counter easy hit

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ سر میںنے بی اے جرنلزم، ہسٹری آف اسلام اینڈ پاکستان عربی میں پنجاب یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن سے پاس کیا ہے اور اب میں ماسٹرز میں انٹرنیشنل ریلیشنزیا ماس کمیونیکیشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہتا ہوں اور خوش قسمتی سے میرا داخلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ہو گیا ہے اور میرا […]

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

تقدیر کوئی عجب شے نہیں جو زبردستی ٹھونسی گئی ہو نہ ہی تقدیر کا مطلب انسانی وجود پر کوئی حکم لاگو کرنا یا اس کی زندگی کی فائل پر اس کے اعمال کی مہر ثبت کرنا ہے۔ تقدیر تو انسانی وجود میں پنپنے والی صلاحیتوں کو عقل، شعور اور وجدان کی مدد سے کھوجنا اور […]

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7؍ ارب ڈالر اثاثوں کیساتھ امیر ترین امریکی صدر ہیں۔وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عمر میں صدر منتخب ہوئے ہیں۔گزشتہ تین دہائیوں میں وہ 3500مقدمات میں ملوث رہے۔ ٹرمپ کے والد کا تعلق جرمنی سے تھا جب کہ والدہ اسکاٹش تھیں، انہوں نے زندگی میں کبھی شراب نہیں پی اور نہ […]

امریکا: ٹرمپ ٹاور کی جانب احتجاجی مظاہرین کا مارچ

امریکا: ٹرمپ ٹاور کی جانب احتجاجی مظاہرین کا مارچ

امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف نیویارک میں احتجاج جاری ہے اور احتجاجی مظاہرین نے ٹرمپ ٹاور کی طرف مارچ شروع کر دیا ہے۔ ٹرمپ ٹاور کے باہر سیکورٹی کے لیے رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں تاکہ مظاہرین کو یہاں سے دور رکھا جاسکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتتے ہی امریکا کےطول و […]

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے ۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ تاہم آج دوسرا روز شروع ہوجانے کے باوجود ان گولوں کو […]