counter easy hit

104 سالہ آسٹریلین ڈاکٹر نے خود کشی کرلی

104 سالہ آسٹریلین ڈاکٹر نے خود کشی کرلی

باسل: آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی مدد سے خودکشی کا قانون نہ ہونے کی وجہ سے مشہور سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال نے سوئٹزرلینڈ میں جا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایک سو چار سالہ ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال جنہوں نے اپنی زندگی کے خاتمے کی خاطر سوئٹزرلینڈ کا سفر کیا تھا، باسل میں خود کشی کر […]

سورج کی موت واقع ہوگئی تو کیا ہوگا؟

سورج کی موت واقع ہوگئی تو کیا ہوگا؟

لاہور: سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ پانچ ارب سال میں سورج ٹھنڈا ہو جائے گا اور سفید رنگ کا گولہ بن جائے گا۔ کسی دن سورج نہ نکلے تو کیا ہو گا؟ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پانچ ارب سال میں سورج کی موت واقع ہو جائے گی۔ برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی میں ماہرین فلکیات کی […]

فیروزوالہ: شادی سے انکار پر بھائی کی منگیتر کو قتل کردیا

فیروزوالہ: شادی سے انکار پر بھائی کی منگیتر کو قتل کردیا

فیروزوالہ: فیروزوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے بھائی کی منگیتر کو قتل اور اس کی ماں کو زخمی کردیا۔ لاش پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ فیروزوالہ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں احمد حسن دین نے 25 سالہ بیٹی کرن کی شادی بھائی کے بیٹے […]

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی میں مرغی کے گوشت کے خریداروں کی کمی

کراچی: مرغی کے گوشت کے بائیکاٹ کی مہم کے اثرات ابھی سے کراچی میں نظر آنا شروع ہوگئے، کراچی میں چکن فروش کی دکانوں پر گاہک نہ ہونے کے برابر ہی رہ گئے۔ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دوسری اشیائے خور و نوش کی طرح مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے […]

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

امریکی سفارتی پابندیوں کا جواب، پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کے اعلان پر میر واعظ عمر فاروق نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کشمیر میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کےلیے ماورائے آئین اقدامات کررہی ہے۔ گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں جن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں […]

شادی کی مبارکباد دینے پر سونم کپور کا ماہرہ کو دلچسپ جواب

شادی کی مبارکباد دینے پر سونم کپور کا ماہرہ کو دلچسپ جواب

ممبئی: سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تھا جس کے جواب میں سونم کپور نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ تین روز قبل بھارتی بزنس مین آنند آہوجا کے ساتھ شادی […]

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

لاہور:  بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]

ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ؛ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ؛ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

کوئٹہ: ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 15 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان  ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بینچ نے ہزارہ برداری کی ٹارگٹ کلنگ اور ینگ ڈاکٹروں کے کیس سمیت مختلف […]

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ مال آمد، لوگوں میں بھگدڑ

داعش کے لباس میں اداکاروں کی شاپنگ مال آمد، لوگوں میں بھگدڑ

تہران: ایران کے ایک مصروف شاپنگ مال میں داعش کے لباس میں موجود فنکار اپنی فلم کی تشہیر کررہے تھے کہ یہ معاملہ الٹا پڑگیا اور لوگ سہم کر بھاگنے لگے۔ ایرانی فنکار شام کے موضوع پر بننے والی ایک فلم کی تشہیر کررہے تھے جس میں باپ اور بیٹا انسانی مدد کے لیے شام جاتے […]

خلا سے نظر آنے والے ارضی عجوبے

خلا سے نظر آنے والے ارضی عجوبے

ہماری زمین سیارہ ہونے کے باعث ایک بہت بڑی جگہ ہے۔ کئی ہزار سال سے انسان اس پر شاندار تعمیرات کر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔مگر کرہ ارض کی سطح سے لگ بھگ ڈھائی سو میل بلندی پہ واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے […]

ہنسی مذاق کی حدود

ہنسی مذاق کی حدود

معاشرتی و اجتماعی زندگی کے تقریباً تمام ہی شعبوں میں باہمی رنجش اور رقابت کا کھیل جاری رہتا ہے، کبھی کسی نے کوئیعیب اُچھال دیا، کوئی جملہ کَس دیا، یا لوگوں کے سامنے ذلیل کردیا اور مجمع نے ایک زوردار قہقہہ لگا دیا تو اِس سے فطری طور پر انسان کے دل و دماغ پر […]

شاہد خاقان عباسی کو سپریم کورٹ کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ترجمان وزیرِاعظم آفس

شاہد خاقان عباسی کو سپریم کورٹ کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ترجمان وزیرِاعظم آفس

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم کی طلبی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ ترجمان وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اداروں کو آئین اور قانون […]

چیئرمین نیب کا معاملہ چھوٹا نہیں بلکہ بہت سنگین ہے، نواز شریف

چیئرمین نیب کا معاملہ چھوٹا نہیں بلکہ بہت سنگین ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی حالیہ پریس ریلیز کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں کیوں کہ یہ معاملہ چھوٹا نہیں ہے بلکہ بہت سنگین ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی سی ای سی کا […]

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا […]