counter easy hit

کپل شرما کے نئے شو کو بھی بند کردیا گیا

کپل شرما کے نئے شو کو بھی بند کردیا گیا

ممبئی: بھارت کے مشہور ترین مزاحیہ شو’ فیملی ٹائم ود کپل‘ کو بند کر دیا گیا۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارہ آج کل گردش میں ہیں،کپل ساتھی فنکار سنیل گروور (ڈاکٹر گلاٹی) سے لڑائی اور پھر سابقہ گرل فرینڈ اور صحافی کے ہراساں کرنے کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، مزید ستم […]

’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سوانح عمری لکھنے کا سوچ رہی ہیں جو ’باربی ڈریمز‘ کے نام سے شائع کی جائے گی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھارتی فلم نگری میں اپنے کیرئیر کا آغاز امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’بوم‘ سے کیا جس کے بعد کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری پر چھاگئیں اور متعدد بلاک […]

فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کا پہلا گانا ’’اڑ چلے‘‘ جاری

فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کا پہلا گانا ’’اڑ چلے‘‘ جاری

لاہور:  اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی نئی فلم ’’ موٹر سائیکل گرل ‘‘ کا پہلا گانا ’’اُڑ چلے‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ عدنان سرور کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والے اس فلم میں سوہائے علی ابڑو کے ساتھ علی کاظمی مرکزی کردار نبھارہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سرمد کھوسٹ، ثمینہ پیر زادہ، شمیم ہلالی شامل […]

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کرلیا

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کرلیا

کراچی: سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان  نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔ گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک ہوں گے، […]

جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے، نواز شریف

جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے اور واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہیں ملک و قوم کے مالک نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب مقدمہ میں […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے 3 بار میدان سجے گا

ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے 3 بار میدان سجے گا

لاہور: کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے تین بار میدان سجے گا۔ رواں سال یواے ای میں شیڈول کیا جانے والا ایشیا کپ ٹورنامنٹ قبل ازیں 2008 میں متعارف کرائے جانے والے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے دونوں سے ٹاپ سائیڈز […]

پنجاب میں مردہ مرغیوں سے پولٹری فیڈ کی تیاری پر پابندی

پنجاب میں مردہ مرغیوں سے پولٹری فیڈ کی تیاری پر پابندی

لاہور: محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے پولٹری فارم، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے جب کہ مردہ مرغیوں سے فیڈ کی تیاری بھی ممنوع ہوگی۔ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے پولٹری فارم ، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کی تنصیب کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے نیا ضابطہ کار جاری کیا […]

ہمیں تلاش ہے جس کی، یہ وہ سحر تو نہیں

ہمیں تلاش ہے جس کی، یہ وہ سحر تو نہیں

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی چلا رہے تھے، سفارتی قوانین کے مطابق انہیں استثنیٰ حاصل ہے؛ اس لیے انہیں گرفتار نہ کیا جاسکا اور وہ بحفاظت سفارتخانے واپس چلے گئے۔ بس یونہی خیال آگیا کہ سفارتی اہلکار کو بندہ مارنے کے […]

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔  عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں […]

پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز اور سی او اوز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز اور سی او اوز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے کے ایم ڈیز نے ادارے کابیڑا غرق کیا ہے اور قومی ائیر لائن کو برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے اور ملک کا نقصان کرنے والے غدار اور ظالم ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]