yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پچیس  فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفیر پاکستان معین الحق کی پاک فرانس دوستی ایسوشی ایشن کے وفد کے ساتھ گفتگو

Web Editor February 25, 2019February 25, 2019 1 min read
25, France, Based,companies, are, ready, to, invest, in, Pakistan, they, will, visit, Pakistan, Next, Month
Share this:

پچیس  فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفارتخانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)  فرانسیسی کاروباری ایسوسی ایشن  ’میڈیف انٹرنیشنل‘ کا ایک بڑا کاروباری وفد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اس سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔  اس بات کا انکشاف جناب معین الحق سفیر پاکستان نے پاکستان فرانس دوستی ایسوسی ایشن کے اراکین کے اعزاز میں سفارت خانہ پاکستان میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

سفیر پاکستان نے ایسوسی ایشن کے اراکین کو پاکستان فرانس کے موجودہ باہمی تعلقات کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور امید ظاہر کی کہ پاکستان فرانس دوستی ایسوسی ایشن دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ایک موثر پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔ اس موقع پر محترمہ فریڈریکا سینڈبرگ، صدر اسوسی ایشن نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پاکستان ایک عظیم ملک ہے۔ وہ اپنے جغرافیائی مقام، اپنے محنتی لوگوں اور وسیع تر ثقافتی ورثہ کے اعتبار سے دنیا کا ترقی یافتہ ملک بننے کیلئے بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسوسی ایشن اپنے منصوبوں، خودمختار ویب سائٹ، کانفرنسز اور نمائیشوں کے انعقاد کے ذریعے پاکستان س کے  ساتھ جامع اور سازگار تعلقات کو فروع دینے اور پاکستان کو جدید اور موثر ملک بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پاکستان دوستی ایسوسی ایشن نے گزشتہ سال سے ہی فرانسیسی سول سوسائٹی کے مختلف شعبوں جیسا کہ سفارتکاری، کاروبار، فیشن انڈسٹری، تعلیم اور صحافتی شعبوں میں کام شروع کر دیا ہے۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/02/WhatsApp-Video-2019-02-25-at-20.31.14.mp4

25, France, Based,companies, are, ready, to, invest, in, Pakistan, they, will, visit, Pakistan, Next, Month

25, France, Based,companies, are, ready, to, invest, in, Pakistan, they, will, visit, Pakistan, Next, Month

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. m. boota gorsi, masqat
Previous Post چوہدری محمد انور گورسی چیئرمین یوسی 73 کرنانہ ، کھاریاں  کی اہلیہ کی وفات پر چوہدری محمدبوٹا گورسی آف مسقط کا دلی اظہار افسوس اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
Next Post   بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 
FOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, SHAH MEHMOOD QURESHI, SAID, PAKISTAN, WILL, PUT, STEP, FURTHER, THAN, INDIA, ON, MUTUAL, RELATIONSHIP

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.