yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

عظیم پاکستانی لیگ سپنر مشتاق احمد کی آج 45 ویں سالگرہ ہے

Yesurdu June 28, 2016 1 min read
Share this:
45th anniversary
45th anniversary

“مشی” 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ، پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 144 ایک روزہ میچز کھیلے
لاہور (یس اُردو ) پاکستان کے عظیم لیگ سپنر مشتاق احمد آج اپنی 45 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ مشتاق احمد 28 جون 1970 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز 1987 میں ملتان کی جانب سے کیا ، اس کے بعد 1988 میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ مشتاق احمد نے 23 مارچ 1989 کو سری لنکا کیخلاف کیریئر کا پہلا ایک روزہ میچ کھیلا ۔ انہیں آسٹریلیا کیخلاف 1990 میں اوول میں ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع ملا ۔ 1992 میں مشتاق احمد کو پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملا جس میں انہوں نے 16 کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنایا ۔ 1993 سے 1998 کے دوران مشتاق احمد کو سمرسیٹ کائونٹی کی جانب سے کھیلنے کا موقع ملا ، انہوں نے کائونٹی کے 62 میچز کھیلے اور 289 وکٹیں حاصل کیں ۔ 1997 میں مشتاق احمد کو “وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ” کا ایوارڈ دیا گیا ۔ 1990 میں مشتاق احمد پر سابق پاکستانی کرکٹر سلیم پرویز کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ انہوں نے مشتاق احمد اور سلیم ملک کو آسٹریلیا کیخلاف 1994 کی سیریز کا یک میچ ہارنے کیلئے ایک لاکھ پائونڈز رشوت دی تھی ، مشتاق احمد پر یہ الزام درست ثابت ہوا اور انہیں 3500 پائونڈز کا جرمانہ کرنے کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی ہٹا دیا گیا ۔ 2014 میں مشتاق احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ کے طور پر ذمہ داری دی گئی جبکہ 2016 میں انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ کے طور پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میں نے تو پاپا سے کہا تھا پاس کروا دیں، انہوں نے ٹاپ ہی کروا دیا
Next Post سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم مورگن کا ٹریلر جاری

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.