yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئی بھی ٹینشن ہو تو مجھے بتانا۔۔۔ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر کسے دے دیا؟ جانتے ہی بلاول بھٹو بھی دنگ رہ گئے

MH Kazmi October 22, 2019 1 min read
if, you, have, any, problem, then, take, my Phone Number, says, Murad Ali Shah, to, a, common, student
Share this:

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر میڈیٹ کراچی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپکو کوئی بھی پریشانی ہوئی تو یہ میرا نمبر رکھ لیں اور مجھے کال کر کے انفارم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں آج وزیر اعلیٰ سند ھ اور انس حبیب کے درمیان ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں سندھ حکومت کی جانب سے انس حبیب کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی، وزیر اعلیٰ سندھ نے انس حبیب کو اپنا ذاتیی موبائی نمبر دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو کوئی بھی کسی بھی قسم کا مسئلہ در پیش آئے تو آپ مجھے ڈائریکٹ کال کر لینا، اس موقع پر مرادی علی شاہ کی جانب سے سندھ کی معیشت پر لکھی گئی کتاب بھی انس حبیب کو بطور تحفہ پیش کی جبکہ انس حبیب کے والد کو سندھ حکومت کی جانب سے ایک شیلڈ بطور انعام پیش کی گئی۔ کرمرس انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبعلم کی اپنے والد کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی تصویر : دوسری جانب مئیر کراچی وسیم اختر کی جانب سے کراچی کے نوجوانوں کو پورے ملک کا فخر قرار دیا گیا، اور انس حبیب کے گھر خود ملاقات کے لیے اسکے گھر پہنچے ، اور انس حبیب کی حوصلہ افزائی کے لیے اسے کیش انعام بھی دیا،

if, you, have, any, problem, then, take, my Phone Number, says, Murad Ali Shah, to, a, common, studentif, you, have, any, problem, then, take, my Phone Number, says, Murad Ali Shah, to, a, common, student

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everything
Previous Post ’’ خدا خیر کرے۔۔!! ذاتی ڈاکٹر اور اولاد مل کر کہیں میاں صاحب کی بتی نہ گُل کر دیں ۔۔۔‘‘ کل رات حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دینے کا شبہ کیوں ظاہر کیا ؟ بگوڑے بیٹے کو سرعام آئینہ دکھا دیا گیا
Next Post بریکنگ نیوز: بابر اعوان نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
Dr. Babar Awan, announced, to, participate, in, Molana Fazal ur Rahman's, Dharna

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.