yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

ملکی مفاد ہرچیز پرمقدم،پاک فوج آپریشنل تیاریوں میں مصروف، کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ

MH Kazmi February 9, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی مفاد ہرچیز پر مقدم ہے، پاک فوج پاکستان سے انتہا پسندی اوردہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم رہیگی، کسی بھی ممکنہ جارحیت کے مقابلے کیلئے مسلسل آپریشنل تیاریوں کی ضرورت ہے، اس عزم کا اظہار چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت 239ویں کور کمانڈر کانفرنس میں شرکاءنے ملک، خطے اور بارڈرز کی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔کور کمانڈرز کانفرنس میں فاٹا میں سیکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔کورکمانڈر کانفرنس نے ضم شدہ اضلاع میں اصلاحات پر جلد عملدرآمد کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان امن عمل پر بھی غور کرتے ہوئے کہا گیا کہ علاقائی امن کے لیے افغانستان میں امن اور استحکام کا ہونا لازم ہے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کے ثمرات سامنے آرہے ہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ان میں سے ایک ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ یہ سب ملک سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے دی گئی قربانیوں کا نتیجہ ہے، ہم اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہیں گے،انشااللہ۔ کانفرنس کےشرکا نے ملک دشمن عناصرکی سازشیں ناکام بنانےکےعزم کااعادہ کیا اور کہا کہ بلوچستان اورگلگت بلتستان میں امن وترقی متاثرنہیں ہونےدینگے۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوابالخصوص ضم فاٹامیں سیکیورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی جبکہ دشمن کی ہرچال،سازش کوناکام بنانےکیلئےآپریشنل تیاری جاری رکھی جائیں گی۔

239TH, CORE COMMANDER, CONFERENCE, IN, RWP, ANNOUNCED, TO, PROCEED, OPERATIONAL, PREPARATIONS, AGAINST, TERRORISM

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس
فورم نے بہادر کشمیری عوام کی جدوجہد حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہار : ڈی جی آئی ایس پی آر
اجلاس میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ امور اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا : ڈی جی آئی ایس پی آر pic.twitter.com/eTV2ApSQe3

— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 9, 2021

درپیش ملکی سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لئےمجموعی ملکی ذمہ داری ضروری ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمیں ملکی مفاد کو ہر چیز پر مقدم رکھنا ہو گا: کانفرنس کے شرکاء کا عزم
کسی بھی ممکنہ جارحیت کے مقابلے کےلئے مسلسل آپریشنل تیاریوں کی ضرورت ہے pic.twitter.com/WMd3XsjL23

— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 9, 2021

خیبر پختونخوا کے نئے ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں اصلاحات پر جلد عمل درآمد کی ضرورت ہے
پاکستان سے انتہاپسندی اوردہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم رہیں گے:آرمی چیف
انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہتر سکیورٹی صورتحال اور بڑی قربانیوں کا نتیجہ ہے:شرکاء pic.twitter.com/OJ2tURCxeN

— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 9, 2021

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایران نے خطے اور پوری دنیا کے امن اورآزادی پسندوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رکھا ہے، ایرانی سفیر
Next Post ایم ایل ون منصوبہ سے پاکستان میں ریل کا نقشہ بدل جائیگا، چینی سفیر کی وزیرریلوے سے ملاقات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.