yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

2050ء میں دنیا کے دس ارب انسانوں کو کیا کھانا پڑے گا؟

Yesurdu May 16, 2016 1 min read
Share this:
2050 will be the feed
2050 will be the feed

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کرۂ ارض کی مجموعی آبادی 7.1 ارب ہے، جو 2050ء تک مزید بڑھ کر 9.7 یا قریب 10 ارب ہو جائے گی
لاہور (یس اُردو) اس وقت عالمی آبادی سات بلین سے زائد ہے ، جو اس صدی کے نصف تک بڑھ کر قریب دس بلین ہو جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ تب ان دس ارب انسانوں کو زندہ رہنے کے لیے کیا کھانا ہو گا یا آیا وہ اپنی خوراک کی ضروریات پوری بھی کر سکیں گے؟اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کرۂ ارض کی مجموعی آبادی 7.1 ارب ہے، جو 2050ء تک مزید بڑھ کر 9.7 یا قریب 10 ارب ہو جائے گی۔دیکھا جائے تو مستقبل میں زمین پر انسانوں کی یہ آبادی دراصل اتنے زیادہ پیٹ ہوں گے، جنہیں دیر پا بنیادوں پر بھرنا آج استعمال کیے جانے والے طریقوں کے مطابق تو کسی کے بھی بس کی بات نہیں ہو گی۔آج کے صنعتی زراعت کے لیے استعمال کیے جانے والے طریقوں کے تحت زمین کے قدرتی وسائل بہت زیادہ دباؤ میں ہیں، زرعی اراضی ضائع ہو رہی ہے، کاربن گیسوں کا اخراج تباہ کن ثابت ہو رہا ہے، ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے اور دنیا کے کئی خطوں میں اشیائے خوراک کی فراہمی یا فوڈ سکیورٹی کی تو کوئی ضمانت ہی نہیں ۔اس بظاہر پریشان کر دینے والی صورت حال کے باوجود ایک اچھی خبر یہ ہے کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق جس کے نتائج ابھی حال ہی میں جاری کیے گئے، دس ارب انسانوں کا پیٹ بھرنا بھی کوئی ناممکن کام نہیں ہو گا۔ بس اس کے لیے لازمی یہ ہو گا کہ زمین پر اس وقت جتنا بھی جنگلاتی رقبہ موجود ہے، اسے کم نہ ہونے دیا جائے۔اس نئی ریسرچ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے محقق کارل ہائنس اَیرب نے میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اب تک ایک عمومی دلیل یہ دی جاتی تھی کہ مستقبل میں عالمی رہنماؤں کو زمین پر انسانی آبادی کا پیٹ بھرنے اور جنگلات کے تحفظ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔اُن کا کہنا تھا کہ تکنیکی حوالے سے کئی دیگر امکانات بھی موجود ہیں، جن کو بروئے کار لاتے ہوئے مستقبل میں خوراک کی عالمی ضروریات اور دستیابی کی ڈرامائی صورت حال سے بہت حد تک بچا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر قریب ساڑھے تین عشرے بعد مجموعی آبادی کے لیے خوراک کی دستیابی کی صورت حال ایسی تو بالکل نہیں ہو گی کہ جیسے کوئی کیک ہے، جو ہم آج کھا رہے ہیں اور آئندہ بھی ہمیشہ کھاتے ہی رہیں گے۔اس ریسرچ رپورٹ کے مصنفوں کے مطابق مستقبل میں انسانوں کو زرعی طریقوں، قدرتی ماحول کے تحفظ اور اپنے کھانے پینے کی عادات کے مابین ایک نیا توازن لازمی طور پر تلاش کرنا ہو گا۔ اس میں ایک فیصلہ کن بات یہ بھی ہو گی کہ تب انسان زیادہ گوشت نہیں کھا سکیں گے۔ اس لیے کہ جتنا زیادہ گوشت کھایا جائے گا، اتنا ہی اس گوشت کے لیے نئے جانوروں کی پیدائش، پرورش اور دیکھ بھال کی وجہ سے ماحول پر پڑنے والا بوجھ بھی زیادہ ہو گا۔ایک دلچسپ بات یہ بھی سامنے آئی ہے کہ اگر انسان گوشت کھانا کم کر دیں، تو 2050ء میں ہر کسی کا پیٹ بھرنے کے لیے اس سے بھی کم رقبے پر کاشت کاری کی ضرورت ہو گی، جتنے رقبے پر یہی کاشت کاری آج کل کی جا رہی ہے۔عالمی خوراک پروگرام کے مطابق دنیا میں ابھی بھی 10 فیصد انسانوں کو اس حد تک کافی خوراک دستیاب ہی نہیں کہ وہ فعال اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔ دوسری طرف ترقی یافتہ مغربی ملکوں میں عام شہریوں کی زیادہ تر عادت یہ ہے کہ وہ فی کس بنیادوں پر کسی بھی قسم کا گوشت بہت زیادہ کھاتے ہیں اور ان کی خوراک میں صنعتی طور پر تیار کردہ اشیاء یا پروسیسڈ فوڈ کا تناسب بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔آخری اور بہت اہم بات یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں جتنی بھی خوراک پیدا ہوتی ہے، اس کا قریب ایک تہائی حصہ ضائع کر دیا جاتا ہے یا ہو جاتا ہے۔ موجودہ صدی کے پہلے نصف حصے کے خاتمے تک اس ضیاع کو روکنا ہو گا۔ اس لیے کہ فیصلہ کن بات یہ بھی ہے کہ جتنی خوراک دستیاب ہے، اسے کھایا جائے اور جو ضائع ہو جاتی ہے، اسے ضائع ہونے سے بچایا جائے۔اس طرز فکر کی کامیابی کی کنجی یہ ہو سکتی ہے: “جو نہیں کھایا جائے گا، اسے ضائع نہ کیا جائے۔ اور جو ضائع نہیں کیا جائے گا، وہ کسی دوسرے کے منہ میں چلا جائے گا۔ “

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بھارت: بارات دیکھنے کی شوقین خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی
Next Post بھارت: بی جے پی کی ایم پی پونم لوگوں سے ملاقات کے دوران نالے میں جا گری

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.