counter easy hit

دشت سفر میں میرے بنے سائباں درخت

دشت سفر میں میرے بنے سائباں درخت

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، اسی طرح کسی بھی جاندار کاقتل اس کی پوری نسل کو ختم کر دیتا ہے، اور آہستہ آہستہ وہ جاندار کمیاب سے نایاب ہوجاتا ہے اور پھر ناپید۔ چاہے وہ حیوانا ت ہوں یا نباتات۔ ہماری دنیا میں جانداروں کا بے دریغ قتل عام کیا جارہا […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے میرے ساتھ کیا کچھ کیا گیا؟

نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے میرے ساتھ کیا کچھ کیا گیا؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نےنہ کوئی چوری کی نہ کوئی ڈاکا ڈالا، میرا واحد قصور یہ ہے کہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں، میں اپنے اس قصور کی ہرسزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز […]

عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ نے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں تہس نہس کردیا

عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ نے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں تہس نہس کردیا

لاہور: معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سج طرح بلوچستان میں سیاسی کھیل کھیلا ہے میں نہیں مانتا کہ اس میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہ ہو لیکن اب آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ وہ وہی کھیل […]

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

معروف صحافی بھی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کی حمایت میں بول پڑے

لاہور: معروف صحافی جنرل اسد درانی کےبھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے کی حمایت میں بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رؤف کلاسرا کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی جنرل اسد درانی کے بارے میں رائے اچھی نہیں تھی۔لیکن میں رسک لیتے ہوئے یہ بات […]

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتی مدت ختم ہوتے ہی نیا بحران

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتی مدت ختم ہوتے ہی نیا بحران

پشاور: ٹی بی، کینسر، گردوں کے ڈائیلاسز اور آنکھوں کے آپریشن میں استعمال ہونے والی دوائی، درد، بخار، دمہ، سمیت 50 کے قریب ادویات کی فراہمی اور تیاری بند کردی گئی ہیں جس کے باعث پشاور میں ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہیں سرجیکل آلات کی قلت پہلے سے پیدا تھی ادویات کی قلت پیدا […]

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کو کونسی بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے؟

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے کئی رہنما پارٹی چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کو قومی و صوبائی اسمبلی کے تگڑے اُمیدوار ڈھونڈنے میں شاید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کس کو ٹکٹ دی جائے اور اُمیدوار کہاں […]