counter easy hit

پاکستان میں دھرنا لاک ڈائون حلال قرار دینے والوں کا مکافات عمل شروع ہوچکا ہے، ملک انعام

پاکستان میں دھرنا لاک ڈائون حلال قرار دینے والوں کا مکافات عمل شروع ہوچکا ہے، ملک انعام

پاکستان میں دھرنا لاک ڈائون حلال قرار دینے والوں کا مکافات عمل شروع ہوچکا ہے، ملک انعام پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھرنا لاک ڈائون حلال قرار دینے والوں کا مکافات عمل شروع ہوچکا ہے۔ 2013 سے لے کر […]

تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی

تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی

تحریک لبیک کا دھرنا انتہائی پرامن اور ماضی کی طرح پرسکون ہے جبکہ سازشی عناصر ان کے دھرنے کو سبوتاژ کرنے اور حکومت کیخلاف کھڑے ہوچکے ہیں، ابرار کیانی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے مظاہرین ماضی کی طرح پرامن اور پرسکون ہیں […]

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا

اپوزیشن اورحکومت ایک پیج پر اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی، ناصر علی رانجھا روم(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتشار کے ماحول میں اپوزیشن نے حکومت کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ موجود ہ حکومت کو اس […]

جانیے مِٹھے کے قیمتی فوائد

جانیے مِٹھے کے قیمتی فوائد

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو انواع و اقسام کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ اس ملک کا گوشہ گوشہ گلستان ہے۔ یہاں کی مٹی زرخیز اور کسان جفاکش ہیں۔ آب و ہوا میں بڑا تنوع ہے۔ دنیا کے تقریباً تمام پھل پاکستان کی سرزمین پر پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان کی آغوش میں بہترین ترشادہ پھل (سٹرٹ […]

دانتوں کو تباہ کر دینے والی عادات

دانتوں کو تباہ کر دینے والی عادات

دلکش اور صحت مند دانت آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں جس سے آپ کا اعتماد بڑھ جاتا ہے جبکہ آپ کی مسکراہٹ جگمگانے لگتی ہے۔ یقیناً روزانہ دو بار دانتوں کی صفائی انہیں صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے مگر ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے دانتوں […]

اٹھرا کا کامیاب علاج

اٹھرا کا کامیاب علاج

ریوند عصارہ             6 گرام ریوند چینی                6 گرام سہاگہ بریاں               6 گرام جدوار                      5 گرام مویز منقیٰ                 25 گرام سب کو الگ الگ باریک پیس کر خوب یکجان کر لیں۔ دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں۔ ترکیب استعمال عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت ایک […]

ماروی میمن کے بعد اسحاق ڈار کس خاتون سے شادی کرنے والے ہیں؟ انکشاف ہو گیا

ماروی میمن کے بعد اسحاق ڈار کس خاتون سے شادی کرنے والے ہیں؟ انکشاف ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اب مزید شادیاں کرنے کے چکر میں ہیں ۔ اسحاق ڈار نے ماروی میمن کے ساتھ ظلم کیا ان کے آنسو نہیں رکتے،ان کے والد بھی کہتے ہیں کہ بیٹی تم نے یہ کیا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام […]

تم پاکستان کے سب سے اچھے اور قابل سیاستدان ہو۔۔۔ جنرل راحیل شریف نے یہ بات کسے اور کیوں کہی؟

تم پاکستان کے سب سے اچھے اور قابل سیاستدان ہو۔۔۔ جنرل راحیل شریف نے یہ بات کسے اور کیوں کہی؟

لندن(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران استعفیٰ جبکہ انتخابات 2018 کے موقع پر مجھے پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، پاسپورٹ منسوخ ہو نے کی وجہ سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ،میری سینیٹررکنیت منسوخ کرنے والے دشمنی میں بہت نیچے […]

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں خالی نشستوں پر 26 ہزار بھرتیاں ۔۔۔ بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں خالی نشستوں پر 26 ہزار بھرتیاں ۔۔۔ بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاور سیکٹر کی افرادی قوت پوری کرنے کیلیے وزارت پانی وبجلی نے 4سال بعد ڈسکوز میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے خطاب میں افرادی قوت کی کمی پورا کرنے کے […]

آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر میں حالات خراب، پاک فوج کو بڑا حکم جاری کر دیا گیا

آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر میں حالات خراب، پاک فوج کو بڑا حکم جاری کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) توہین رسالت ﷺ کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف تحریک لبیک سمیت مذہبی جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے جس کے باعث پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ٹریف کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور شہر میں جگہ جگہ ٹریفک جام ہے۔ پنجاب […]

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں بین الاقوامی ادارے نے بڑی پیشکش کردی

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں بین الاقوامی ادارے نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈمیمن آرگنائزیشن کے وفد نے وزیراعظم عمران خان کو 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں تعاون کی پیشکش کردی، وزیراعظم نے میمن برادری کی ملکی تعمیر و ترقی میں خدمات کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ورلڈمیمن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ، وفد […]

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، اس وقت کہاں کیا حالات ہیں؟ جانیے

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، اس وقت کہاں کیا حالات ہیں؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک)آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث لیاری ایکسپریس وے کراچی اور حیدرآباد کے دونوں روٹس کو بند کردیا گیا ہے۔کراچی […]

یہ کام ہر صورت بہتر کرنا ہوگا ۔۔۔ عمران خان چین کی مدد سے پاکستان میں کونسا انقلاب لانے جا رہے ہیں؟ زبردست فیصلے کر لیے گئے

یہ کام ہر صورت بہتر کرنا ہوگا ۔۔۔ عمران خان چین کی مدد سے پاکستان میں کونسا انقلاب لانے جا رہے ہیں؟ زبردست فیصلے کر لیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے زرعی شعبے کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے کا اہم جزو ہے ٗکاشتکاروں کو معاونت فراہم کرنے اور بہترین عوام کو بروئے کار لانے میں مدد کرن کی ضرورت ہے […]

ان چار فرشتوں کا واقعہ جو زمین پر آئے اور ایک عورت کے ہاتھوں بڑے گناہ میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد آج بھی وہ ہماری دنیا میں سزا کاٹ رہے ہیں جانیں وہ کونسی جگہ ہے اور کیا سزا دی گئی ؟ جانیے

ان چار فرشتوں کا واقعہ جو زمین پر آئے اور ایک عورت کے ہاتھوں بڑے گناہ میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد آج بھی وہ ہماری دنیا میں سزا کاٹ رہے ہیں جانیں وہ کونسی جگہ ہے اور کیا سزا دی گئی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک )دوفرشتوں ہاروت اورماروت کواللہ تعالی ٰ نے زمین پرانسان بناکربھیجا۔اوران فرشتوں کاذکرسورۃ بقرۃ میں بھی آیاہے ۔اللہ تعالی ٰ نے آسمانی دنیاکے پردے ہٹادئیے اورفرشتوں نے زمین پردیکھا۔فرشتے کیادیکھتے ہیں کہ اہل زمین گناہوں میں مبتلاہیں ان میں شراب نوشی ہے زناہے جھوٹ اورقتل وغارت گری ان میں عام ہے۔ توفرشتوں نے ی […]

رانی مکھرجی نے عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ بالی ووڈ سے گرما گرم خبر

رانی مکھرجی نے عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ بالی ووڈ سے گرما گرم خبر

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو چائنا باکس آفس پر بہترین بزنس کرکے پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ نے بالی ووڈ میں بہترین بزنس کرنے کے بعد چائنا باکس آفس پر بھی […]

چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا

چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے کہا ہے میں تو چاہتی تھی اس مرتبہ میرے شوہر گورنر شپ کی بجائے کوئی اور عہدہ حاصل کرلیں جیسے وزارت خارجہ یا کوئی اور مگر وزارت خارجہ میں ٹریولنگ کرنا پڑتی ہے اور ملکی سیاست کیلئے پاکستان کے اندر رہنا زیادہ ضروری ہوتا ہے، میں […]

حکومت اور اپوزیشن متفق۔۔۔ نیب قوانین میں اصلاحات کے لیے کتنے رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے؟

حکومت اور اپوزیشن متفق۔۔۔ نیب قوانین میں اصلاحات کے لیے کتنے رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیب کی ہر تیسرے، چوتھے روز کوئی نئی لسٹ سامنے آ جاتی ہے لیکن اب اس پر تنقید شروع ہو گئی ہے۔ نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے 20 ایم این ایز پر مشتمل […]

جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل : منگیترنے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا

جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل : منگیترنے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا

لندن (ویب ڈیسک) مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ترک منگیتر نے امریکی صدر اور دیگر رہنماؤں سے خاشقجی کی موت رائیگاں نہ جانے کا مطالبہ کردیا۔ لندن میںیادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمال خاشقجی کی منگیتر ہیٹک سینجیز نے ’متعدد ممالک کی قیادت‘ کے طرز عمل پر مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے […]

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟تحقیق نے تمام دعوے غلط ثابت کر دئیے

لاہور(ویب ڈیسک ) جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں بالکل ویسے ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔ایک کتابDataclysmمیں بتایا گیا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو […]

گوتم بدھ کی امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کے بارے میں پیش گوئی

گوتم بدھ کی امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کے بارے میں پیش گوئی

لاہور(ویب ڈیسک ) اُم المومنین حضرت اُم سلمیٰ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں کچھ مٹی دی اور فرمایا یہ مٹی جب سرخ ہو جائے یعنی خون میں بدل جائے تو سمجھ لینا میرا فرزند حضرت امام حسین علیہ السلام کو شہید کردیا گیا ہے۔ اُم […]

تبدیلی 100 فیصد یقینی : فرانس کے بعد چین سے عمران خان کے لیے شاندار خبر آ گئی

تبدیلی 100 فیصد یقینی : فرانس کے بعد چین سے عمران خان کے لیے شاندار خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 3نومبر کو چین کے دورے پر بیجنگ پہنچیں گے جہاں وہ چینی صدر، وزیر اعظم اور دوسری اعلیٰ چینی قیادت سے ملا قاتوں کے ساتھ ساتھ شنگھائی میں ہونے والی چین کی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں بھی شرکت کرینگے جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ روس، ویت […]

فضل الرحمان کی ساری چالیں ناکام ۔۔۔ نواز شریف اور زرداری پس پردہ کیا گیم کھیل رہے ہیں ؟ انکشاف ہو گیا

فضل الرحمان کی ساری چالیں ناکام ۔۔۔ نواز شریف اور زرداری پس پردہ کیا گیم کھیل رہے ہیں ؟ انکشاف ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) کالم نگار ڈاکٹر راشدہ نے کہا کہ پاکستان میں پیسہ موجود ہے لیکن کہیں نہ کہیں منجمد ہے پیسہ گردش میں آئے تو عوامی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیشتر لوگوں کے اکاﺅنٹس میں اربوں کی موجودگی […]

قائداعظم محمد علی جناح غازی علم دین شہید کا مقدمہ لڑنے کے لیے بالکل تیار تھے اور اس مقصد کے لیے لاہور بھی پہنچ گئے ، مگر پھر کیا واقعہ پیش آیا، انہوں نے اپنا ارادہ کیوں بدل دیا ؟ جانیے

قائداعظم محمد علی جناح غازی علم دین شہید کا مقدمہ لڑنے کے لیے بالکل تیار تھے اور اس مقصد کے لیے لاہور بھی پہنچ گئے ، مگر پھر کیا واقعہ پیش آیا، انہوں نے اپنا ارادہ کیوں بدل دیا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)یکم اپریل 1929ء کی رات ایک نوجوان غازی علم الدین شہیدؒ اپنے بڑے بھائی کے ساتھ دہلی دروازہ کے باغ میں جلسہ سننے چلے گئے، جہاں سیّد عطا اللہ شاہ بخاریؒ نے بڑی رقت انگیز تقریر کی۔ دفعہ 144 کا نفاذ تھا جس کی رو سے کسی نوع کا جلسہ یا اجتماع نہیں صف […]

اعظم سواتی کی وزارت کو خطرہ۔۔۔(ن) لیگ نے بڑی کارروائی ڈال دی

اعظم سواتی کی وزارت کو خطرہ۔۔۔(ن) لیگ نے بڑی کارروائی ڈال دی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں وفاقی وزیر اعظم سواتی کو فوری عہدے سے ہٹانے کے لیے قرارداد جمع کروا دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے اعظم سواتی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں انہیں فوری طور پر […]