yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

کیا آپ جانتے ہیں ٹاور آف لندن میں ہر وقت 6 سے 7 کوے کیوں نظر آتے ہیں اور شاہی خاندان کووں سے کیا شرمناک کام کرتے ہیں؟ پڑھیےبرطانوی شاہی خاندان کی عجیب و غریب توہمات پر مبنی وہ حقائق جو کوئی نہیں جانتا

MH Kazmi November 12, 2019November 12, 2019 1 min read
WHY, 3 TO, 4, CROWS, WE, CAN, SEE, FROM, TOWER, OF, LONDON, AND, WHAT, SHAMEFUL, ACTS, ROYAL, FAMILY, DOES, WITH, CROWS
Share this:

برطانوی شاہی خاندان متعدد روایات پر عمل کرتا ہے جنھیں اس ملک میں احترام کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں پہچان رکھنے والا یہ شاہی خاندان عجیب توہمات پر بھی یقین رکھتا ہے یا آسان الفاظ میں توہم پرست ہے؟ جن توہمات پر

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

یہ یقین رکھتا ہے، اس کی لمبی فہرست حیران کردیتی ہے۔کسی برطانوی بادشاہ یا ملکہ کی تخت نشینی کا دن خوشیوں سے بھرا ہوتا ہے مگر اس کے ساتھ بہت زیادہ تناؤ بھی ہوتا ہے۔ اگر تخت نشینی کی تقریب میں کچھ بھی غلط ہوجائے تو شاہی توہمات کے مطابق اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے اور ایسا ہونے ناکام شاہی دور کی پیشگوئی سمجھا جاتا ہے۔جو نیلم کی شاندار انگوٹھی شہزادی ڈائنا (اب کیٹ مڈلٹن کے ہاتھ پر ہے) کو منگنی پر پہنائی گئی تھی وہ صرف آرائش کے لیے نہیں تھی، قرون وسطیٰ کے دور سے برطانوی شاہی خاندان کے زیورات کو ایسے پتھروں سے سجایا جاتا ہے جو ان کے بقول پراسرار طاقتیں رکھتے ہیں، خصوصاً نیلم کو وفاداری اور جانثاری کی علامت سمجھا جاتا ہے جبکہ مانا جاتا ہے کہ یہ مالی خوشحالی اور استحکام لاتا ہے۔ توہم پرست ملکہ وکٹوریہ نے اپنی شادی کے دن بھی نیلم کو پہنا تھا۔300 سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے اور تب سے ہی ٹاور آف لندن میں ہر وقت 6 سے 7 کوے رہتے آرہے ہیں، اور اس کی وجہ کیا ہے؟ شاہ چارلس دوئم اس ٹاور میں رہنے والے ان پرندوں کے تحفظ پر زور دیتے تھے، ان کا ماننا تھا کہ کوے قوم اور بادشاہت دونوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں، درحقیقت ایک پرانی توہم پرستی کے مطابق اگر اس ٹاور پر رہنے والے کوے گم ہوجائیں یا اڑ جائیں تو تخت کے ساتھ برطانیہ کسی اور کے ہاتھوں میں چلا جائے گا۔ ٹاور آف لندن کے ساتھ جڑی ایک اور حیران کن رسم کو چابی کی تقریب بھی کہا جاتا ہے۔ روزانہ رات کو 10 بجے سے پہلے ایک رسمی نگران اور ایک فوجی محافظ ٹاور کی جانب چہل قدمی کرتے ہیں اور ہر دروازے کو لاک کردیتے ہیں۔ اگرچہ وہاں جدید حفاظتی نظام نصب ہیں مگر 700 سال پرانی اس رسم کو ٹاور کی حفاظت کے لیے بہت اہم سمجھا جاتا ہے جو کہ شاہی جوہرات کو چوروں و ڈاکوﺅں سے بچانے کے لیے ادا کی جاتی ہے۔

پارلیمنٹ کے ریاستی افتتاح سے برطانوی پارلیمانی سیشن کا آغاز ہوتا ہے، مگر ایسا کرنے کے لیے انتہائی حیران کن روایت پر عمل کیا جاتا ہے۔ تقریب میں ملکہ الزبتھ دوئم کی آمد سے قبل شاہی خاندان پارلیمنٹ کے کسی ایک رکن کو یرغمال بنالیتا ہے۔ اس رسم کا مقصد تخت نشین کے تحفظ کو دورے کے دوران یقینی بنانا ہے، خصوصاً اس وقت جب بادشاہ اور پارلیمنٹ کے درمیان تنازع ہو۔ یرغمال فرد کو بکھنگم پیلس میں اس وقت تک رکھا جاتا ہے جب تک ملکہ واپس نہیں آجاتیں۔ شہزادہ ہیری تو اپنی منگیتر میگھن مارکل کے ساتھ شاہی روایات کے خلاف جانے سے خوفزدہ نہیں ، مگر عام طور پر شادی کی تاریخ کا تعین ملکہ وکٹوریہ کے ضابطوں سے کیا جاتا ہے اور حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ سابق ملکہ کبھی بھی مئی میں شادی کی اجازت نہیں دیتی کیونکہ وہ سال کے 5 ویں مہینے کو قسمت کے لیے اچھا نہیں سمجھتی تھیں۔ یہ توہم پرستی برسوں سے شاہی خاندان میں چلی آرہی ہے۔شاہی خاندان کے انتقال کرجانے والے افراد کا قلعے کے وسیع و عریض ہالز میں چہل قدمی کی کافی پرانی تاریخ ہے، مثال کے طور پر ملکہ این بوئلین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا بھوت ان کے بچپن کے گھر میں گھومتا ہے۔ ہر سال 19 مئی کو (جب انہیں سزائے موت دی گئی) کو یہ بھوت ایک 4 سر کٹے گھوڑوں اور ایک سر کٹے شخص پر مشتمل بگھی میں سواری کرتا ہے، ملکہ کا کٹا ہوا سر ان کی گود میں رکھا ہوتا ہے۔ کچھ تو دعویٰ کرتے ہیں کہ اس ملکہ کے بھوت نے ونڈسر کیسل اور ٹاور آف لندن کو بھی آسیب زدہ کررکھا ہے۔

WHY, 3 TO, 4, CROWS, WE, CAN, SEE, FROM, TOWER, OF, LONDON, AND, WHAT, SHAMEFUL, ACTS, ROYAL, FAMILY, DOES, WITH, CROWS

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IS, SIGNIFICANCE, OF, FIRST, WORD, OF,YOUR, NAME, IN, PALMISTRY
Previous Post نام کے ’’پہلے لفظ‘‘ سے شخصیت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ اگر یقین نہیں آتا تو پڑھیے دنگ کر ڈالنے والے حقائق
Next Post کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا وہ کونسا شہر ہے جو گزشتہ 57 برسوں سے مسلسل جل رہا ہے؟ حیرت انگیز معلومات پر مبنی دنگ کر ڈالنے والے حقائق
THE, CITY, WHICH, IS, BURNING, SINCE, ITS, BEGINNING, AND, A, 100, YEARS

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.