yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

Web Editor April 27, 2018 1 min read
500 rupees earn in jail are equivalent to 5000 crore for me, Sanjay Dutt
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنے مشکل بھرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اچھے دنوں کی امید بند کردی تھی۔

500 rupees earn in jail are equivalent to 5000 crore for me, Sanjay Duttبالی ووڈ کے سنجو بابا نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی کے نجی چنیل کلرز کے پروگرام ’انٹرٹنمنٹ کی رات ‘میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔ شو کی میزبان سومیہ نے سنجے دت سے ان کی مشکلات بھری زندگی کے حوالے سے سوال کرتے ہوئےکہا آپ نے اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات کا سامنا کیسے کیاجس پر سنجے دت نے کہا مجھے مشکلات کو جھیلنے کی طاقت میری فیملی، چاہنے والوں اورمیرے ملک کے لوگوں سے ملتی ہے۔

شو کے ایک اور میزبان نے کہا انسان پر کبھی نہ کبھی ایسا وقت آتا ہے جب وہ بالکل ٹوٹ جاتا ہے آپ نے اس صورتحال میں کیا کیا، جس پر سنجے دت نے کہا میں نے جیل میں سیکھا ہےکہ ایسی صورتحال میں امید کرنا بند کردینی چاہئیے، حالانکہ یہ بہت مشکل کام ہے۔ سنجے نے مزید کہا جب میں جیل میں تھا تو بہت تکلیف میں تھا اس وقت میں خواہش کرتا تھا کاش میں جیل سے نکل جاؤں، کاش میری ضمانت ہوجائے تو مجھے جیل میں ہی کسی شخص نے بولا جب تم امید کرنا بند کردوگےتو تمہارا یہ وقت آسانی سے کٹ جائےگا۔

سنجے دت نےجذباتی لہجے میں کہا کہ جیل میں ہم لوگ پیسے کیلئے کام کرتے تھےاور میں کاغذ کے بیگ بناتا تھا ایک بیگ بنانے کے مجھے 20 پیسے ملتے تھے اور چار سال میں مجھےمیری محنت کے 400 سے 500 روپے ملے تھے۔ یہ پیسے میرے لیے بہت اہمیت رکھتے تھےوہ سارے پیسے میں نے اپنی بیوی کو دے دئیے تھےکیونکہ یہ جو کمائی تھی یہ کہیں اور سے نہیں ملتی اور یہ 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑروپےکے برابر تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=EBd5resutyc

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Miftah Ismail take Federal Finance Minister oath
Previous Post مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Next Post عدلیہ فوج کے ہاتھ باندھنے اور نیب کو ختم کرنے کا قانون
Tie hands of judiciary army and law to ends of NAB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.