yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان احتساب کے خلاف جم کر کھیلے، مگر اکتوبر میں ملکی سیاست میں کیا تہلکہ مچنے والا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی ناقابل یقین پیشگوئی

MH Kazmi September 17, 2019September 17, 2019 1 min read
IMRAN KHAN, WELL, PLAYED, BUT, WHAT, IS, GOING, TO, HAPPEN, IN, NEXT, MONTH
Share this:

IMRAN KHAN, WELL, PLAYED, BUT, WHAT, IS, GOING, TO, HAPPEN, IN, NEXT, MONTH

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی سیاست کا میچ اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اگلی سہ ماہی کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی شروع ہو چکا ہے، نئی نئی ٹیمیں وجود میں آرہی ہیں، اُکھاڑ پچھاڑ کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ اپوزیشن اپنی صف بندیوں جبکہ حکومت احتساب کے تازہ دم دستوں کے لیے تیار ہے۔گذشتہ برس جولائی میں نامور خاتون صحافی عاصمہ شیرازی بی بی سی کے لیے اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں۔۔۔ انتخابات سے قبل ایک اہم اننگز کا آغاز کیا گیا۔ احتساب کی اس اننگز میں جناب عمران خان نے شاندار بولنگ کی۔

اپوزیشن کی اہم وکٹیں گرا دیں، جس جس نے چیلنج کیا اُسے پویلین میں بھیج دیا گیا، چوں چراں کرنے والی ہر آواز کا ناطقہ بند۔ قومی اسمبلی کی اولین دو قطاروں سے ناپسندیدہ چہرے غائب، یہاں تک کہ اگر میڈیا سے بھی اختلافی آوازیں آئیں تو خاموشی کا خود ساختہ بٹن آن ہو گیا۔سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، چور چور کی صدائیں، حزب اختلاف کی لوٹ مار کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔ اتنی خوش نصیب حکومت کہ اس کے تمام صفحے اور اس کی سب تحریریں ایک۔ نہ کوئی احتجاج، نہ کوئی للکار۔پھر کیا ہوا کہ ایک سال ہو گیا، آہستہ آہستہ انصاف حکومت کی حمایتی آوازوں کے پاس گذشتہ ایک سال میں کیا کارکردگی رہی جیسے سوالوں کا جواب تراشنا مشکل ہو گیا۔ حکومت کی معاشی کارکردگی نے ہر سوال کے جواب میں حکومت کے لیے سوال کھڑے کرنے شروع کر دیے۔ احتساب پر بات ہونے لگی کہ ‘چوروں’ کے خلاف ثبوت کب تک منظر عام پر آئیں گے۔رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات کی ویڈیو جس کی گواہی بےحد ایماندار وزیر شہریار آفریدی نے ٹی وی پر دی تھی آج تک عدالت میں پیش نہیں ہو سکی۔ اور تو اور ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے جج صاحب نے یہ تک فرما دیا کہ یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ احتساب کا عمل سیاسی انجینیئرنگ کے لیے استعمال ہوا۔سٹریٹ پاور کے حامل مولانا فضل الرحمان کو اخلاقی جواز ن لیگ اور پیپلز پارٹی فراہم کر سکتے ہیں۔اِدھر ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہنے والے مولانا نے اکتوبر کی کال دی اُدھر نواز شریف کے ساتھ مبینہ بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

مولانا فضل الرحمان گذشتہ تین سے چار دہائیوں سے پاکستان کی سیاست کی اہم ترین شخصیات میں سے ہیں۔ وہی ہتھیار استعمال کرنا جانتے ہیں جن کو اُن کے ہاتھ دیا جاتا رہا۔اگرچہ اس وقت مولانا ہیں تو سیاست کے اس کھیل کے بارہویں کھلاڑی مگر اس میچ کی جگہ اور وقت کا تعین بظاہر وہی کریں گے۔ سٹریٹ پاور کے حامل مولانا کو اخلاقی جواز ن لیگ اور پیپلز پارٹی فراہم کر سکتے ہیں۔گزرتے وقت کے ساتھ مولانا فضل الرحمن اُن تمام کھیلوں سے آشنا ہو چکے ہیں جن میں امپائر کا کردار انتہائی اہم ہو تا ہے۔ لہٰذا اب گیند مولانا کے ہاتھ آتی ہے۔ کھیل بنانے والوں نے سوچا نہیں تھا کہ وہ کھلاڑی بھی کھیل میں کود پڑیں گے جو نکال باہر کر دیے گئے یا ہو گئے۔ مولانا اسلام آباد آنے کی تیاریوں میں ہیں اور کسی قسم کی بات چیت کے لیے تیار نہیں سوائے اس کے کہ عام انتخابات کا اعلان کیا جائے۔مسلم لیگ نواز کی باگ ڈور شہباز شریف کے ہاتھ ہونے کے باوجود کھیل نواز شریف کے ہاتھ ہے۔ اس اننگز میں اُن کے ہم خیال شاید اُن کی ٹیم کے اہم رہنما تو نہیں البتہ تماشائی اور عوامی کھلاڑی اُن کے ساتھ ہو سکتے ہیں۔

گذشتہ ایک ماہ سے کھلاڑی نو بال کرا رہے ہیں اور کوٹ لکھپت کا کھلاڑی شاٹ تو نہیں مار رہا البتہ کریز پر کھڑا ضرور ہے۔گذشتہ روز شہباز شریف سے شیڈول سے ہٹ کر ہونے والی ملاقات میں نواز شریف ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کے حامی نظر آئے گو کہ شہباز شریف اور اُن کے ساتھی میاں صاحب کو یہ بات منوانا چاہتے ہیں کہ مذہب کارڈ پر ساتھ نہ دیا جائے تاہم میاں نواز شریف پُر امید ہیں کہ اس بارے میں مولانا کوئی راہ نکال سکتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اس دور میں کہ جب رہنماؤں کی اکثریت جیل میں ہے سیاسی خلا پر کر سکتے ہیں ۔مولانا کے آزادی مارچ میں اگر نون لیگ کی قیادت شریک نہیں بھی ہوتی تو بھی نون لیگ کا ورکر شریک ہو سکتا ہے۔ یوں بظاہر نواز شریف خود اور بیٹی کی دوبارہ قید کے بعد کسی قسم کی ڈیل میں دلچسپی نہیں رکھتے تاہم جوں جوں قید طویل ہو رہی ہے اُن کے پتے تعداد میں زیادہ اور مخالفین کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نواز شریف جیل میں بیٹھ کر بھی اہم میچ شروع کر چکے ہیں۔اب آئیے پیپلز پارٹی کی جانب۔ بلاول بھٹو سندھ حکومت بچانا چاہتے ہیں مگر اخلاقی سیاست کا دامن بھی نہیں چھوڑنا چاہتے۔ آصف زرداری اور فریال تالپور جیل میں ہیں اور مراد علی شاہ کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ مذہبی کارڈ اور دھرنا سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں لیکن عام انتخابات کا انعقاد بھی چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی عوام کے نبض پر ہاتھ رکھے ہوئے ہے لیکن عوام کے جذ بات کے مطابق چلنا بھی مشکل ہے۔بلاول بھٹو اس دور میں کہ جب رہنماؤں کی اکثریت جیل میں ہے سیاسی خلا کو پورا کر سکتے ہیں لیکن اُن کے ہاتھ لگی چند بیڑیاں فیصلہ سازی میں آڑے آ رہی ہیں۔ انھیں فیصلہ کر نا ہو گا کہ عوامی جذبات کے مخالف کھڑا ہونا ہے اور پیپلز پارٹی کا سیاسی مستقبل بچا نا ہے یا وقتی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔اور ہاں اکتوبر پت جھڑ کا موسم ہے۔ کھیل کھیلنے والوں کے لیے بھی اہم اور کھیل بنانے والوں کے لیے بھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRAN, AND, SAUDI ARABIA, AT, FRONT, OF, WAR, NOW, A , DAYS, SAYS, BBC
Previous Post سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست جنگ ۔۔۔۔ بی بی سی کی رپورٹ نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا
Next Post بہت سارے بھارتی ان پاکستانیوں سے کہیں زیادہ بہتر ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کے ایک جملے نے پورے پاکستان کو حیران کر ڈالا
STATEMENT, OF, SINGER, RABI PIRZADA, ABOUT, BHARTIS, AMAZED, EVERY, PAKISTANI

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.