yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فلپائن میں کسینو کے اندر فائرنگ سے 36 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

MH Kazmi June 2, 2017June 2, 2017 1 min read
36 people killed in Philippines casino, injures dozens
Share this:
 منیلا: فلپائن کے دارالحکومت کے معروف ہوٹل کمپلیکس میں واقع کسینو میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
36 people killed in Philippines casino, injures dozens
36 people killed in Philippines casino, injures dozens

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ائیر پورٹ کے قریب واقع ورلڈ منیلا ریزورٹ کمپلیکس میں ایک شخص نے خودکار اسلحے سے فائرنگ کردی۔ کسینو سے اب تک 36 لاشیں بر آمد کی جا چکی ہیں جب کہ درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  مرنے والے زیادہ تر افراد  دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوئے، فائرنگ کے دوران ہوٹل میں بھگدڑ مچ گئی جس کی زد میں آکر درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ منیلا پولیس چیف رونالڈ ڈیلا روساکا کہنا ہے کہ حملہ آور دھوئیں کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگیا تھا تاہم اس کی لاش ہوٹل ہی کے ایک کمرے سے برآمد ہوگئی ہے،  حملہ آور کی سوختہ لاش ایک کمبل میں لپٹی ہوئی تھی، انہوں نے کہا کہ قیاس کیا جارہا ہے کہ حملہ آور نے خود کو کمبل سے لپیٹ کر آگ لگادی اور اسی سے اس کی موت ہوگئی۔

واقعے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے، پولیس چیف ڈیلا روسا نے اسے  دہشتگردی کا واقعہ نہیں بلکہ لوٹ مار کی ناکام کوشش قرار دی ہے،انہوں نے کہا کہ نامعلوم شخص کسی کو مارنا نہیں چاہتا تھا بلکہ صرف گیمبلنگ چپس چرانا چاہتا تھا، لہٰذا یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں تھا کیونکہ جائے حادثہ پر تشدد یا دھکمانے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فائرنگ کرنے والا شخص گیمبلنگ روم میں اکیلا آیا اور ٹیلی ویژن اسکرین پر فائرنگ کردی،بعد ازاں ایک میز پر پیٹرول چھڑکا اور آگ لگادی جس کے باعث کمرے میں دھواں بھرگیا ، کمرے میں  تقریباً 113 ملین کے چپس رکھے ہوئے تھے جنہیں ملزم چرانا چاہتا تھا۔ واضح رہے کہ فلپائن کے شہر مراوی میں گزشتہ کئی دنوں سے داعش سے منسلک ایک جنگجو گروپ کے خلاف فوجی آپریشن بھی جاری ہے جس میں اب تک سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Leading jurist Sharif ud Din Pirzada passed away
Previous Post معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے
Next Post کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی
Congress leader has publicly slaughtered cow against new law in Kerala

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.