جنہیں مختلف خطرات اور حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تربیت کے دوران صحافیوں کو صحافت کے متعلق پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داریوں کیساتھ ساتھ ملکی قوانین ، صحافیوں کیلئے حقوق و قانونی تحفظات اور تنازعات کی حساسیت ، صحافتی غیر جانبداری ، باہمی روابطوں، صحافتی فرائض کی ادائیگی کی پہلے سے تیاری اور موقع پر کرنیوالے ضروری کام واپسی پر رپورٹنگ کرتے وقت جسمانی حفاظت کے پیش نظر رکھے جانے والے اقدامات، صحافتی اخلاقیات اور موجودہ دور میں انتہائی اہم سمجھے جانے والی سائبر سکیورٹی کے تحت اپنی دستاویزات کو رابطوں وغیرہ کو انٹر نیٹ کمپیوٹر موبائل فون پر محفوظ رکھنے کی تکنیکوں کے متعلق بھی انتہائی اہم معلومات سے آگاہ کیا گیا۔اس موقع پر مقررین نے مزید بتایا کہ سی پی ڈی آئی کے اس پروگرام کے تحت ملک بھر میں چاروں صوبوں میں 15سوکے قریب صحافیوں کو تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ عالمی سطح پر اپنائی جانیوالی صحافتی تدابیر اور تکنیکوں کو اپنا کرخطرناک صورتحال سے نبرد�آزماہونے میں کامیاب ہوسکیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیں،محمد برجیس طاہر
Next Post شریف برادران سے ان کی ہرایک بدعنوانی اوربدانتظامی کاحساب لیا جائے گا، چوہدری شہباز محمود بھٹی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.