counter easy hit

ایوب پارک کو دنیا کے بہترین پارک بنایا جائے گا ۔سکیورٹی کے انتظامات مثالی ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن بریگیڈیئر محمد آصف اختر کی میڈیا بریفنگ

راولپنڈی (رپورٹنگ ٹیم. اصغرعلی مبارک،سید معارف الحسنین، )آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر محمد آصف اختر نے کہا ہے کہ آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے پیٹرن ان چیف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت کی روشنی میں تاریخی اہمیت کے حامل ایوب نیشنل پارک کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔

MEDIA BRIEFING AT AYUB NATIONAL PARK BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR

راولپنڈی و اسلام آباد اور دنیا بھر سمیت مقامی سیاحوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا بریفنگ میں کیا انہوں نے کہا کہ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات ۔معلومات اور دوست ماحول کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

ARMY USED HELI COPTERS FOR PUBLIC

ARMY USED HELI COPTERS AND TANKS FOR PUBLIC-5

ARMY USED HELI COPTERS AND TANKS FOR PUBLIC-4

ARMY USED HELI COPTERS AND TANKS FOR PUBLIC-3

ARMY USED HELI COPTERS AND TANKS FOR PUBLIC-2

ARMY USED HELI COPTERS AND TANKS FOR PUBLIC

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK-3

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK-2

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK

ZOO AT AYUB NATIONAL PARK

VISIT OF AYUB NATIONAL PARK ALONGWITH DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR AND JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK-3

STATE OF THE ART ZOO AT AYUB NATIONAL PARK-2

 

 

پارک میں مرغزار چڑیا گھر سے نئے جانوروں اور پرندوں کو لایا جا رہا ہے جو اسلام آباد چڑیا گھر سے یہاں منتقل کیے جارہے ہیں اس موقع پر آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے اعلی عہدیداروں کے علاوہ ایوب پارک کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر بھی موجود تھے آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر محمد آصف اختر نے کہا کہ تاریخی اہمیت کے حامل اس پارک میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں سیاح دورہ کرتے ہیں اور پارک میں موجود سہولیات سے مستفید ہوتے ہیں یہاں پر سیکورٹی کے مثالی انتظامات موجود ہیں ھماری کوشش ہے کہ آئندہ چند برسوں میں اس پارک کوجنوبی ایشیا بلکہ دنیا کاسب سے خوبصورت پارک بنا دیا جائے ۔پارک میں آکسیجن کی سطح کوبہتر بنانے کے لیے سر سبز پاکستان مہم کے تحت 44ہزار درخت لگائے گئے ہیں اس موقع پر آرمی ہیرٹیج فاونڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر محمد

آصف اختر نے انوائرنمٹ رپورٹنگ پر میڈیا نمائندوں اصغر علی مبارک ۔ فیصلہ ستی ایم ایچ کاظمی ۔

عزیز علوی اور دیگر میں ایوارڈز تقسیم کیے آخر میڈیا نمائندوں کو پارک مختلف پروگراموں کے حوالے سے وزٹ کروایا انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے خصوصی طور پر اقدامات کئے گئے ہیں ھاکی کے لیے نئی آسٹروٹرف کا افتتاح آرمی چیف کرچکے ہیں کرکٹ ٹیم زمبابوے آئندہ ماہ پاکستان آئے گی جس کے لیے بہترین سہولیات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ پریکٹس کے لیے دینے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا گیا ہے آئندہ چند سالوں کرکٹ اور ھاکی گراونڈ میں تماشائیوں کے لیے نشستوں میں اضافہ کر دیا جائے گا

انہوں نے کہاکہ سیاحوں کے لئے عالمی معیار کا چڑیا گھر جنگل ورلڈ ایوب پارک میں بنایا گیا ہے جس کی خوبصورتی کے لیے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے 44 جانور لائے گئے ہیں جن میں 4 نیل گائے 4 کالے بیل 7 بندر 17 نایاب نسل کے خرگوش 4اڑیال 5 زیبرا 3 بھیڑیے شامل ہیں جبکہ مزید جانور وپرندےلائے جائیں گے: جانوروں کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے وٹنری ڈاکٹر اور عملہ ھمہ وقت موجود ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایوب پارک میں نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لیے مختلف کھیلوں کے میدان موجود ہیں جہاں فٹسال ۔ہاکی ۔آرچری ۔ائیر شوٹنگ ۔پینٹ بال ۔زپ لائن ۔سرے بائیک ۔بوٹنگ ۔سے روزانہ سینکڑوں کھلاڑی مستفید ھورہےہیں۔اس طرح بچوں کی تفریح کے لیے بین الاقوامی معیار کے جھولے بھی موجود ہیں جن مرمت وتزیں وآرئش کے لیے انجینئر عملے موجود ہیں ونٹیج وھیکل پارک ۔ہیرٹیج ہاوس اور آرمی میوزیم پارک کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں ایوب پارک میں داخلہ مفت ھے اور عنقریب مختلف کٹیگری کی ممبر شپ بھی متعارف کروائی جائے گی ۔
،

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO ASGHAR ALI MUBARAK

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO ASGHAR ALI MUBARAK-2

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-5

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-4

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-3

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-2

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-7

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-8

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-9

PRESENTING OF SHILED BY DG AHF BRIG(R) MUHAMMAD ASIF AKHTAR TO JOURNALISTS AND PHOTOGRAPHERS-10

SAMPLE OF SHILEDS PRESNETD TO MEDIA PERSONALS AT ANP

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website