yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کسی شخصیت کو بچانے کیلئے 62،63 میں ترمیم نہیں ہونے دینگے، خورشید شاہ

MH Kazmi August 23, 2017 1 min read
62,63 will not be modified to save any person, Khursheed Shah
Share this:

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف کو بچانے کے لئے آرٹیکل 62،63 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لئے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔

62,63 will not be modified to save any person, Khursheed Shah
62,63 will not be modified to save any person, Khursheed Shah

اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم تو ضیاءالحق کی آئین میں ڈالی گئی آرٹیکل 62،63 کی شقوں کا خاتمہ اور ذوالفقار علی بھٹو کا آئین بحال کرانا چاہتے تھے لیکن اب 62،63 میں ترمیم کے پیچھے کسی کو بچانا مقصود ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اس وقت ہم آئین میں ایسی کسی ترمیم کے حامی نہیں جس سے یہ تاثر قائم ہو کہ کسی کو بچایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرے، وقت آنے پر آئینی ترامیم ہوجائیں گی لیکن اس طریقے سے آئین میں ترمیم نہیں ہونے دیں گے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے آصف زرداری کو پھنسانے کے لئے آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کی مخالفت کی تھی، اللہ کی قدرت ہے کہ وہ خود اس میں پھنس گئے تاہم پیپلز پارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لیے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ وہ نواز شریف کو منافق نہیں کہتے لیکن ان کی نیتوں میں فرق ہے، آرٹیکل 63،62 تو ویسے بھی آئین و قانون کا حصہ ہے جو ختم نہیں ہوں گی تاہم ان کا خاتمہ چاہیں گے۔

امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے اور حکومتی خاموشی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہماری وزارت خارجہ امریکی پالیسی کے معاملےکو ہینڈل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کو 63،62 یاد ہے لیکن یہ نہیں پتا ایک ملک 22 کروڑ عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے اور کروڑوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ امریکی صدر کو منہ توڑ جواب دینے پر بطور اپوزیشن لیڈر چین کا شکر گزار ہوں، آج پوری قوم میں چین کی محبت میں اضافہ ہوا جب کہ چین کے اس اقدام سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi traveled to Saudi Arabia on visit
Previous Post وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Next Post ایس ای سی پی نے اسحاق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ نیب کو جمع کرادیا
The SECP submitted the records of Ishaq Dar's companies to NAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.