yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

50 اوورز میں 80 رنز، پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی

MH Kazmi November 20, 2016 1 min read
80 Runs in 50 overs, Pakistan established a new example of the lazyness
Share this:
80 Runs in 50 overs, Pakistan established a new example of the lazyness
80 Runs in 50 overs, Pakistan established a new example of the lazyness

کرائسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان نے سست بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،50اوورز میں صرف 80رنز بنائے،اس سے قبل ٹیم نے گذشتہ 15برس میں اتنے اوورز میں کم ترین اسکور83 سری لنکا کیخلاف بنایا تھا، نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کیوی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم انتہائی سست روی کے باوجود سنبھلنے میں ناکام رہی،گرین کیپس نے 50اوورز میں صرف 80رنز بنائے، گذشتہ 15سال میں اس سے قبل 2011میں سری لنکا کیخلاف اتنے ہی اوورز میں 83رنز بن پائے تھے، مجموعی طور پر یہ کسی بھی ٹیم کی جانب سے 50اوورز میں چھٹا کم ترین اسکور ہے۔

اظہر علی نے173گیندوں پر صرف 31 رنز اسکور کیے، 100سے زائد گیندیں کھیلنے والے اوپنرز میں سست ترین اسٹرائیک ریٹ 17.91 کا منفی ریکارڈ ان کے نام پر درج ہوگیا، نیوزی لینڈ میں 14سال بعد پہلی اننگز میں دونوں ٹیموں کا ٹوٹل ملا کر بھی333 سے کم رہا،کم ترین مجموعے کا ریکارڈ 2002 میں قائم ہوا تھا جب بھارت 99جبکہ میزبان ٹیم 94پر ڈھیر ہوگئی تھی،2010میں دورئہ انگلینڈ کے بعد پہلا موقع ہے کہ پاکستان کی دونوں اننگز میں سنچری مکمل ہونے سے قبل ہی 5بیٹسمین پویلین لوٹ چکے تھے۔

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے آلودہ اس ٹور میں گرین کیپس نے تینوں ٹیسٹ میچز کی اننگز میں اسی نوعیت کا خراب آغاز کیا تھا،یونس خان نے کسی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں کم ترین اسکور3بنایا،اس سے قبل 2002میں آسٹریلیا اور 2014 میں کیویزکیخلاف میچ میں 5رنز ہی جوڑ پائے تھے،کسی بھی نمبر 4پاکستانی بیٹسمین کا دونوں اننگز میں کم سے کم مجموعی اسکور صفر ہے جو جاوید برکی نے ویلنگٹن میں 1964میں بنایا تھا۔

دریں اثنا نیل ویگنر وکٹوں کی تیز ترین سنچری بنانے والے کیوی بولرز میں دوسرے نمبر پر آگئے، انھوں نے26ویں ٹیسٹ میںیہ سنگ میل عبور کیا،رچرڈ ہیڈلی نے25ٹیسٹ میں 100وکٹیں پوری کرلی تھیں، نیل ویگنر یہ کارنامہ انجام دینے والے14ویں کیوی بولر ہیں، محمد عامر نے کم بیک کے 13ماہ میں بہترین بولنگ کرتے ہوئے 43رنز کے عوض 3شکار کیے، نیوزی لینڈ کیخلاف 7اننگز میں انھوں نے پہلی بار 3وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sleep is necessary for good test scores in exams, Research
Previous Post امتحان میں اچھے نمبروں کے لیے نیند ضروری ہے، تحقیق
Next Post پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کون کرے گا؟
Who will fill Hamid Khan’s shoes for PTI?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.