yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل

MH Kazmi March 13, 2026March 14, 2026 1 min read
Share this:

سن رائزرز لیڈز نے پاکستان کے اسپنر ابرار احمد کو ہنڈرڈ نیلامی میں تقریباً 2.34 کروڑ روپے میں خریدا

انگلینڈ کے ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سن رائزرز لیڈز نے پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد کو تاریخی خریداری کی ہے۔ یہ ٹیم آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی ملکیت ہے۔ نیلامی میں ابرار احمد کو 1,90,000 پاؤنڈ (تقریباً 2.34 کروڑ روپے) میں خریدا گیا۔

 

آئی پی ایل میں سن رائزر حیدرآباد کی مالکن اور ہنڈردیڈ لیگ انگلینڈ میں سن رائزرز لیڈز کی مالکن کاویہ مارن نے ابرار احمد کو 7 کروڑ 12 لاکھ پاکستانی روپے میں ہنڈردیڈ لیگ 2026 کیلئے خرید لیا

 

خریداری کے فوری بعد سن رائزرز لیڈز کا ایکس اکاؤنٹ معطل

ابرار احمد کی خریداری کے بعد سن رائزرز لیڈز کا سرکاری ایکس اکاؤنٹ ‘قوانین کی خلاف ورزی’ کے باعث معطل کر دیا گیا ہے۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ ٹیم نے کون سے مخصوص قوانین توڑے ہیں۔

آئی پی ایل سے وابستہ ٹیموں اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان تاریخی رکاوٹ

2008 کے ممبئی حملوں کے بعد سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی عائد ہے۔ آئی پی ایل سے وابستہ ٹیمیں دنیا بھر میں دیگر ٹی20 لیگز میں بھی تاریخی طور پر پاکستانی کھلاڑیوں سے پرہیز کرتی رہی ہیں۔

نیلامی سے قبل جاری کی گئی تھی واضح ہدایت

ہنڈرڈ نیلامی سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز نے واضح کیا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کو اس کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ سن رائزرز لیڈز ان چار ہنڈرڈ فرنچائزز میں سے ایک ہے جن میں آئی پی ایل سے وابستہ ٹیموں کی جزوی یا مکمل ملکیت ہے۔

ابرار احمد کی خریداری مستقبل کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

سن رائزرز لیڈز کی جانب سے ابرار احمد کی خریداری ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے۔ اس اقدام کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ:

  • دنیا بھر میں دیگر ٹی20 لیگز میں آئی پی ایل سے وابستہ ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں پر غور کر سکتی ہیں
  • ہنڈرڈ میں یہ خریداری ایک مثال قائم کر سکتی ہے
  • مستقبل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مزید مواقع پیدا ہو سکتے ہیں

یہ واضح رہے کہ 2025 میں ہندوستان نے پاکستان سے وابستہ سوشل میڈیا ہینڈلز پر پابندی عائد کی تھی، تاہم اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ سن رائزرز لیڈز کے ایکس اکاؤنٹ کی معطلی ہندوستانی حکومت کی ہدایت پر کی گئی ہے۔

 

بہادر خاتون کاویہ مارن نے بھارتیوں کے سامنےجھکنے سے انکار کردیا
یہ میری ٹیم ہے اور آپ ہوتے کون ہے مجھ سے سوال کرنے والے آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کی مالکن کاویہ مارن نے تنقید کرنے والے بھارتیوں کو خاموش کردیا ،انگلینڈکے دی ہنڈریڈ لیگ میں اپنی ٹیم میں ابرار احمد کو شامل کرنے پر بھارت کی کچھ انتہا پسند ہندوؤں کی جانب کاویہ مارن پر سخت تنقید کی جاری تھی اور مطالبہ کررےتھے کہ پاکستانی کھلاڑی ابرار کو ٹیم سے فوراً باہر کیا جائے جس پر کاویہ مارن نے جواب دیتےہو کہا کہ یہ میری ٹیم ہے ایک ٹیم میں نےآئی پی ایل میں خریدا ہوا سن رائزرز حیدر آباد اور ایک ٹیم میں نے انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ میں خریدی ہے ہمیشہ کیلئے
پاکستان کی کھلاڑی آئی پی ایل میں بند ہے کیونکہ آئی پی ایل بھارت کی لیگ ہے لیکن ہنڈریڈ لیگ انگلینڈ کی لیگ ہے بھارت کی نہیں اور میں اپنی ٹیم کیلئے جو بھی کھلاڑی خریدوں گی وہ مری مرضی ہے میں نے ابرار احمد کو خریدا کس لیے تھا کہ اب اس کو آپ کے کہنے پر باہر کروں میں نے اربوں روپے لگا کر ٹیمیں خریدی ہے اور یہ فیصلہ میں کسی کے کہنے پر نہیں بلکہ اپنی مرضی اور اپنی ٹیم کی بہتری کیلئے کروں گی فالتو میں تنقید کرنے والوں کو اپنے ذہنوں کو صاف کرنے کی ضرورت ہے

 

انگور کھٹے ہے

شاہین آفریدی نے ‎ہنڈردیڈ لیگ کیلئے سب سے پہلے رجسٹریشن کرائی تھی لیکن آج جب کھلاڑیوں کو خریدا جارہا تھا اس سے ایک گھنٹہ قبل شاہین کو معلوم ہوا کہ اس کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رہا ہے تو شاہین نے بولی سے ایک گھنٹہ پہلے اعلان کیا کہ وہ ‎ہنڈردیڈلیگ ک حصہ نہیں بنے گا زاتی مصروفیت کی وجہ سے سوال یہ ہے اگر اتنی مصروفیت تھی تو سب سے پہلے رجسٹریشن کیوں کرائی یہ پاکستان کی ٹیم نہیں ہے جس میں تم دونوں اپنے سسرال کی سفارش پر بغیر پرفارمنس کے کھیلوگے ‎جبکہ ہنڈردیڈ لیگ میں شاداب کا نام بولی میں تین بار لیا گیا لیکن کسی فرنچائز نے گھاس نہیں ڈالا

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,235 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خطرناک آبناؤں سے گزر کر سعودی تیل لے جانے والا ٹینکر ممبئی پہنچ گیا
Next Post وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.