counter easy hit

داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤں کا کام فتنہ انگیزی میں مماثلت رکھتا ہے۔ زید رعد الحسین

داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤں کا کام فتنہ انگیزی میں مماثلت رکھتا ہے۔ زید رعد الحسین

پیرس (اے کے راؤ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین نے دی ہیگ میں سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ممالک کے مقبول متعصب سیاستدانوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ داعش اور متعصب مغربی سیاسی رہنماؤ ‎ں کا کام فتنہ انگیز ی میں مماثلت رکھتا ہے. […]

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا شمار شوبز کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے تاہم وہ اب تک فلمی صنعت میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کررہی ہیں۔ فلم فیئر کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے نرگس فخری کا اپنی حال ہی میں ریلیز فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی پرفارمنس کے حوالے سے کہنا […]

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

’نوازالدین کے بغیر فریکی علی نہیں بن سکتی تھی‘

بولی وڈ پروڈیوسر ہدایت کار اور اداکار سہیل خان کا اپنی فلم ’فریکی علی‘ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر اس کی کاسٹ میں اداکار نواز الدین صدیقی شامل نہیں ہوتے تو شاید یہ فلم نہیں بن پاتی۔ واضح رہے کہ سہیل خان اس فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ہدایات بھی دے رہے ہیں، […]

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’

عمیر علی خان  قائد اعظم یونیورسٹی آف انجینئرنگ، نوابشاہ کے کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی آپ بیتی ان کی زبانی سنیے مجھے حال ہی میں یورپین ریسرچ کنسورشیم فار انفارمیٹکس اینڈ میتھمیٹکس (ای آر سی آئی ایم) کی جانب سے جرمنی میں فیلوشپ پیش کی گئی ہے۔ اپنے میزبان […]

دپیکا کو ’پیکو‘ میں مجھ سے زیادہ معاوضہ ملا، امیتابھ

دپیکا کو ’پیکو‘ میں مجھ سے زیادہ معاوضہ ملا، امیتابھ

بولی وڈ میں طویل عرصے سے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں سب ہی یہ سوچتے ہوں گے کہ وہ اس وقت بولی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والے اداکار ہیں تاہم حقیقت میں ایسا نہیں۔ بولی وڈ لائف کو ایک […]

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے […]

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

اترپردیش: (یس نیوز ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ ناخنوں کے نچلے حصے پرسفید نشان کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ناخنوں کے نچلے حصے پرسفید نشان کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟

بہت سے لوگوں کے ناخن کے نچلے حصے پر سفید رنگ کا نشان  ہوتا ہے لیکن کبھی آپ نے غور نہیں کیا ہے کہ آخر یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ انگلیوں کے اور انگوٹھے کے نچلے حصے پر کیوں ہوتا ہے۔ انگلیوں […]

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

صنعا: (یس نیوز ویب ڈیسک)یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے 13 ارکان مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی کارروائی کے نتیجے میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک ہوگئے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارووائیاں 24 اگست سے لے […]

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا اورسوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی 20 کانفرنسسے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پربحث ہورہی ہےکہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایکنوالے کے محتاج ہو گئے ہوں اس ملک کا وزیراعظم اپنی ہٹ دھرمی اور انا کی […]

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

واشنگٹن: (یس ویب ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد امریکی مسلمان عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاقی جج کے لئے ایک مسلمان کو نامزد کیا ہے۔سینیٹ کی جانب سے حتمی منظوری […]

وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ یس نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مضبوط دفاع کے باعث وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھا کہ یوم […]

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی: (یس نیوز نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اوراطراف کے علاقوں میں دہشتگردوں اورمطلوب ملزمان کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں ترمیمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیوایم […]

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ یس نیوز)مقامی عدالت نے بچہ بازیابی کیس کا فیصلہ گلوکارہ حمیرا ارشد کے حق میں سناتے ہوئے بچے کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ کے جج نے گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے اپنے سابق شوہر احمد بٹ سے بچے کی بازیابی کے لئے دائر درخواست کا فیصلہ […]