counter easy hit

الیکشن 2 سے 4 ماہ قبل ہونگے،منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

الیکشن 2 سے 4 ماہ قبل ہونگے،منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

کراچی( نمائندہ یس نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر صنعت منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیے ۔ منظور وسان نےسندھ سیکریٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیش گوئیاں کی کہ وہ سیاسی میدان میں اتار چڑھاؤ دیکھ رہے ہیں۔جانوروں کی قربانی تو ہوگئی لیکن کچھ تو ہونا باقی ہے۔ایم کیو ایم […]

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

غلط شہرت والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دوں گا،منصور علی شاہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ غلط شہرت رکھنے والے کو عدلیہ میں نہیں رہنے دیا جائے گا،جتنی تنخواہیں عدلیہ میں ملتی ہیں کسی اور ادارے میں نہیں ،رجسٹرار غلط ہوا تو وہ بھی اسی طرح فارغ ہو گا جیسے کوئی مالی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ […]

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھیں؟وہ کوئی بچے نہیں ہیں۔ یہی پارلیمنٹ ان کے برے وقت میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی تھی۔ یہ بات انہوں نے سکھر میں ایس آئی یو ٹی کے […]

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہیں کرنے دینگے، چانڈیو

کراچی(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے آجاتی ہیں، آئندہ خیال رکھیں گے کہ کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں سے کام نہ کرنے دیں، وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ تجزیے کاروں کو تجزیے کا موقع ملتا ہے، شیخ رشید کو جو بات کرنے کا موقع […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق وزیراعظم ہائوس میں کل ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اب یہ اجلاس ان کے دورہ امریکا سے واپسی پر ہوگا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ اور مشیر قومی سلامتی کو صوبوں سے مزید مشاورت کی ہدایت […]

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ اداکار لاڈلا کی لاش میو اسپتال لاہور کی ایمرجنسی کے باہر زمین پر گیارہ گھنٹے سے زائد لاوارثوں کی طرح پڑی رہی۔ ذرائع کے مطابق اداکار لاڈلا کی لاش پر کیڑے مکوڑے رینگتے رہے جبکہ اسپتال انتظامیہ نے لاش اٹھاناگوارانہ کیا۔ جیو […]

سعودی عرب میں برطانوی سفیرسائمن کولس اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج ادا کر لیا

سعودی عرب میں برطانوی سفیرسائمن کولس اور ان کی اہلیہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج ادا کر لیا

ماناما(یس اردو ڈیسک)سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے اسلام قبول کر نے کے بعد حج کی ادائیگی کا فریضہ بھی سرانجام دیدیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے دوران ڈیوٹی حج ادا کیا جس کے بعد وہ سعودی عرب میں […]

ویمپائرزیا گھوسٹ توانگلش بولتے ہیں، ہمارے پاکستان میں بھوتوں 7 اقسام کی ہیئت اور ترکیب کیسی ہے؟ جانیئے حیران کن تحقیق

ویمپائرزیا گھوسٹ توانگلش بولتے ہیں، ہمارے پاکستان میں بھوتوں 7 اقسام کی ہیئت اور ترکیب کیسی ہے؟ جانیئے حیران کن تحقیق

کراچی(یس نیوز ڈیسک)آپ نے دنیا بھر میں بھوتوں کی موجودگی کے بارے میں کئی کہانیاں سن رکھی ہوں گی لیکن آج ہم آپ کو بھوتوں کی ایسی 7اقسام کے بارے میں بتائیں گے جوصرف پاکستان میں پائی جاتی ہیں۔ بھوت سکول یا گھوسٹ سکول بغیر کسی مبالغہ آرائی کے پاکستان میں اس وقت 12ہزار گھوسٹ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار […]

وزیراعظم محمدنواز شریف کا ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، یس ڈیسک)وزیراعظم محمدنواز شریف نے ملتان میں ٹرین کے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اوردکھ کا اظہارکیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے خاندانوں […]

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

علامہ طاہر القادری کی لندن یاترا، تحریک قصاص کا قضیہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے

لاہور(یس نیوز ڈیسک)  علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری لندن روانہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کامعاملہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماثرین کو انصاف دلانے کے لیے ’تحریک قصاص‘ کا آغاز کیا تھا تاہم اسے ادھورا چھوڑ کہ انہوں نے […]

پاکستانی سلیبرٹیز نے یہ عید کیسے منائی؟

پاکستانی سلیبرٹیز نے یہ عید کیسے منائی؟

عام خیال یہی ہے کہ شاید شوبز سلیبرٹیز کی عید دیگر لوگوں سے کچھ مختلف ہوتی ہوگی، لیکن درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے۔ اگر پاکستان کے مشہور شوبز اسٹارز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے اپنا وقت فیملی اور دوستوں کے ساتھ گزارا، کچھ […]

ایکٹر ان لا : توقعات پر پوری اتر سکے گی؟

ایکٹر ان لا : توقعات پر پوری اتر سکے گی؟

عیدالضحیٰ پراس مرتبہ تین پاکستانی فلمیںنمائش کے لیے سینماگھروں میں پیش کی گئیں،جن کے نام ”زندگی کتنی حسین ہے“اور”جانان“کے علاوہ”ایکٹراِن لا“ہیں۔امید یہ کی جارہی ہے،ان تینوں میں سے فلم”ایکٹراِن لا“زیادہ کامیابی حاصل کرے گی،جس کی وجہ اس فلم کامنفرد موضوع ہے۔ یہ ہلکے پھلکے انداز میں بنائی گئی ایسی فلم ہے،جس میں عوام کی تفریحی […]

17 سال تک کسی نے مجھے کام نہیں دیا، گلزار

17 سال تک کسی نے مجھے کام نہیں دیا، گلزار

ممبئی: نامور گیت نگار، مصنف اور ڈائریکٹر گلزار نے حال ہی میں انیل کپور کے بیٹے ہرش وردھن کپور کی فلم ‘مرزیا’ کا اسکرپٹ تحریر کرکے بولی وڈ میں واپسی اختیار کی ہے اور ساتھ ہی انھوں نے انڈسٹری سے تقریباً 17 برس کی دوری کی وجہ بھی بیان کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]