yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تیرہ 13 سال کی تھی تو گھر میں ہی میرا ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ کاتہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi January 21, 2020January 21, 2020 1 min read
NIECE, OF, GOVINDA, RAPED, AT, THE, AGE, OF, THIRTEEN, IN, MUMBAI
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار گوویندا کی بھانجی اور کامیڈین کرشنا ابھیشیک کی چھوٹی بہن اداکارہ آرتی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ 13 برس کی عمر میں ان کا ان کے اپنے ہی گھر میں ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔35 سالہ آرتی سنگھ متنازعہ ٹی وی شو بگ باس کے 13 ویں سیزن کا

صندل خٹک کیخلاف تحقیقات کس شخصیت کی درخواست پر ہو رہی ہیں؟ اہم انکشاف

 

حصہ ہیں، کچھ روز پہلے اداکارہ دپیکا پڈکون نے اپنی فلم ’چھپاک‘ کی تشہیر کیلئے بگ باس کے گھر کا دورہ کیا۔ یہ فلم تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین پر بنائی گئی ہے، دپیکا پڈکون نے بگ باس کے گھر میں موجود شرکا سے فرمائش کی کہ وہ خود کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعات کا ذکر کریں۔اداکارہ آرتی سنگھ نے اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ’ بگ باس کے گھر میں مجھے ڈھائی مہینے کے بعد پینک اٹیک آئے تھے اور جب میں 13 سال کی تھی وہاں سے مجھے پینک اٹیک شروع ہوئے تھے، مجھے ڈیڑھ مہینے تک پینک اٹیک آتے تھے، لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے ڈپریشن ہے ، میں ڈپریشن سے بھی گزری ہوں ۔

رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے

 

پتا نہیں کسی لڑکے نے چھوڑ دیا ہوگا تو ہی وہ ڈپریشن ہوتا ہے، ایسا کچھ نہیں ہوتا ہے، جب میں 13 سال کی تھی تب میرے ساتھ ، گھر میں بند کرکے ریپ کی کوشش کی گئی تھی، میرے ساتھ یہ گھر کے ملازم نے ہی کیا تھا اور میں یہ بات کھل کر بتانا چاہتی ہوں۔‘آرتی سنگھ نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد سے وہ آج بھی اکیلی نہیں سو پاتیں اور انہیں برے سپنے آتے ہیں، وہ سونے سے پہلے یہ تسلی بھی کرتی ہیں کہ کمری کی کنڈی اچھی طرح لگالیں۔اداکارہ جب یہ واقعہ سنا رہی تھیں تو وہ کانپنے لگیں، آرتی سنگھ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا ’ ابھی بھی میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں، میں یہ بات شیئر کرنا چاہتی تھی کیونکہ ہم جس پلیٹ فارم پر ہیں ہمیں لاکھوں لڑکیاں دیکھ رہی ہوں گی، بہت ساری بچیاں ہیں جو اس بات کو کھل کر بتا نہیں پاتیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔‘واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے آرتی سنگھ نے کہا کہ ان دنوں وہ لکھنو میں رہتے تھے،

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے اور روتے ڈیلیوری بوائے کی حمایت میں میدان میں آگئیں ، اس نوجوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

 

وہاں لوگ دوپہر میں 3 بجے تک سوتے ہیں، اس روز بھی وہ اپنے کمرے میں سو رہی تھیں جب گھر کے نوکر نے ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی۔ ’ میں نے ریپ سے بچنے کی پوری کوشش کی، میں روئی، چلائی اور اس کے کپڑے پھاڑ دیے، کسی طرح میں اس کے چنگل سے بچ نکلی اور سیکنڈ فلور سے نیچے چھلانگ لگادی، اس دن مجھے اپنی طاقت کا اندازہ ہوا، اس دن سے میں خود کو خدا کا بچہ سمجھتی ہوں۔‘آرتی سنگھ نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد پورا سال انہیں نفسیاتی دورے پڑتے رہے اور وہ خود کو قصور وار سمجھتی رہیں، آخر کار ان کی والدہ اور بھائی نے انہیں اس صورتحال سے نکالنے میں مدد کی لیکن انہیں مکمل ٹھیک ہونے میں کئی سال لگ گئے لیکن اس واقعے کے اثرات آج بھی برقرار ہیں۔

NIECE, OF, GOVINDA, RAPED, AT, THE, AGE, OF, THIRTEEN, IN, MUMBAI

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WIFE, AND, HUSBAND, VICTIMS,
Previous Post میاں بیوی میں بد سلوکی اور تشدد نے نیا رخ اختیار کر لیا ۔۔۔۔ عدالت میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے ،جانئیے
Next Post پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل کا اسائمنٹ ایڈیٹر دفتر میں کام کا آغاز کرتے ہی سب سے پہلے افواج پاکستان کی ویب سائٹ پر کیوں جاتا ہے ؟ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے چاہنے والے یہ تحریر ضرور پڑھیں
WHY, EVERY, ASSIGNMENT, EDITOR, OF, EVERY, NEWS CHANNEL, MUST, CONSIDER, ISPR, BEFORE, STARTING, HIS, WORK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.