yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

MH Kazmi April 9, 2020 1 min read
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی طرح کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد کی تعداد صوبہ پنجاب سے سامنے آئی ہے جس کے بعد لاہور کے کچھ پوش علاقوں میں مریضوں کی تعداد حیران کن ہے۔کچھ دن قبل لاہور کے پوش علاقے بحریہ ٹاؤن کو بھی سیل کر دیا گیا کیونکہ اس کے سکیورٹی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی تھی جبکہ کچھ افراد کے کورونا ٹیسٹ ہونا باقی ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نثار احمد کے مطابق ان پوش علاقوں میں وائرس پھیلنے کی بنیادی وجہ یہاں کے لوگوں کا بہت زیادہ بیرون ملک سفر ہے۔بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ ان علاقوں میں رہتے ہیں، وہ بہت زیادہ بیرون ملک سفر کرتےہیں، بعد میں وہ یہاں آ کر لوگوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ نثار احمد کے مطابق کورونا کی وبا کے آغاز سے اب تک کے گذشتہ چند دنوں میں بیرونِ ملک سے صوبہ پنجاب میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 150000 ہے جن میں سے تاحال 70000 کا سراغ لگایا جا سکا ہے۔مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ یہ لوگ معمول سے زیادہ دعوتوں کا اہتمام کرتے ہیں جن میں لوگوں سے ملاقات عام دنوں کے مطابق زیادہ ہوتی ہے۔ موجود حالات میں اس طرح کے ایونٹس کا اہتما م ہمارے لئے نقصان دہ ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمار ے ا ن پوش علاقوں میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ یہ لوگ لاک ڈاون کے دنوں میں بھی سکون سے نہیں بیٹھ رہے، گھروں میں پاٹیز اور دعوتوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اس کے مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پنجاب کی سیاست میں سب سے بڑی تبدیلی۔۔!! رانا ثناء اللہ سے علیم خان کا ٹیلی فونک رابطہ، 25 صوبائی رُکنِ اسمبلی اچانک کیا کرنے جا رہے ہیں؟
Next Post سفید پوش، لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والا طبقہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.