yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غذائی قلت سے تھرمیں 2250 بچے جاں بحق ہوئے

MH Kazmi January 9, 2017 1 min read
2250 children died from malnutrition in Thar
Share this:

تھر میں گذشتہ چار برسوں کے دوران 2250بچے موت کی نیند سو گئے،محکمہ صحت نے 1431بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔

2250 children died from malnutrition in Thar
2250 children died from malnutrition in Thar

تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں گذشتہ چار برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی وجہ سے قحط سالی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں میڈیا کی رپورٹ مطابق سال 2013 میں 470بچے،2014 میں 550بچے، 2015 میں 620بچے،2016ع م 610 بچے انتقال کر گئے،جبکہ محکمہ صحت تھرپارکرنے سال 2013میں234بچے ،2014 میں 326 بچے،2015 میں 398بچے،2016ع میں 473 بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔میڈیا اور سرکاری رپورٹ برابر نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ محکمہ صحت تھرپارکر صرف پانچ شہروں میں بنے ہوئے اسپتالوں میں مرنے والے بچوں کی رپورٹ کرتا ہے جبکہ میڈیا ریفر ہونے والے بچوں سمیت دیہاتی علاقوں میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی بھی رپورٹ کرتا ہے،ضلع تھرپارکر 22ہزار مربع پر پہلا ہوا صحرا ہے جس میں سات تحصیل ہیں ،مٹھی، کلوئی، ڈیپلو، اسلام کوٹ ، ننگرپارکر، چھاچھرو، ڈاہلی جس میں سے مٹھی ضلع ہیڈکوارٹر کے شہر میں سول اسپتال اور ڈیپلو، ننگرپارکر، چھاچھرو میں تحصیل اسپتال موجود ہے لیکن باقی تین تحصیلوں میں تحصیل ہسپتال کا درجہ حاصل نہیں۔ضلع تھرپارکر کے 2300 گاؤں کے صحت کی سہولیات کے لیے 210ڈسپینسریز دیہاتی علاقوں میں بنائی گئیں جس میں سے 170 ڈسپینسریز کی ایس این ای ابھی تک منظور نہیں ہے ،لیکن محکمہ صحت تھر میں قحط سالی کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے آنے والے چار کروڑ بجٹ سے 176ڈسپینسریز کو فعال کرنے کا دعویٰ کرتا ہے،جبکہ 34ڈسپینسریز محکمہ صحت کے رپورٹ مطابق بند پڑی ہیں،جس کے وجہ سے دیہاتی علاقوں میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے جبکہ دیہاتی علاقوں سے شہروں کی اسپتالوں تک پہنچنے کے لیے بھی مشکلات کا سامنہ ہے۔محکمہ صحت تھر کے پاس مریضوں کو لانے کے لیے صرف 17ایمبولینس سروس گاڑیاں موجود ہیں جو 8ایمبولینس مٹھی سول اسپتال 3ڈیپلو تحصیل اسپتال3چھاچھرو تحصیل ہسپتال 2ننگرپارکر تحصیل ہسپتال ایک ایک اسلامکوٹ اور ڈاہلی کے رورل ہیلتھ سینٹر پر دی گئی ہیںجبکہ ان میں سے صرف تین گاڑیاں فورویل ہیں جو کچھے راستے پر چل سکتی ہے لیکن 12گاڑیاں ٹو ویل ہیں جو دیہاتی علاقوں تک پہنچ ہی نہیں پاتے جس کی باعث تھر کے باسیوں کو اپنی مدد آپ تحت اسپتالوں تک سفر کرنا پڑتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ان ایمبولینس میں 7گاڑیاں خراب ہو گئی جو ناکارا کھڑی ہیں،جبکہ کہ صوبہ پنجاب میں صوبہ بھر میں مفت ایمبولینس سروس دی جاتی ہے،ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں 17سے لے کر 20گریڈ تک کے ڈاکٹروں کی297 آسامیاں خالی پڑی ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The issue of child protection will reach the logical conclusion, the Supreme Court
Previous Post بچوں کےتحفظ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے،سپریم کورٹ
Next Post نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،دانیال عزیز
Naeem Bukhari asked the question, do not answer, Danial Aziz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.