yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

بے درد خاتون نے 39 سال کی عمر میں درد محسوس کر ہی لیا

Yesurdu December 10, 2015 1 min read
Share this:

312284_15169929. [downloaded with 1stBrowser]ایک 39 سالہ خاتون نے اپنی زندگی میں درد کو پہلی بار محسوس کیا ہے اور اس کو یہ درد کسی دشمن کے ہاتھوں نہیں بلکہ دوستوں سے ملا ہے ، یعنی مہربان سائنس دان ہیں ، جنہوں نے لیزر سے جلا کر زخم دیا ۔ ایسا اس لئے کیا گیا کہ خاتون کو آج تک درد ہی محسوس نہ ہوا تھا ، جو کہ خطرناک بات تھی ۔
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مذکورہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ، قدرتی طور پر درد محسوس کرنے کی صلاحیت سے محروم پیدا ہوئی تھی لیکن زندگی کے تقریباً چار عشرے گزرنے کے بعد اس نے پہلی بار درد کو اس وقت محسوس کیا جب محققین نے لیزر سے جلا کر ایک زخم دیا ۔ نیلوکسون نامی دوا نشہ آور اشیاء ہیروئین یا مارفین دوا کی زیادہ مقدار لینے والے لوگوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے لیکن اس دوا کے استعمال سے ایک 39 سالہ خاتون نے اپنی زندگی میں پہلی بار چوٹ کی تکلیف کو محسوس کیا ہے ۔
عالمی میڈیا کے مطابق ماہرین کہتے ہیں کہ یہ نا صرف خاتون کے لیے اچھی خبر ہے بلکہ دائمی درد میں مبتلا لوگوں کے لیے بھی امید کی ایک کرن ہو سکتی ہے ۔ دنیا میں بہت قلیل تعداد میں لوگ قدرتی طور پر درد محسوس کرنے کی صلاحیت سے محرومی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں نیو 1.7 چینلز کی کمی ہوتی ہے ۔ ایک تجربے کے دوران اندازا لگایا گیا کہ نیلو کسون دوا جو ہیروئین یا مارفین کی زیادہ مقدار لینے والے مریضوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے یہ دوا اعصابی نظام میں اوپی اوڈ پیپٹا ئڈس پروٹین کو روکتی ہے اورمریضوں کو سکون کی دنیا سے اصل دنیا میں لا پھینکتی ہے ۔ یہی دوا درد محسوس کرنے کی صلاحیت سے محروم افراد کی زندگیاں تبدیل کر سکتی ہے اور ان میں تکلیف کا احساس جگا سکتی ہے ۔ اس تجربے کے بعد خاتون نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پیش رفت اس کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے اگر اس کے بچے بھی اس کی طرح جینیاتی طور پر درد محسوس کرنے کی صلاحیت سے محروم پیدا ہوتے ہیں ۔ ایک مطالعے میں یہاں تک بتایا گیا تھا کہ درد محسوس کرنے کی صلاحیت سے محروم پیدا ہونے والے بچے اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو بھی چبا ڈالتے ہیں جس سے ان کا خون تو بہتا ہے لیکن درد کا احساس پھر بھی نہیں جاگتا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فاٹا کے تمام تعلیمی اداروں میں آج بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل
Next Post نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا
Daleep Kumar and Saira Banu

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.