yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بخشش کا بہانہ

Yes 1 Webmaster March 10, 2015March 10, 2015 1 min read
Poor People
Share this:
Poor People
Poor People

تحریر: ایم سرور صدیقی
اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے تھے مسئلہ اتنا بڑا تو نہ تھا کام بھی جائز ۔۔اس کے دفترکے ایک غریب ملازم کو تھوڑی سی ”فیور” دلانا مقصود تھا بے چارے کی ماں کی بیماری تھی بغیراطلاع چند دن دفتر نہ آنے اور کبھی کبھار لیٹ آنے پر شوکاز نوٹس ۔۔۔پھر جواب سے مطمئن نہ ہونے پر تادیبی کارروائی۔افسر کے رویہ نے اسے ذہنی مریض بنا دیا تھا ہم غریب ملازم کی ہمدردی میں سفارش کرنے چلے آئے تھے لیکن ہمیں اس ”انکار ”کا پہلے سے علم تھا لوگوں کا کہنا تھا لوگوں کو چھوٹے چھوٹے مسئلوں پر ٹالنا اور چکرپر چکر لگوانا موصوف کا پسندیدہ مشغلہ تھا شایدلوگوں کی بے بسی سے محظوظ ہونے پر اسے مزا آتا ہوگا۔وہ عام طور پر کسی کو ملنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔

جناب !۔ میرے دوست نے کچھ دیروقفے کے بعد پھراسے مخاطب کیا۔۔ آپ کیلئے تو یہ معمولی بات ہے وہ ۔۔فائل کا مطالعہ کرتا کرتا ایسے رک گیا جیسے کھلونا چاپی ختم ہونے پر رکتاہے سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے حیرت سے الٹا سوال داغ ڈالا۔۔۔ آپ ا بھی تک گئے نہیں؟ میرے دوست نے اسی کی پالیسی پرعمل کرتے ہوئے پھر کہا دیکھئے ! آپ کی ذرا سی فیور مسئلہ حل ۔۔۔۔ نہیں۔۔۔اس نے اپنی تنی گردن پھربمشکل ہلائی۔۔۔۔ میں نے شگفتگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔۔لگتاہے اس کام کیلئے آپ کے کسی دوست کوسفارش کرنا پڑے گی۔۔۔

اس نے عجیب سے لہجے میں کہا۔۔۔ میرا تو کوئی دوست نہیں؟ ہونا بھی نہیں چاہیے۔۔ میں پھٹ پڑا اور تڑک سے جواباً کہا۔۔ اس نے حیرانگی سے مجھے گھورا۔۔سیٹ سے اٹھنے کی کوشش میں پھر کرسی پر جا پڑا۔۔میںنے بولنے کا سلسلہ جاری رکھا جن لوگوں کے دل میں اخلاق، مروت ،احساس ، انسانیت نام کی کوئی چیزنہ ہو کوئی اس کا دوست بننا پسند نہیں کرتا۔۔۔ وہ اپنی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر بڑبڑایا ۔۔۔اچھا۔۔۔ کیا کہہ رہے ہو؟ ایسے لوگ ابنارمل ہوتے ہیں۔۔۔میں نے سنی ان سنی کرتے ہوئے کہا کیسے لوگ؟۔۔۔ اس کے لہجے میں حیرت اور تجسس تھا۔

آپ جیسے۔۔۔ جن لوگوں کا رویہ دوسروں سے نارمل نہیں ہوتا وہ ابنارمل ہوتے ہیں سمجھے آپ۔۔میں بولا تو بولتا ہی چلا گیا۔۔۔ ایک بات اور سن لیجئے جس کا کوئی دوست نہ ہو اسے دنیا کا سب سے غریب شخص کہا جا سکتاہے۔۔۔اس کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا اس نے اپنی موٹی گردن کہلانے کی کوشش کی ناکامی پردونوںہاتھوں سے آنکھیں ملیں اور بل بجائی۔۔۔ میں تیزی سے اٹھ کھڑا ہوا اس نے یقینا سیکیورٹی گارڈ کو حکم دینا تھا ان دونوں کو باہر نکال دو ۔۔۔ عزت سے جانا زیادہ بہتر تھا۔۔۔ایک کرخت صورت والا چپڑاسی اندر داخل ہوا تو میں نے دوست کو اشارہ کرتے ہوئے جانے کیلئے قدم اٹھایا اس نے ہمیں بیٹھنے کا اشار ہ کیا اورچپڑاسی سے کہنے لگا دو۔۔۔ نہیں تین ٹھنڈا لے آئو۔۔۔چپڑاسی نے سنا تو اسے ایسے لگا جیسے اس کے سر سے ایٹم بم آن ٹکرایا ہو اس نے حیرت، پریشانی اورعجیب کیفیت سے اپنے” صاحب” کو دیکھا جیسے اس کی دماغی حالت پر شبہ ہو۔۔ اس نے چپڑاسی کوہاتھ اٹھاکر جانے کو کہا اور مسکراتے ہوئے کہنے لگا دراصل میری چار سالہ سروس میں پہ پہلا موقعہ ہے میںنے کسی کے کچھ منگوایا ہو اس لئے حیرت تو یقینی بات تھی۔ ٹھنڈا آنے سے پہلے ہم جس کام آئے تھے وہ کام ہوگیا۔۔۔اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے لاتعلقی، اپنی ذات سے پیار اور صرف اپنے متعلق سوچناہے دین ِ فطرت اسلام نے تو ہمسائیوںکے حقوق پر سب سے زیادہ زوردیاہے محلے میں طرفین کے چالیس چالیس گھروںکو ہمسایہ قراردیا گیاہے بلکہ اولیاء کرام نے تو یہاں تک کہہ ڈالا جس کا ہمسایہ رات بھوکا سو گیا اس پورے محلے کی عبادت قبول نہیں ہوگی ہمارے آس پاس ہو سکتاہے کسی گھر بھوک سے بلبلاتا بچہ سو گیاہو۔۔۔یا فاقوںسے تنگ خاندان اجتماعی خودکشی پر مجبورہو یا پھرکسی طالبعلم کے پاس امتحان کی فیس ہی نہ ہو اور دلبراشتہ ہوکر کچھ انتہائی اقدام بارے سوچ رہاہو ۔۔جب تک معاشرے میں ایک دوسرے سے روابط بہتر نہیں ہوں گے یہ مسائل برقرار رہیں گے نبیوں ولیوں اور ممتاز شخصیات کی ساری تعلیمات میں انسان سے محبت کرنے درس دیاگیاہے اس کے بغیرایک اچھے معاشرے کی تشکیل ممکن ہی نہیں۔۔ہرشخص کو اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچنے، آگے بڑھنے اور کامیابیاں سمیٹنے کا پورا حق ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ زندگی کا ایک مقصد بھی ہے انسان کو لاکھوں کروڑوں خرچ کرنے پر بھی وہ خوشی۔۔۔وہ روحانی مسرت اور وہ سکون نہیں مل سکتا جو۔۔۔ انسانیت کی خدمت۔۔۔ دردِ دل۔۔۔ایک دوسرے کے کام آکر اور آپس کے دکھ درد میں شراکت کرکے مل سکتاہے آزمائش شرط ہے۔

اپنے بچوں سے بھی دوستی کریں ان سے کبھی کبھار مشاورت بھی کرلیں کوئی فیملی پرابلم بھی ڈس کس کرلیں اس کے بہت خوشگوار اثرات برآمد ہوں گے گھرکا ماحول جنت بن جائے گا۔۔دولت کی ریل پیل ۔۔بڑے ۔بڑے محل نما مکان اور آسائشوںکی بھرمارکے باوجود دل محبت سے خالی ،احساس سے عاری ہوتے جارہے ہیں تو سوچنا چاہیے اس کاعلاج کیاہے؟سرگنگا رام، بل گیٹس، میاں محمد شریف،گلاب دیوی، ایدھی ،مدرٹریسا جیسے ان گنت لوگوںکی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ہم پھر بھی اپنی ذات کے خول میں بند ہیں اور اسی کو دنیا سمجھ بیٹھے ہیں اگر آپ کے وسائل کم ہیں یا زیادہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتاہر شخص اگر اپنی آمدن کا 1%بھی مستحقین کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ کرلے تو یقین جانئے بہت سے لوگ فاقوں سے بچ سکتے ہیں۔۔کئی طالبعلم فیس نہ ہونے سے تعلیم ادھوری نہیں چھوڑیں گے۔۔ شایدکچھ عیدپر نئے کپڑے ملنے پر خودکشی کرنے سے محفوظ رہ جائیں۔۔۔شاید آپ کی مدد سے کوئی چھوٹا سا ٹھیلا لگاکر اپنے خاندان کو عزت کی روٹی کھلانے کے قابل ہو جائے۔۔۔آپ کی کوشش سے کسی کو چند مسکراہٹیں بھی میسر آجائیں تو یقین جانئے یہ سودا ۔۔برا نہیں شاید زندگی کا حاصل ہو اورقیامت کے روز بخشش کا بہانہ بن جائے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Women Day
Previous Post ’’ ایسا کر دکھائیں ‘‘
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر رحمان ملک کو سینیٹر بننے پر مبارکباد… کامران یوسف گھمن
Kamran Yousaf Ghuman - PPP France

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.