yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

Yes 2 Webmaster January 30, 2015 1 min read
Shraddha Kapoor
Share this:
Shraddha Kapoor
Shraddha Kapoor

ممبئی (یس ڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور کوریوگرافر ریمو ایس سوزا سے رقص کی مختلف اقسام سیکھنے میں مصروف ہیں۔ شردھا کپور کو ڈانس کی مشکل صنفیں سیکھنے میں کچھ مشکل پیش آرہی ہے جیسا کہ گزشتہ دنوں موبائل فون پر ٹپ لیتے ہوئے خود کو ڈانس کرتے ہوئے گھمانے کی ایک وڈیو بھی انسٹاگرام پر جاری کی ہے۔

جس پر اداکارہ کو اب تک ایک دن سے بھی کم وقت میں 39 ہزار 900 ’’لائیک ‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات واضح ہے کہ فلم ’’ اے بی سی ڈی 2‘‘ شردھا کپور کے لیے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی کیونکہ اس فلم میں شردھا کپور ساتھی اداکار ورون دھون کے ساتھ نئے سال کے آغاز پر گانے کی شوٹنگ کے لیے لاس ویگاس میں بھی رہی ہیں جہاں انھوں نے شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔

نئی نسل کی ابھرتی اداکارہ شردھا کپور جس کی فلم ’’اک ولن ‘‘ اور ’’حیدر ‘‘ میں شاندار اداکاری کے تبصرے آج بھی زبان زد عام ہیں اب اپنی نئی آنے والی فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘میں بھی بہترین پرفارمنس پر داد لینے کے لیے پرجوش ہیں۔

شردھا اس فلم میں اپنے کردار میں پختگی لانے کے لیے ان دنوں نہ صرف ڈانس سیکھ رہی ہیں بلکہ ملٹی ٹاسک پر بھی کام کر رہی ہیں جس کے ثبوت کے طور پر اداکارہ نے ٹوئیٹر پر بھی ایک ملٹی ٹاسکنگ وڈیو پوسٹ کی ہے۔ شردھا نے ٹوئیٹر پر اپنی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ واضح طور پر فون پر بات کرتے ہوئے گرولنگ ڈانس اسٹیپ سیکھتی دکھائی دی ہیں۔

فلم ’’ اے بی سی ڈی 2 ‘‘ سال 2013ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اے بی سی ڈی ‘‘ کا سیکوئل ہے اور یہ نئی فلم 26 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Swine Flu
Previous Post بھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک
Next Post ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ
Supreme Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.