yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi October 14, 2019 1 min read
MATTER, AGAINST, GOVERNMENT, ON, SOCIAL, MEDIA, WILL, BE, TACKLE, WITH, IRON, HANDS, NOW, IN, PAKISTAN
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نفرت انگیز توہین عدالت گستاخانہ مواد پورنوگرافی اور ریاست مخالف 9لاکھ 24ہزار 197ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں ہیں جرم ہونے کے بعد ایف آئی اے کا پراسیس شروع ہوجائیگا۔ شہریوں کی شکایت پر ہی معاملہ سائبر کرائم ونگ کے پاس جائیگا۔ پی ٹی اے کو قابل اعتراض مواد فوری طور پر

ہٹانے کے اختیارات ہیں۔ ادارہ صرف یو آر ایل بلاک کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کیخلاف کارروائی کیلئے پی ٹی اے کی آن لائن پورٹل تک 31 وفاقی اور صوبائی اداروں کو رسائی دیدی گئی،جو فیس بک، انٹر نیٹ وغیرہ سے قابل اعتراض مواد ہٹا سکیں گے۔قانون کے تحت پی ٹی اے کا کام صرف عوامی یا حکومتی اداروں کی شکایت پر ویب سائٹس بلاک کرنا ہے ۔ پی ٹی اے کو قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کیلئے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں تاہم جب کوئی جرم ہو جاتا ہے تو پھر ایف آئی اے کا پروسس شروع ہو جاتا ہے ،سائبر کرائم کی شکایات کیلئے عوام کو خود ایف آئی اے سے رابطہ کرنا ہوتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی حدود کار متعین ہیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز کے کنٹرول کا ریاستی ادارہ ہے ،جبکہ پی ٹی اے کو پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (  )، 2016 کے تحت قابل اعتراض مواد کو فوری بلاک کرنے کے اختیارات ہیں۔میڈیا کے ایک نمائندے کے مطابق انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 کے تحت پی ٹی اے کا ویب اینلائزز ڈائریکٹوریٹ پچھلے کئی سالوں سے غیراخلاقی، فحش ،نفرت انگیز تقاریر، توہین آمیز مذہب ریاست اور عدلیہ مخالف مواد کو بلاک کر رہا ہے۔پی ٹی اے دستاویزات کے مطابق انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 کی شق 37کے تحت پی ٹی اے کا کام صرف عوامی یا پھر حکومتی اداروں کی شکایت پر متعلقہ ویب سائٹس کو بلاک کرنا ہے۔انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016 کی شق 37 جو پی ٹی اے کو انٹرنیٹ پر غیر قانونی موادکو بلاک یا ہٹانے کا اختیار دیتی ہے میں کہا گیا ہےکہ اتھارٹی کو کسی بھی ایسے مواد کو بلاک ، ہٹانے یا اس تک رسائی کو ناممکن بنانے کا اختیار حاصل ہے جو اسلامی اقدار اور قومی سلامتی اور دفاع پاکستان کے منافی ہو یا غیراخلاقی ، امن وامان ، توہین عدالت یا پھر ایسا مواد جس کے تحت کسی کو جرم پر اکسایا جا رہا ہو۔پی ٹی اے حکام کے مطابق اگر کسی شخص کو متعلقہ شخص کیخلاف کارروائی کرنا مقصود ہو تو وہ ایف آئی اے سے رجوع کرسکے گا ۔ پی ٹی اے نے ایک آن لائن ای پورٹل بنا رکھی ہے جسکے ذریعے اسٹیک ہولڈر اداروں کی طرف سے شکایات درج کروائی جاتی ہیں، شکایات موصول ہوتے ہی پی ٹی اے مبینہ غیرقانونی مواد کو ہٹانے یا بلاک کرنے کے احکامات جاری کرتا ہے جبکہ عوام کی طرف سے شکایات درج کرانے کیلئے پی ٹی اے نے ای میل بھی جاری کر رکھا ہے۔قانون کے مطابق پی ٹی اے کو چائلڈ پورونوگرافی اور توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے ایس او پی کے تحت ایف آئی اے معلومات لے سکتی ہے تاہم مواد کی مانیٹرنگ کا کام پی ٹی اے کا ہے جب کوئی جرم ہوتا ہے تو ایف آئی اے کا پراسیس شروع ہو جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق پیکا ایکٹ 2016ء کے تحت ایف آئی اے بغیر شکایت کے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ کرائم سے متعلقہ چیزوں کی شکایت کیلئے عوام کو خود ایف آئی اے سے رابطہ کرنا ہوتا ہے، پی ٹی اے کی آن لائن پورٹل تک وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 31؍ اداروں کو رسائی حاصل ہے جن میں وزارت داخلہ، وزارت مذہبی امور اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شامل ہیں جو مختلف قسم کی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔پی ٹی اے حکام کے مطابق پیکا ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق ہے مگر اندرون اور بیرون ملک بیٹھے سائبر کرائم کے مرتکب شخص یا ادارے تک رسائی ضروری ہے ، فیس بک ، انٹر نیٹ یا کسی دوسری جگہ شائع ہونے والے مواد کے قابل اعتراض ہونے کی شکل میں سائبر قانون متحرک ہو جاتا ہے ،ایف آئی اے اہلکار مواد کی حساسیت کی بنیاد پر از خود کارروائی شروع کرنے کا مجاز ہے۔عام شہریوں کی سائبر کرائم سے متعلق شکایات کا مجاز صرف ایف آئی اے ہی ہے اور قانون نے اسے ہی ہر اختیار ات دیئے ہیں قابل اعتراض مواد کی اشاعت کے بعد متعلقہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی ذمہ داری ایف آئی اے سائبر کرائم کے سپرد ہے حال ہی میں اسے اپ گریڈ کر کے طاقتور ادارہ بنا دیا گیا ہے ،ایف آئی اے کے پاس عام لوگ بھی آن لائن شکایات درج کر اسکتے ہیں

MATTER, AGAINST, GOVERNMENT, ON, SOCIAL, MEDIA, WILL, BE, TACKLE, WITH, IRON, HANDS, NOW, IN, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MOLANA FAZAL UR RAHMNA, PREPARED, FULLY, FOR, DHARNA, SAYS, HAMID, MIR, IN, HIS, COLUMNS
Previous Post مولانا فضل الرحمٰن نے پوری تیاری کر رکھی ہے ، وہ دو ہفتے دھرنا دیں گے اور پھر ۔۔۔۔۔ حامد میر کی خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
Next Post وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو سخت دھچکا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی کونسی پالیسیاں ناقابل عمل ثابت ہوئیں ؟ جانیے
SAVING, CAMPAING, BY, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, SHOOKE, BY, A, POLICY

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.