yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس:شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی حقیقی لیگی راہنما اور عظیم ترین سیاستدا تھے، ان کی 36ویں برسی پر راجہ مظہر ذمہ واریہ اور دیگر لیگی راہنمائوں کا شاندار خراج عقیدت

MH Kazmi September 25, 2017 1 min read
36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, others
Share this:

پیرس (ایس ایم حسنین) چوہدری ظہور الٰہی شہید کی 36ویں برسی کے موقع پر پیرس میں مسلم لیگ ق کے راہنمائوں کی طرف سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجہ مظہر ذمہ واریہ ، چوہدری اقبال خونن، چوہدری ندیم، چوہدری ممتاز پکھووال،چوہدری غضنفر وڑائچ نے شاندار الفاظ میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, othersشہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے موقع پر مسلم لیگ ق کے راہنمائوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محترم چوہدری ظہور الٰہی شہید نے گرانقدر سیاسی اورقومی خدمات کا ایک باب رقم کیا ہے  وہ حقیقی معنوں میں مسلم لیگی راہنما اور عوام دوست شخصیت تھے، انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر مسلم لیگ کے پروگرام کو نئی جہت دی، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی کارکن چوہدری ظہور الٰہی شہیدکے وارث ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری ظہور الٰہی شہیدنے ہمیشہ کلمہ حق کہا ،انہوں نے تحریک ختم نبوت میں جرات مندانہ کردارادا کیا، چوہدری ظہور الٰہی شہیدکا خاندان ظلم کے خاتمے، مظلوم کی حمایت اور خدمت انسانیت میں پیش پیش رہتا ہے ، چوہدری شجاعت حسین چوہدری ظہور الٰہی شہیدکے نہ صرف اصل وارث ہیں بلکہ ان کے مشن اور پیغام کو حقیقی معنوں میں آگے بڑھا رہے ہیں ، راجہ مظہر ذممہ واریا نے  کہا کہ چوہدری ظہور الٰہی شہیدکے پیغام اور ویژن کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت چوہدری برادران نہائت تندہی اور جانفشانی سے انجام دے رہے ہیں۔چوہدری ظہور الہی شہید وہ سیاست دان ہیں جن کو وقت کے سب سے بڑے نقاد اور  باغی شاعر نے بھی انہیں نذرانہ عقیدت و محبت پیش کرتے ہوئے لکھا:
آبرو پنجاب کی تو شان پاکستان کی
پیار کرتی ہے تجھے دھرتی بلوچستان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو سرحد کی تو آواز ہے
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جری انسان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر

قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی

36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, othersاللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے چوہدری برادران کی ولولہ انگیز قیادت میں  وطن عزیز کی سر بلندی کیلئے زیادہ سے زیادہ خدمت کا حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے۔

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم
جو چلے تو جاں سے گزر گئے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, others36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, others

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

36th, death, anniversary, of, Ch. Zahoor Ilahi, observed, at, PMLQ, Paris, by, Raja Mazhar Zamawaria, and, others

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi is the cheapest in five major cities, Lahore most expensive
Previous Post کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا
Next Post نااہل وزیر اعظم کو ملنے والا سرکاری پروٹوکول شرمناک ہے، عمران خان
The official protocol given to a disqualified PM is shameful, Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.