
عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
بغداد میں خودکش دھماکا، 55 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
حکام کا کہنا ہے کہ تقریب کی وجہ سے ٹینٹ میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جب کہ خود کش حملے کی ذمہ داری د داعش نے قبول کرلی ہے۔

