yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 820 قیدی عید سے پہلے رہا کردئیے گئے

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
820 prisoners were released before the Eid on the directive of Prime Minister Imran Khan
Share this:

820 prisoners were released before the Eid on the directive of Prime Minister Imran Khan

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ رہا ہونے والی قیدی سزا پوری کر چکے تھے لیکن جرمہ ادا نہ کر پانے کی وجہ سے جیل میں قید تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی خصوصی کوششوں سے دیگر ممالک سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے اقدامات کیے گئے تھے اور اب وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک کے اندر بھی قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 820 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ وہ قیدی تھے جن کی سزا کی مدت پوری ہو چکی تھی مگر وہ جرمانہ ادا کرنے کے قابل نہیں تھے اور جرمانہ ادا نہ کر پانے کی وجہ سے وہ ابھی تک قید تھے۔ان قیدیوں کی رہائی کے لیے صوبائی حکومتوں نے 27 کروڑ روپے خرچ کیے، یہ رقم قیدیوں کے جرمانوں کے مد میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئی۔خیال رہے کہ چند روز پہلے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ملائیشیا میں قید 322 پاکستانیوں کو پی آئی اے کی ایک خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچایا گیا تھا ان قیدیوں کو لانے کے لیے دو خصوصی پروازوں کا انتظام کیا گیا تھا یہ وہ قیدی تھے جو سزا پوری کر چکے تھے بھارتی فضائی بندش کی وجہ سے پاکستان نہیں آپارہے تھے۔اس سے پہلے وزیر اعظم کی درخواست پر متحدہ عرب امارات نے بھی 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا تھا۔اس کے علاوہ 31 مئی کو وزارتِ داخلہ نے عید کے موقع پر پاکستان بھر کے جیلوں میں قید افراد کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے ان کی سزا میں 45 سے 90 دن کمی کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر صدر مملکت پاکستان عارف علوی نے سمری کی منظوری دے دی ہے اور اب قیدیون کی سزا مین 45سے90دن کی کمی ہو گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump management has been announced for Pakistanis who want to go to America
Previous Post امریکہ جانے والے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا گیا
Next Post پاکستان پوسٹ کا ایک اور انقلابی ا قدام ۔۔
Another post of revolutionary revolutionary of Pakistan Post ..

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.