yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

Web Editor April 24, 2018April 24, 2018 1 min read
76-year-old woman crossing the frozen lake by skating daily
Share this:

سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسکیٹنگ کرکے جاتی ہیں۔

76 سالہ خاتون ’لیوبوف مورخودووا‘ اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی ہیں۔ اپنی عمر رسیدگی کے باوجود وہ انتہائی سردی میں دنیا کی مشہور جھیل بیکال کے ایک کنارے سے دوسرے 76-year-old woman crossing the frozen lake by skating dailyکنارے کا سفر کرتی ہیں۔ یہ سفر وہ خصوصی اسکیٹنگ جوتوں کے ذریعے کرتی ہیں اور ان کی مہارت پر بہت سے لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

لیوبوف ٹیکنالوجی آفیسر ہیں اور وہ اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ ایک چھوٹے سے گھر میں رہتی ہیں۔ انہوں نے گائے، بیل، بھینس، مرغابیاں، بلی اور کتے پال رکھے ہیں۔ لیوبوف روزانہ ساڑھے پانچ بجے اٹھتی ہیں اور 1943ء میں بنائے گئے اپنے قدیم اسکیٹنگ شوز پہنتی ہیں اور جھیل پر اسکیٹنگ کرتے ہوئے وہاں کا دورہ کرتی ہیں۔

سائبیریا کی خون جما دینے والی سردی اور بیابان میں یہ باہمت خاتون تنہا رہتی ہیں تاہم ان کے بچے گرمیوں میں ان سے ملنے آتے ہیں۔ ان کے نزدیک زندگی کا یہ پہلو بہت آرام دہ اور پرسکون ہے۔ ان کے والد نے 70 سال قبل لکڑی کے جوتوں پر نوک دار آہنی ٹکڑے لگا کر دیسی اسکیٹنگ جوتے تیار کیے تھے جنہیں وہ آج بھی برف پر پھسلنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

علاوہ ازیں وہ پینے کا پانی بھی جھیل کے کھلے ہوئے حصے سے بھر کر لاتی ہیں اور اس کے لیے برف پر کئی کلومیٹر کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ جھیل کے دوسری جانب سبزہ ہے جہاں ان کی پالتو گائیں چرنے اور بھوک مٹانے جاتی ہیں۔ اسی لیے ان خاتون کو خود وہاں جاکر ان کی حفاظت کرنا پڑتی ہے۔ ان کا جھیل پار کرنے کا واحد مقصد یہ ہے کہ ان کی پالتو گائے کہیں کھو نہ جائیں اور بحفاظت گھر لوٹ آئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The dispute resolution is necessary for protect the youth from war, Maleeha lodhi
Previous Post نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی
Next Post بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش
Sea bedouin living without oxygen in the water for up to 13 minutes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.