yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نج کاری کی کہانی

Yes 1 Webmaster February 14, 2016 1 min read
PIA Privatization
Share this:
Privatization
Privatization

تحریر: نعیم الرحمان شائق
کسی ملک میں حکومت نے ایک ادارہ بنایا۔ اس پر خوب محنت کی گئی۔ اس کی نوک پلک سنوارنے کے لیے خوب سرمایا لگایا گیا۔ کیوں کہ روزی روٹی کا مسئلہ تھا۔ بڑے لوگ سمجھتے تھے کہ محنت کریں گے تو کچھ ہا تھ لگے گا۔ سرمایہ خرچ ہوگا تو کچھ ملے گا۔ سو حکومت کی محنت رنگ لائی۔ ادارہ بن گیا۔ لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ۔یہ ادارہ کافی منافع بخش ثابت ہوا۔ اس نے کئی لوگوں کی روزی روٹی کا مسئلہ حل کیا۔ کئی خاندانوں کو سہارہ دیا۔ اس ادارے نے حکومت کو بھی فائدہ دیا، عوام کو بھی مالا مال کیا۔ وجہ اس کا معیار تھا۔ جس ادارے پر محنت کی جائے گی تو خود بہ خود اس کا معیار بن جائے گا۔ یہ معیار ہی تھا کہ اس نے بین الاقوامی سطح پر اس ادارے کو مشہور کر دیا۔ دیگر ممالک کے ادارے، یہاں کے عملے سے مستفید ہونے لگے۔ یوں اس ادارے نے بہت سے ممالک کے دوسرے اداروں کو بنایا اور سنوا را۔ کہتے ہیں کہ محنت کا پھل ملتا ہے۔ بے شک ملتا ہے ۔ اس ادارے پر جس طرح محنت کی گئی، اس محنت نے اس کو ہر جگہ سر خرو کر دیا۔

PIA Workers Protest
PIA Workers Protest

وقت گزرتا گیا اور گزرتا گیا ۔ کیوں کہ وقت کا کام گزرنا ہی ہوتا ہے ۔ وقت کوئی روک نہیں سکتا ۔ رفتہ رفتہ محنت پر تسہل پسندی غالب آنے لگی ۔ پرانی حکومتیں چلی گئیں ، نئی حکومتیں آنے لگیں ۔ نئی حکومتوں میں محنت کی کمی اور تسہل پسندی کی زیادتی تھی ۔ نئی حکومتوں بھولتی گئیں کہ اس ادارے کو کتنی محنت اور جاں فشانی سے بنایا گیا تھا۔ انھوں نے اس ادارے کے سلسلے میں اپنی دل چسپیاں کم کر دیں۔

جب حکومتوں کی دل چسپیاں کم ہوگئیں تو ملازمین کی دل چسپیاں بھی کم ہونے لگیں ۔ تسہل پسندی کی سحر کاری تھی اور دل چسپیوں کا فقدان ۔۔۔ کہ اس کا معیار گرنا شروع ہو گیا ۔ جب معیار گرا تو بین الاقوامی سطح پر اس کی ساکھ مجروح ہو گئی ۔ منظر بدلا تو بہت کچھ بدل گیا ۔ اب کوئی نہیں تھا ، جو اس ادارے کے عملے کو اپنا استاد مانتا یا اس سے کچھ سیکھتا ۔ کیوں کہ معیار گر رہا تھا ۔اب مقامی لوگوں کے اعتماد کو بھی ٹھیس پہنچنے لگی تھی ، جو اس ادار ے کے معیار کے قائل تھے اور لوگوں کو یہ بتاتے نہیں تھکتے تھے کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا ادارہ ہے ، جس کے معیار پر کوئی حرف ِ تنقید آہی نہیں سکتا۔

وقت نے کچھ زغندیں اور بھریں تو منظریک سر بدل گیا ۔ اب یہ ادارہ مالی بحران کا شکار تھا ۔ یہ ادارہ اربوں روپے کا مقروض ہوگیا ۔ یہ اوروں کا پیٹ کیا بھرتا کہ اس کا اپنا پیٹ ہی خالی ہوگیا ۔ اب تو کوئی بہ مشکل ہی اس ادارے کے معیار پر کچھ نہ کچھ بھروسا کرتا تھا ۔ اس ادارے کی بد قسمتی تھی کہ یہ حکومتوں کی ترجیحات کو اپنی طرف مرتکز نہ کر سکا۔ ملازمین کا پیٹ خالی ہونے لگا ،ان کی تنخواہیں روکی جانے لگیں، ان کے گھر وں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے تو وہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ اول اول انھوں نے زبانی کلامی حکومتوں کو آگاہ کیا کہ ہمارے پیٹ خالی ہو رہے ہیں اور ہمارے گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے ہیں ۔لیکن کچھ نہ ہوا ۔ملازمین پہلے سے غم اور غصے میں مبتلا تھےکہ جلتی پر تیل چھڑک دیا گیا۔

PIA Employees Protest
PIA Employees Protest

ایک حکومت آئی اور اس ادارے کو فروخت کرنے کی بات کرنے لگی ۔ ملازمین کو حیرت ہوئی کہ جب حکومت ان کے حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتی تو وہ سرمایہ دار انھیں کیا دے گا ، جس کا کام ہی مزدوروں کے خون ِ جگر سے فصل ِ کاروبار کو سینچنا ہوتا ہے۔

مشاہدہ بینوں کو یہ بات پریشان کرنے لگی کہ یہ حکومت سڑکوں کی تعمیرات میں اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ، لیکن اس ادارے کو دینے کے لیے اس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ایک حکومت جب مالی بحران کا شکار ایک ادارہ نہیں سنبھال سکتی تو عوام کو کیا سنبھالے گی ۔ یہ حکومت دیگر ممالک سے اپنے ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے نت نئے معاہدے کرتی ہے ، مگر اس ادارے کے نہیں سنبھال سکتی ۔ بلکہ اس کو بیچنے پر تلی ہوئی ہے۔

حکومت کے اس اقدام پر ملازمین سراپا احتجاج ہوگئے ۔ اب ریاست اور ملازمین کے درمیان تلخیاں اس حد تک بڑھیں کہ نوبت مار پیٹ تک آگئی ۔ یہاں تک کہ احتجاج کرنے والوں کوبھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔ حکومت بہ ضد تھی کہ ادارے کی نج کاری کرنی ہے ۔ اس نے اس کے لیے ہتھیار کا استعمال بھی کردیا ۔ اس خیال سے بے خبر کہ یہ اسی ملک کے باشندے ہیں ۔ اس خیال سے بھی بے خبر کہ اس سے اشتعال جنم لے گا ۔دوسری طرف ملازمین نج کاری نہیں چاہتی تھی۔

PIA Privatization
PIA Privatization

پھر اچانک سب کچھ بدل گیا۔ ادارے کے ملازمین کسی ‘مہربان’ کی کوششوں کی بدولت احتجاج سے کنارہ کش ہوگئے۔ حکومت نج کاری کرے گی یا نہیں ؟ اس سوال کا جواب ہنوز تشنہ ِ تکمیل تھا کہ کسی مہربان کی کوششیں بار آور ثابت ہوگئیں ۔ بہ ظاہر حکومت جیت گئی۔ ملازمین ہارگئے۔ اب تو مشاہدوہ بینوں کے ذہنوں کو کئی سوالات ڈسنے لگے۔ سوالات کچھ اس نوعیت کے تھے : جب حکومت کی بات ماننی ہی تھی تو کیا ضرورت تھی احتجاج کرنے کی ؟ کیا ضرورت تھی اپنا جانی نقصان کرنے کی ؟ احتجاج سے اس ادارے کا مالی نقصان ہوا ، جو پہلے سے خسارے میں جا رہا تھا۔ کیا ضرورت تھی اس نقصان کا موجب بننے کی ؟؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق
پتا: کراچی
ای میل:
shaaiq89@gmail.com
ایف بی:
fb.com/naeemurrehmaan.shaaiq

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Darguzar
Previous Post درگزر
Next Post فائنل میچ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی کامیابی ایک تاریخ ساز فتح ہے, میاں حنیف

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.