counter easy hit

چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی

چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری اور کشیدگی بڑھنے کے بعد کیا گیا۔ڈونلڈ […]

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال: جشن آزادی کے موقع پر مختلف واقعات میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ موکل کالونی میں ظہیر احمدکے 5سالہ بیٹے حسنین کوقومی پرچم لہراتے ہوئے بجلی کے تار سے شدید جھٹکا لگا، اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ادھر چک 5-84 ایل میں […]

ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا، شیخ رشید

ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو سیاست چھوڑ دونگا، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں کرپشن ثابت نہ کر سکا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ فیصلہ کر لیں، عدالت سے جھگڑا کرنا ہے یا حق لینا ہے، انہوں نے کہا کلہ ایل […]

پاکستان ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، تماشا بند نہ ہوا تو حادثہ ہو سکتا ہے، نواز شریف

پاکستان ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، تماشا بند نہ ہوا تو حادثہ ہو سکتا ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے ملک ٹوٹنے سے سبق نہیں سیکھا، ملک میں 70 سال سے چلا آنے والا تماشہ اگربند نہیں ہوتا تو خدانخواستہ یہ ملک کو کسی حادثہ سے دوچار نہ کر دے۔ گزشتہ روز مزار اقبالؒ پر حاضری دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم […]

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

آئینی اداروں کو حقوق دیے جائیں، تصادم سے بچنا ہوگا، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہاہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں رضاربانی نے کہا کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کیلیے قوم کو متحد ہونا پڑیگا، پارلیمان عوامی امنگوں کی ترجمان ہے اور جمہوریت کے استحکام میں […]

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر میں مقابلے کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو دہشت گردوں نے سامنے فائرنگ شروع کردی تاہم مقابلے کے دوران سی […]

پاک بحریہ کی 10 لاکھ مینگروز اُگاؤ مہم شروع

پاک بحریہ کی 10 لاکھ مینگروز اُگاؤ مہم شروع

کراچی: حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگروز اُگاؤ مہم 2017‘‘ کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیا، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے مینگروز کا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد […]