yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چھوٹے نواب سیف خان کی بیٹی سارہ خان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی گئی کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، سارے ریکارڈ پاش پاش

MH Kazmi January 22, 2020January 22, 2020 1 min read
RAKHI SAWANT, AND, ARSHI KHAN, DEFEATED, BY, THE, DAUGHTER, OF, SAIF ALI KHAN
Share this:

ممبئی( ویب ڈیسک) 2020 کی شروعات ہوتے ہی کئی بڑی فلموں کے اعلان کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسی درمیان چرچا میں آگئی ہے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی معروف بالی وڈ اسٹار کارتک آرین کی فلم لو آج کل 2 فلم بھی، لیکن اس فلم میں بوس و کنار کے کچھ ایسے

تیرہ 13 سال کی تھی تو گھر میں ہی میرا ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ کاتہلکہ خیز انکشاف

 

مناظر بھی تھے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے اور کئی ریکارڈ پاش پاش ہوگئے۔ ابھی کچھ روز قبل ہی اس فلم کا ٹریلی جاری کیا گیا، مشہور پرڈیوسر امتایز علی کی یہ فلم بھی باقی فلموں کی طرح میجیکل معلوم ہورہی ہے، کیونکہ اس میں سارہ علی خان اور کارتک کی کمیسٹری نے بالی وڈ اداکاراؤں کو بھی سرپرائز دے دیا ہے، فلم کے ٹریلر میں سارہ علی خان اور کارتک آرین کا انٹینس رومانس اور دل کو چھو لینے والی کیمسٹری نظر آرہی ہے۔

عاشق کے ساتھ جانا چاہتی ہو تو ۔۔۔۔ سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو علاقہ مجسٹریٹ نے کیا کہہ کر پھنسایا کہ بیچاری چپ چاپ عزت لٹوا بیٹھی؟ جانیے

اس فلم میں ان دونوں کا کسنگ اور کئی ایسے سین ہیں یہ کسنگ سین کافی پہلے لیک ہونے کے چلتے چرچا میں آیا تھا۔ لو آج کل 2 میں کارتک ویر کا کردار ادا کررہے ہیں وہیں سارہ علی خان جو کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کا ٹریلر آپ بھی دیکھیں :

لو آج کل کی پہلی فلم کی طرح ہی اس سیکوئل میں بھی دو کہانی پیریلل چلتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو امتیاز علی کے انداز میں ہی کافی الجھی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ فلم 14 فروری کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے، اس فلم کے بولڈ مناظر کو دیکھ کر مداح حیران ہیں کیونکہ وہ سارہ علی خان اور انکی فلم سے اس طرح کی توقعات نہیں کر رہے تھے، اس ٹریلیر کے بعد جہاں سارہ علی خان کی فلم کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے وہی بعض حلقوں کی جانب سے فلم پر تنقید بھی کی جا رہی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فلم کامیاب ہوتی ہے ایا پھر یہ بھی ڈبہ ہی ثابت ہوگی

دور حاضر کی جنرل رانیاں : حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالے سے حیران کن حقائق پر مبنی ایک اور کہانی سامنے آگئی

RAKHI SAWANT, AND, ARSHI KHAN, DEFEATED, BY, THE, DAUGHTER, OF, SAIF ALI KHAN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
YASIR HUSSAIN, AFTER, ONE, WEEK, OF, MARRIAGE, COOKED, FOOD
Previous Post یاسر حسین جورو کے غلام ۔۔۔شادی ایک ہفتےبعد ہی گھر میں کیا کام کرتے پائے گے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Next Post شرم و حیاء گہری نیند سو گئی ۔۔۔!!! پاکستانیوں اور بھارتیوں کی پسندیدہ ترین اداکار ہ نے باپ کے بغیر بچے کو جنم دے دیا
KALKI COCHLIN, GIVEN, BIRTH, WITHOUT, MARRIAGE, AND, FACED, DIFFICULTIES

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.