yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: بابر اعوان نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

MH Kazmi October 22, 2019 1 min read
Dr. Babar Awan, announced, to, participate, in, Molana Fazal ur Rahman's, Dharna
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر وزیر اور نامور قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پانچ سال سے قبل انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، عمران خان کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ، اگلے 5 سالوں میں تمام ادارے تبدیل کر دیئے جائیں گے، عمران خان کسی کا بھی لحاظ نہیں کر رہے، شہباز شریف مولوی صاحب کو ہری جھنڈی دکھا چکے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین اگر جلسے میں کھڑے ہوگئے تو میں بھی جلسے میں چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت کو کمزور کرنے کے لیے اسٹیٹس کو کا استعمال کیا جاتا رہا، عمران خان کو وزیر اعظم 5 سال کے لیے بنایا گیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اس سے قبل الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس وقت ہم جس سمت جارہے ہیں اور جیسے حکومت چل رہی ہے، پاکستانی معیشت کے سارے عشاریئے اوپر جائیں گے، یہ کون لوگ ہیں؟ کس آدمی کو آگے کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ سیاسی مولوی کہتے پھرتے ہیں کہ ہم آئیں گے اور حکومت کا اُکھاڑ پھینکیں گے، کیا ایسے بھڑکیں مارنے سے حکومتیں گر جاتی ہیں؟ جنرل یحییٰ کے دور میں ایک غیر مسلم جج سے پیپر تیار کروا کر مولانا فضل الرحمان کے والد کو پہلی بار اقتدار میں لایا گیا، انکے پاس چند ووٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، سیاسی مولوی ( مولانا فضل الرحمان) کو تیسری بار اقتدار ملا، پہلے 2008ء کے الیکشن میں انکا صفایا ہوا، یہ صرف تین فیصد ہی ووٹ حاصل کر سکے، پھر 2018ء کے الیکشن میں بھی پورا ور لگانے کے باوجود ووٹ حاصل نہی کر سکے، پنجاب کراچی اور اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں انکا کوئی وجود ہی نہیں، بلوچستان اور کے پی کے کے سرحدی علاقوں میں انکا ووٹ بینک موجود ہے، شہباز شریف نے مولوی کو جھنڈی دکھا دی ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین اگر جلسے میں کھڑے ہوگئے تو میں بھی جلسے میں چلا جاؤں گا، مفتی نعیم کی جانب سے آزادی مارچ کی مخالفت کر دی گئی ہے، اگلے 5 سالوں میں تمام ادارے تبدیل کر دیئے جائیں گے عمران خان کسی کا بھی لحاظ نہیں کر رہے تمام افراد حلوے کی دیگ میں لپیٹے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
if, you, have, any, problem, then, take, my Phone Number, says, Murad Ali Shah, to, a, common, student
Previous Post کوئی بھی ٹینشن ہو تو مجھے بتانا۔۔۔ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر کسے دے دیا؟ جانتے ہی بلاول بھٹو بھی دنگ رہ گئے
Next Post ’’ یکم نومبر کو عمران خان کا استعفیٰ نہ آیا تو 2نومبر کو مارچ لے کر اسلام آباد پہنچ جانا۔۔۔ ‘‘ ملکی سیاست میں ہلچل ، مولانا فضل الرحمان کو ’ اُوپر‘ سے پیغام پہنچا دیا گیا
Imran Khan, if, refused, to, resign, then, must, stage, protest, and, take, it, to, the, islamabad, message, for, Molana Fazal Ur Rahman, from, somewhere

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.